Five convicted in Danish tourist gang-rape in New Delhi

NEW DELHI: A court convicted five men Monday of the gang-rape of a Danish tourist in New Delhi in 2014, a crime which put India's record on sexual violence back in the spotlight.
The five were found guilty of the rape and robbery of the 52-year-old woman, who was attacked at knifepoint after losing her way as she returned to her hotel in central New Delhi.
“I pronounce all the accused guilty. Arguments (on sentencing) to be held on June 9,” Additional Sessions Judge Ramesh Kumar told the court in Delhi where media and family members of the accused had gathered.
Three others charged over the attack are being tried separately in the juvenile justice system. A ninth accused, an adult, died before the trial ended.
The Danish woman, travelling alone and in Delhi after visiting the Taj Mahal, had approached a group of men for directions as she returned to Delhi's main backpacker area, reports at the time said.
The assault in January 2014 was the latest in a series of sex attacks on foreigners in India which reignited concerns about women's safety in the country.
A Polish woman had been drugged and raped as she travelled to Delhi with her young daughter in a car, just before the attack on the Danish woman.
India's government toughened jail sentences for rapists and overhauled policing procedures in the wake of the 2012 fatal gang-rape of a Delhi student on a moving bus.
That attack sparked furious mass street protests about high levels of violence against women, as well as global headlines about the treatment of women in India.
On Monday the five accused, escorted by police into court, showed little emotion when the verdicts were read out.
Neither the victim nor members of her family were in court for the verdict.

Nisar inaugurates Safe Cities project in Islamabad

ISLAMABAD: Interior Minister Chaudhry Nisar formally inaugurated the Safe Cities project in Islamabad on Monday.
The first-of-its-kind project has a price tag of Rs126 million, according to the interior minister.
Nearly 1,800 surveillance cameras have been installedacross the federal capital as part of the project, whose command and control centre in a bombproof building at H-11 will monitor important buildings, entry and exit points, roads, commercial centres and a sizable portion of the city’s residential areas.
Speaking to the media, the minister emphasised the importance of police reforms and said the project's success depends on the due performance of duty by the police and law enforcement.
"This project will be a failure if the deployed police do not perform their duties properly."
A comprehensive plan prepared to make Quetta and Gwadar safe cities costing Rs10 billion is also in the works and the provincial government has already approved Rs3bn for the purpose.
"This is true policing, where every corner of Islamabad can be seen on camera," said Nisar. "After a month's monitoring, the number of checkpoints in the city will also be reduced."
"Closed roads on Constitution Avenue have been opened."
The project has been operational since March, awaiting formal inauguration.

Bangladesh look to hire Aaqib Javed as bowling consultant

The Bangladesh Cricket Board (BCB) is looking to rope in former Pakistan quick Aaqib Javed as Bangladesh's bowling coach. The right-arm-fast, who had the ability to swing the ball both ways, was an integral part of Pakistan's bowling attack from 1988-98.
The BCB President Nazmul Hasan confirmed that the board is in talks with Javed, as reported by ESPNcricinfoon Sunday.
Hasan said, "Our CEO Nizamuddin Chowdhury informed us that we will get an answer from him ─ yes or no ─ by day after tomorrow (Tuesday). We are also discussing if we can talk about the alternatives."
Javed made his international debut for Pakistan in an One-Day International (ODI) against West Indies at Adelaide in 1988. Two months later, in February 1989, he donned Pakistan's Test cap, aged 16 only.
He was a crucial part of the Pakistan's 1992 World Cup successful campaign under the legendary Imran Khan, as he opened bowling due to the absence of the injured Waqar Younis.
In his decade-long career, Javed bagged 54 Tests and 182 ODI wickets in 22 and 163 matches respectively.
Under his tutelage, Pakistan Under-19 became world champions in 2004.
Javed also worked as a bowling coach with the national side till 2012 — when he resigned to become United Arab Emirate's (UAE) bowling and head coach.
The 43-year-old was in talks with the Pakistan Cricket Board to become the national side's head coach following Waqar Younis' resignation after Pakistan's poor run in the Asia Cup T20 and the ICC World T20 earlier this year.
Javed, who stepped down as UAE's coach in April this year, is associated with Lahore Qalandars as Director Operations.

Arab businessman buys 'world's most expensive number plate' for $5m

Dubai: An Arab entrepreneur bought the world's most expensive number plate reading '1' for $5 million during a special auction of vehicle number plates in Sharjah, Al Arabiya reported.
At least 1,300 people participated in the auction during which 60 number plates with special numbers were put on sale for upwards of $13m. Number plates with the digits 50, 333 and 1,000 were also put on display at the auction.
During the auction, businessman Arif Ahmaed Alzrauny exhibited interest in a number plate that read '1'.
At the time of bidding, the proposed sum for this number plate went up to $4.9m, after which Alzrauny raised the bid and purchased the number plate for $5m.
Alzrauny said he was determined to purchase the 'Number 1' plate for his car at any cost. He said he had always wanted to see himself as 'Number 1', which is why he brought the number plate for his car.

بھارت نیوکلیئر سپلائرز گروپ میں شامل ہونے کی اہلیت نہیں رکھتا ، امریکی اخبار

بھارت ایس این جی کا رکن بننے کے بعد پاکستان کو اس گروپ میں شامل ہونے سے روک سکتا ہے۔ فوٹو: فائل
نیویارک:  بھارت  نیوکلیئر سپلائرز گروپ ( این ایس جی) میں شامل ہونے کی اہلیت نہیں رکھتا اور اسے گروپ میں شامل ہونے کے لیے مروجہ معیارات کو پورا کرنا ہوگا۔
امریکی اخبار  نیویارک ٹائمز اپنے اداریئے میں  اعتراف کیا کہ اوباما انتظامیہ بھارت کو این ایس جی میں شامل کرنے کی شدید خواہشمند ہے لیکن بھارت اب بھی ان 48 ممالک کے گروپ میں شامل ہونے کا اہل نہیں جو غیر عسکری مقاصد کے لیے جوہری مواد کی خریدوفروخت کرتے ہیں۔
اخبار کے اداریئے میں بھارت پر سب سے بڑا اعتراض یہ کیا گیا  کہ این ایس جی میں شامل تمام ممالک ایٹمی ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے معاہدے ( این پی ٹی) پر دستخط کرچکے ہیں لیکن بھارت نے ایسا نہیں کیا جس کا مطلب یہ ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں کے پھیلاؤ کے لیے مٹیریلز کی تیاری کی پابندیوں کا اسے کوئی لحاظ نہیں۔ادارئیے کے مطابق 2008 میں بش انتظامیہ سے ایک معاہدے کےتحت بھارت  اس ضمن میں بعض ذمے داریوں اور لائحہ عمل پر عمل کرنے کے لیے رضامند تھا، جن پر این ایس جی کے سارے ممالک پہلے ہی عمل کررہے ہیں۔
اخبار نے لکھا ہے کہ صدرباراک اوباما کی حکومت بھارت کو یہ کردار ادا کرنے کی بھرپور کوشش اور لابی کررہی ہے کہ بھارت کو کسی طرح ’ استثنیٰ کا درجہ‘ بھی دیدیا جائے۔اخباری اداریئے میں کہا گیا ہے کہ چین بھارت کی این ایس جی کی شمولیت روکنے اور پاکستان کی شمولیت  کے لیے کوشش کرتا رہا ہے۔ اگر بھارت این ایس جی کا رکن بن بھی جاتا ہے تو اسے معیارات کے تحت پاکستان اور چین سے ایٹمی ہتھیاروں پر کنٹرول اور ان کی روک تھام کے لئے مذاکرات بھی کرنا ہوں گے۔
واضح رہے کہ بھارت ایس این جی کا رکن بننے کے بعد پاکستان کو اس گروپ میں شامل ہونے سے روک سکتا ہے کیونکہ گروپ کے ایک رکن کا ووٹ بھی تمام ممالک کی رائے تسلیم کی جاتی ہے۔

دنیا کے مختلف اسلامی ممالک میں استقبال رمضان کے منفرد انداز

دنیا میں مختلف اسلامی ممالک میں لوگ رمضان المبارکا آغاز اپنی ثقافت ارو روایات کے مطابق کرتے ہیں، فوٹو: فائل
دنیا بھر میں مسلمان کسی اسلامی ملک میں رہتے ہوں یا کسی غیر اسلامی ملک  لیکن اپنے اپنے انداز میں رمضان المبارک کا استقبال کرتے ہیں مگر کچھ اسلامی ممالک میں لوگ رمضان کا استقبال اپنی علاقائی ثقافت اورروایات کے مطابق منفرد انداز میں کرتے ہیں۔
فلسطین:  فلسطین میں لوگ رمضان المبارک کا استقبال بڑے جوش و خروش سے کرتے ہیں اور چاند نظر آنے کی خبر کے ساتھ ہی نوجوان لڑکے اور لڑکیاں زبردست آتش بازی سے آسمان کو بقہ نور بنا دیتے ہیں اور عہد کرتے ہیں کہ اس ماہ کو اپنی آزادی کے لیے نئی توانائی حاصل کرنے کا ذریعہ بنائیں گے۔ ماہ صیام کی آمد سے پہلے ہی فلسطین کے مختلف شہروں بالخصوص مقبوضہ بیت المقدس میں ایک نئی رونق اور چہل پہل شروع ہوجاتی ہے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت محلوں، گلیوں، گھروں اور مساجد کی صفائی میں جُت جاتے ہیں۔ شہریوں کی فلاح وبہبود کے لیے سرگرم کمیٹیاں شہر کی تزئین آرائش میں لگ جاتی ہیں اور رمضان المبارک تک شہر کو برقی قمقموں اور چراغاں کے ذریعے ایک نئے انداز میں خوبصورت بنایا جاتا ہے تاکہ باہرسے بیت المقدس کی زیارت اور قبلہ اول میں عبادت کی غرض سے آنے والے شہرمقدس کی تاریخ کے ساتھ اس کی موجودہ خوبصورتی سے بھی لطف اندوز ہوسکیں۔
http://www.express.pk/wp-content/uploads/2015/06/palestine.jpg
انڈونیشیا: انڈونیشیا میں رمضان کی آمد کے ساتھ ہی تقریبات پر میوزک بچانے والے گروپ ڈرم بجاتے گلیوں میں نکل آتے ہیں اور لوگوں کو دوسروں کے لیے قربانی دینے کے جذباتی گانے گاتے ہیں۔ انڈوینشیا کے کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں کی روایت ہے کہ رمضان المبارک چاند نظر آتے ہی لوگ روحانی غسل کرتے ہیں اور اس بات کا عہد کرتے ہیں کہ اس طرح وہ اس ماہ خود کو گناہوں سے پاک کر لیں گے۔
http://www.express.pk/wp-content/uploads/2015/06/drum.jpg
ترکی: ترکی جسے مساجد کا ملک کہا جاتا ہے وہاں رمضان کے چاند نظر آنے کے ساتھ ہی مسجدوں کو جلتے بجھتے قمقموں سے اس طرح سے سجادیا جاتا ہے کہ مینار زیادہ واضح نظر آئیں جب کہ ان روشنیوں سے بڑے بڑے الفاظ میں ایثارو قربانی دینے والے پیغامات لکھ دیئے جاتے ہیں جو بہت دور سے بھی بہت واضح نظر آتے ہیں۔
http://www.express.pk/wp-content/uploads/2015/06/turkey.jpg
بھارت: بھارت کے مسلم آبادی والے شہر حیدرآباد میں لوگ رمضان کی آمد کے موقع پر پہلے جمعہ کو اونٹ کا صدقہ کرتے ہیں۔
http://www.express.pk/wp-content/uploads/2015/06/camel.jpg
مصر: مصر میں رمضان کا استقبال لالٹین جلا کر کرتے ہیں جب کہ افطار کے موقع پرتوپ کے گولے چلا کر افطاری کا اعلان کیا جاتا ہے۔ لالٹینیں جلانے کی رسم کچھ اور ممالک میں بھی موجود ہے تاہم اس کا آغاز مصر سے ہوا جسے فینس یا فیناوی کہا جاتا ہے۔ لالٹینیں ری سائیکلنگ کی ہوئی ٹن سے کینز سے بنائی جاتی ہیں بلکہ کچھ علاقوں میں تو نئے پلاسٹک سے بنائی جاتی ہیں جب کہ دور جدید میں نت نئے ڈیزائن کی لالٹین بھی بنائی جاتی ہیں جو مصری رمضان میں اپنے گھروں میں روشن کرتے ہیں۔
http://www.express.pk/wp-content/uploads/2015/06/laltren.jpg
ان لالٹینوں سے جڑی کئی روایات ہیں جن میں سے ایک کے مطابق فاطمید کے دور حکومت میں حکمران قاہرہ کی گلیوں کو روشن کرنے کے لیے رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی لالٹینیں جلا دیتے ہیں اور یہ رسم آج بھی زندہ ہے۔ اب دور جدید میں مصر کی ان قدیم لالٹینوں کی جگہ چین کی جدید اور دلکش لالٹینوں نے لے لی ہے۔
http://www.express.pk/wp-content/uploads/2015/06/cannon.jpg
مشرق وسطیٰ:  یمن کےعلاوہ اکثر ممالک جن میں سعودی عرب، بحرین، سوڈان، شام، مصر اور ترکی میں سحری کے اختتام اور افطاری کا اعلان توپ کے گولے چلا کر کیا جاتا ہے یہ توپ گولے نہیں پھینکتی بلکہ اس سے صرف آواز پیدا ہوتی جو روزے کے کھلنے اور بند ہونے کا اعلان ہوتا ہے۔ اس رسم کا آغاز فاطمید کے دور(909 سے 1171) میں ہوا جب کہ اس سے قبل لوگ اذان سے ہی روزہ کھولا کرتے تھے لیکن جب آبادیاں بڑھ گئیں اور دور تک اذان کی آواز سننا ممکن نہ رہا تو توپ کی آواز کا استعمال کیا جانے لگا تاہم اب کچھ ملکوں میں ٹیکنالوجی کی ترقی نے اس کی جگہ آواز کے بم نے لی ہے۔

سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں میں آج پہلا روزہ

ترکی، فلسطین، قطر، بحرین، اردن اور عراق میں بھی آج پہلا روزہ ہے۔ فوٹو: فائل
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات سمیت خلیجی ریاستوں میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا جس کے بعد ان ممالک میں آج پہلا روزہ ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں متعلقہ وزارتوں کا اجلاس ہوا جب کہ چاند نظرآنے کے بعد خلیجی ممالک سمیت مشرق بعید کے ممالک انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی دارالسلام، اور سنگا پور میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا گیا جس کے بعد وہاں آج پہلا روزہ ہے۔ ترکی، فلسطین، قطر، اردن، بحرین اورعراق میں بھی آج پہلا روزہ ہے۔
دوسری جانب پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی سربراہی میں کراچی میں ہوگا۔ اس کے علاوہ صوبائی دارالحکومتوں اور ضلعی سطح پر بھی کمیٹیوں کے الگ الگ اجلاس ہوں گے۔ اجلاس میں 1437 ہجری کے رمضان المبارک کے چاند کی رویت سے متعلق شہادتیں لی جائیں گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان کا چاند آج نظرآنے کا قوی امکان ہے اور کل بروز منگل 7 جون کو ملک میں پہلا روزہ ہوسکتا ہے جب کہ ماہرین فلکیات کے مطابق چاند نظر آنے کے لیے اس کی عمر 26 گھنٹے ہونی چاہیے جبکہ پیرکی شام تک چاند کی عمر36 گھنٹے ہوجائے گی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان کا چاند پیر کی شام نظر آنے کا قوی امکان ہے اور منگل 7 جون کو ملک میں پہلا روزہ ہوسکتا ہے جب کہ ماہرین فلکیات کے مطابق چاند نظر آنے کے لیے اس کی عمر 26 گھنٹے ہونی چاہیے جبکہ پیر کی شام تک چاند کی عمر 36 گھنٹے ہوجائے گی۔
دوسری جانب پشاور کی مسجد قاسم علی خان کے خطیب مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے بھی رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس آج ہی طلب کیا ہے جن کا کہنا ہے کہ چاند کے حوالے سے کوئی بھی شہادت ملنے کی صورت میں وفاقی وزیرمذہبی امورسردار یوسف کو آگاہ کیا جائے گا۔

Pakistan Election 2018 View political party candidates, results

https://www.geo.tv/election/candidates