With vultures gone, Mumbai Parsis turn to cremations

MUMBAI: Kaikobad Rustomfram always thought that when he died vultures would feast on his corpse, as is Zoroastrian tradition.
But then the scavenging birds disappeared from India's skies.
The 90-year-old was cremated last month instead of receiving a sky burial, one of a growing number of Parsis opting to use a new prayer hall in Mumbai that is changing the ancient community's funeral customs.
Rustomfram's wife, Khorshed, who died in January aged 82, also chose cremation at the ten-month-old facility, which conservative Zoroastrians oppose, in the centre of India's bustling financial capital.
In this photo taken on May 10, 2016, Parsi priests conduct a funeral service at a Parsi prayer hall in Mumbai.—AFP
In this photo taken on May 10, 2016, Parsi priests conduct a funeral service at a Parsi prayer hall in Mumbai.—AFP
“They wanted to be cremated ever since they learnt that the traditional way of disposing of the dead wasn't working because there were no vultures,” their daughter, Hutokshi Rustomfram, told AFP.
Zoroastrians believe in the god Ahura Mazda and follow the teachings of the ancient Prophet Zoroaster. They worship in 'fire temples', believing fire to be a symbol of god's purity.
Known as Parsis, Zoroastrians first arrived in India more than 1,000 years ago after fleeing persecution in Persia.
They became one of India's wealthiest communities, boasting a number of famed industrialists including the Tata family synonymous with the financial rise of Mumbai.
For centuries the community, which is dwindling at such a rapid rate that its future existence is now under threat, have laid their dead out at the city's Towers of Silence.
In this photo taken on May 10, 2016, a Parsi couple enters an electric crematorium to attend the last rites of a member of the community at a prayer hall in Mumbai.
In this photo taken on May 10, 2016, a Parsi couple enters an electric crematorium to attend the last rites of a member of the community at a prayer hall in Mumbai.
Ravenous vultures would devour the flesh of the body within an hour, leaving the bones to dry in the sun before being placed in a well, an efficient disposal system believed to purify the deceased.
But India's vulture population began to drastically decline in the early 1990s and was virtually wiped out by the mid noughties owing to Diclofenac, an anti-inflammatory drug used to treat cattle.
Birds which gorged on dead animals that had recently been administered the medicine died of kidney failure, resulting in the disappearance of around 99 per cent of India's total vulture population.

Toxic drug

India banned the veterinary painkiller in 2006 but the damage to Zoroastrian sky burials had already been done, with claims that bodies were piling up at the tower in Mumbai's plush Malabar Hill district.
“Kites and crows just pecked at the bodies. Those birds did nothing at all,” Dinshaw Tamboly, a former trustee of Mumbai's leading Parsi organisation the Bombay Parsi Punchayet, told AFP.
“They would lie rotting in the heat for six to eight months. The pallbearers were complaining about the stench,” added the 71-year-old.
In this photo taken on May 10, 2016, Parsi priests conduct a funeral service at a prayer hall in Mumbai.
In this photo taken on May 10, 2016, Parsi priests conduct a funeral service at a prayer hall in Mumbai.
Two Parsis a day die on average in Mumbai. Across India, where most Zoroastrians live, their numbers have halved since 1940 to around 60,000.
With numbers dwindling, the community is split over how best to preserve their religion and culture, including the most appropriate way to dispose of the dead.
Tamboly was one of several reformists to advocate that Parsi priests should be allowed to officiate at cremations.
After several years, space at an existing crematorium was granted by Mumbai's civic local authority and a large private donation was received, allowing the hall to open in September last year.
Tamboly says the number of cremations at the centre, situated in the Worli area, are “steadily increasing” from four in the first month to an average of between eight and ten currently.
In this photo taken on May 10, 2016, mourners arrive for a funeral service at a Parsi prayer hall in Mumbai.
In this photo taken on May 10, 2016, mourners arrive for a funeral service at a Parsi prayer hall in Mumbai.
At Kaikobad Rustomfram's funeral service two Parsi priests, clad entirely in white chant prayers from the sacred Zoroastrian text Avesta for an hour as around 80 mourners look on in the spotless hall.
“My father got a great sense of satisfaction that the prayers were performed in a suitably dignified and reverential manner here for my mother,” Rustomfram, 59, explained.
“It's not a nice thought to think that your loved one's body is lying there like that in a heap. My parents felt they should adapt to the times,” she added.
The strength of feeling runs equally deep amongst traditionalists.

Cremations 'wrong'

Khojeste Mistree, an orthodox scholar, insists the sky burials still “work effectively, although slightly slower” without the vultures, and denies that there's a stench emanating from the Towers of Silence.
He also points out that a “massive majority” still favour traditional decomposition. The numbers being cremated are rising significantly but it's still a fraction of the small but influential community.
Jehangir Patel, editor of community magazine “Parsiana”, told AFP that cremations now accounted for around 15 per cent of funerals in Mumbai's community of an estimated 45,000 Parsis — up from 6 per cent before the prayer hall opened.
In this photo taken on May 10, 2016, friends and family members take part in a funeral procession of a member of the Parsi community at a prayer hall in Mumbai.
In this photo taken on May 10, 2016, friends and family members take part in a funeral procession of a member of the Parsi community at a prayer hall in Mumbai.
Mistree says that leaving corpses open to the skies is the only option because Zoroastrians believe dead bodies to be impure.
“Zoroastrians are extremely eco-conscious so the body cannot be burnt because that's desecrating fire,” he told AFP.
“It cannot be buried because that's polluting the earth and it cannot be drowned because that's sullying the waters.
“Those who want to take the cremation route can certainly do it. But from a religious point of view clearly it's wrong,” Mistree added.
For reformists such as 71-year-old Naval Surty and his wife, who have already told their two children that they wish to be cremated, they are merely being practical.

اللہ کو منظور ہوا تو یہ ان کا آخری بجٹ ہوگا ، شیخ رشید

اللہ کو منظور ہوا تو یہ ان کا آخری بجٹ ہوگا ، شیخ رشید

حکمرانوں کی پوری کوشش ہے کوئی ان کو نکال دے، تکرار میں عمران خان سے گفتگو فوٹو: فائل
 لاہور:  پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اللہ کو منظور ہوا تو یہ نواز شریف کا آخری بجٹ ہوگا، راحیل شریف کا گلدستہ لندن جاتے  نہیں دیکھا۔ ن لیگ سمیت سب پارٹیوں میں پھوٹ پڑی ہوئی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام تکرار میں میزبان عمران خان سے گفتگو میں شیخ رشید نے کہا کہ حالیہ بجٹ جھوٹ اور مکاری کا بجٹ ہے، میں اسمبلی میں ثابت کروں گا کہ ان کے اہداف جعلی ہیں۔ اسحق ڈار تو اتنے ماہر ہیں کہ یہ آئی ایم ایف کو جعلی ڈاکومنٹ دکھا کر گولی دے دیتے ہیں،عوام جھوٹ کی حکومت برداشت کریں یا پھر سڑکوں پر آئیں ،اللہ نوازشریف کو صحت دے یہ واحد سیاستدان ہیں جنھوں نے صحت کے لیے دعائیں بھی اشتہاروں کے ذریعے لی ہیں۔ وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید نے آپریشن ابھی شروع ہی ہوا تھا اور کہہ دیا کہ آپریشن کامیاب ہوگیا ہے ۔اس قوم کو غلام بنانے کے سارے ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیںبیس کروڑ لوگوں کی غلامی کے لیے کوئی پہلو نہیں چھوڑا جارہا ۔کہتے ہیں کہ کسان بہت خوش ہے تو کسی کسان سے پوچھ لیں کہ وہ کتنا خوش ہے ۔جس طرح حکومت کسانوں کے ساتھ سلوک کر رہی ہے یہ جلد اپنے انجام کو پہنچیں گے اللہ کو منظور ہوا تو یہ ان کا آخری بجٹ ہے۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ یہ ملک بڑے لوگوں کے لیے بنا ہے جو سول وار کی طرف جارہا ہے خانہ جنگی کے حالات بن رہے ہیں ۔ان سے حکومت نہیں چل رہی جس ملک کا چیف امریکی سفیر کو کہے کہ بہت ہوگیا تو اس کا مطلب ہے کہ اس ملک کی حکومت نہیں ہے۔یہ رنگے ہاتھو ں پکڑے گئے ہیں لیکن مان نہیں رہے ۔یہ تو ایان علی سے بھی خطرناک ہیں کیونکہ اس کو صرف پرس میں پیسے لے جانے کا پتہ تھا ان کو سارے طریقے پتہ ہیں۔یہ کیسے ممکن ہے کہ جرنیلوں کا احتساب ہو اور سیاستدانوں کا احتساب نہ ہو۔ان کا ایک بیٹا تو امریکا کا دورہ بھی کرکے آئے ہیں میں بیٹوں تک نہیں جاتا لیکن یہ حقیقت ہے کہ ایسا ہے۔جو ایک دفعہ بکتا ہے وہ سو دفعہ بکتا ہے ان کے ساتھ جو لوگ ہیں وہ مشرف دور میں بھی بکے تھے اب بھی بکیں گے۔
موجودہ حالات کے حوالے سے سیخ رشید نے کہا کہ حکومت کے لئے پانامہ لیکس کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے ۔اپوزیشن کوڈیڈ لاک سے کچھ نہیں ملے گا پاکستان کا بچہ بچہ سڑک پر نکلے گا تو بات بنے گی ۔ حکومت صرف وقت گذار رہی ہے یہ چاہتے ہیں کہ کوئی طالع آزما آجائے اور ہمیں نکال دے یہ چاہتے ہیں سپریم کورٹ ان کو نہ نکالے کوئی اور حادثہ چاہے ہوجائے ۔انھوں نے ٹی او آر صحیح نہیں کرنے انہوں نے کسی طرح بھی سپریم کورٹ میں نہیں جانا کیونکہ ان کو پتہ ہے کہ یہ سپریم کورٹ میں گئے تو ڈی سیٹ ہوجائیں گے۔اب حل یہ ہی ہے کہ جتنے بھی لوگوں نے ملک کا پیسہ دوسرے ملکوں میں پہنچایا ہے ان کا ٹرائل ہونا چاہیے، ان کا تو سارا کچھ ملک سے باہر ہے ان کے ڈاکٹر بھی باہر ہیں اثاثے بھی باہر ہیں۔ان کا پاکستان میں کچھ نہیں ہے ۔ان کی پوری کوشش ہے کہ کوئی ان کو نکال دے۔
شیخ رشید نے کہا کہ اب یہ سعودی عرب کی طرف نہیں دیکھتے اب یہ ترکی کی طرف دیکھتے ہیں انھوں نے جو کچھ لوٹ مار کرنی تھی کر چکے ہیں۔یہ تو کلبھوشن کے پکڑے جانے پر بیان نہیں دیتے ،ان کے دو چہرے ہیں ایک چہرہ گھر والوں کے لیے دوسرا عوام کے لیے ہے ایک چہرے سے بانٹتے ہیں اور دوسرے سے ڈانتے ہیں ۔ آصف زرداری کا تو پتہ نہیں لیکن بلاول کی حد تک کہہ سکتا ہوں کہ شائد حکومت کے خلاف کوئی تحریک چلائے۔ طاہر القادری کے آنے پر لاہور میں بہت زبردست استقبال کیا جائیگا وہ سترہ کو مال روڈ پر جلسہ کریں گے ۔اصل کیس طاہرالقادری کے پاس ہے جس میں غریبوں کو گولیاں ماری گئی ہیں۔ راحیل شریف اور ان کی ٹیم کی وجہ سے چین نے سی پیک کے منصوبے شروع کیے ہیں جب فوج نے چین سے کہا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں تو پھر ہی وہ آمادہ ہوئے ورنہ یہ منصوبے آصف زرداری کے دور میں بھی تھے ۔ ہم چین کو ایک نیا راستہ دینے جارہے ہیں جس سے اس کا دس ہزار کلومیٹر کا فاصلہ چند گھنٹوں کا ہو جائے گا۔ امریکا اس معاہدے کی وجہ سے کوئی نہ کوئی پنگا ضرور لے گا۔

پی ٹی آئی کے ناراض ایم این ایز کی ایم پی ایزکو ساتھ ملانے کی کوششیں؛ عمران خان برہم الزامات کے شواہد طلب

پرویز خٹک سیاسی خانہ بدوش ہیں، مشکل میں پارٹی چھوڑ دینگے، امیراللہ، میڈیا کے ذریعے تنقیدکاطرز عمل قبول نہیں، ترجمان پی ٹی آئی فوٹو: فائل
 اسلام آباد: تحریک انصاف کے پانچ ناراض ایم این ایز نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کیخلاف اپنی سرگرمیاں تیز کردیں، ناراض ایم این ایز آج خیبر پختونخوا کے دس سے زائد ایم پی ایز سے ملاقات کرکے آئندہ کا لائحہ عمل طے کریگا جبکہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے 5 اراکین قومی اسمبلی کی صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ پر کھلی تنقید کا نوٹس لیتے ہوئے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ذرائع نے ایکسپریس کو بتایا کہ تحریک انصاف کے پانچ ایم این ایز نے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کے مبینہ ناروا سلوک، ترقیاتی فنڈز کی غیرمنصفانہ تقسیم اور مقامی حکومتوں کو اختیارات فراہم نہ کرنے پر اپنی تحریک تیز کردی ہے۔ ارکان قومی اسمبلی داور کنڈی ، ساجد نواز، جنیداکبر، خیال زمان آفریدی اور کرنل (ر) امیر اللہ مروت پر مشتمل یہ ناراض گروپ خود کو پروٹیکٹر آف آڈیالوجی گروپ کہلاتا ہے۔
یہ گروپ آج منگل کو پشاور میں ایم پی ایز سے ملاقات کریگا  اور اپنی تحریک کو منظم کرنے کیلئے فیصلہ کریگا۔ تحریک انصاف کے ایک ایم پی اے نے نام ظاہر نہ کرنے پر ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اور وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے صوبے میں عمران خان کی آئیڈیالوجی کو یکسر تبدیل تبدیل کردیا ہے، یہاں من پسند فیصلے کئے جاتے ہیں، سالانہ ترقیاتی پروگرام میں من پسند ایم این ایز اور ایم پی ایز کو نوازا جاتا ہے ، کئی بار ہم نے اپنا نکتہ نظر اسمبلی فلور اور پارٹی کے اندر بیان کرنیکی کوشش کی لیکن ہماری شنوائی نہیں ہوئی، لگتا ہے کہ تحریک انصاف کا کوئی والی وارث ہی نہیں، صوبے میں پارٹی اپنی ساکھ کھوتی جارہی ہے، ہم اضمنی انتخابات ہارتے جارہے ہیں، اس کے باوجود مرکزی قائدین حرکت میں نہیں آرہے، پارٹی چیئرمین عمران خان کو مس گائیڈ کیاجارہا ہے۔
صوبے کے حالات انتہائی خراب ہیں، پارٹی قیادت کیلئے لازم ہوگیا ہے کہ وہ وزیراعلیٰ  پرویز خٹک کو عہدے سے ہٹائیں اور صوبائی وزراء کو احتساب کیلئے پیش کیاجائے جس کا اعلان عمران خان نے خود کیا تھا کہ تمام وزراء کا احتساب کیا جائیگا، آج منگل کو ہونیوالی میٹنگ میں ہم اپنے گروپ کو منظم کریںگے اور آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان آئندہ دو سے تین روز میں کردیںگے۔ پشاور سے نمائندہ خصوصی کے مطابق ناراض گروپ میں شامل کرنل (ر) امیراللہ مروت نے کہا ہے کہ پرویز خٹک سیاسی خانہ بدوش ہیں، مشکل وقت پر انھوں نے اسمبلی سے استعفیٰ دینے سے انکار کیا تھا اور مستقبل میں بھی مشکل حالات میں پارٹی چھوڑ سکتے ہیں، وہ خواتین، جے یو آئی اور دیگر سیاسی جماعتوں کے ایم پی ایز کو سیاسی رشوت کے طور پر فنڈز دے رہے ہیں۔
انھوں نے دھمکی دی کہ اگر ان کے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو بہت جلد پورے صوبے میں موجودہ صوبائی حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک شروع کرینگے۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے ترجمان کے مطابق خیبرپختونخواسے تعلق رکھنے والے 5 اراکین قومی اسمبلی کی خیبر پختونخوا حکومت اور وزیراعلیٰ پرمیڈیا کے ذریعے تنقید پارٹی نظم وضبط کی کھلی خلاف ورزی ہے جس پرچیئرمین عمران خان نے انتہائی ناگواری کااظہارکیا ہے، پارٹی چیئرمین نے پانچوں اراکین اسمبلی کے اس طرز عمل کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے انھیں متنبہ کیا ہے کہ وہ اختلافات وشکایات کی کھلے عام میڈیا پر تشہیر سے مکمل گریزکریں۔ ترجمان کے مطابق چیئرمین عمران خان نے پانچوں اراکین اسمبلی کووزیراعلیٰ اورصوبائی حکومت کے خلاف شکایات کی تفصیلات اورشواہد7 روزکے اندرچیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

پی ٹی سی ایل نجکاری کے80کروڑ ڈالر بقایا جات کا معاملہ بجٹ سے ’’گول‘‘



Xمعاملہ ’’گول‘‘ کرنا ادارے کی3215جائیدادوں کی اتصالات کو منتقلی پربھی سوالیہ نشان،حق سے دستبردار نہیں ہ
وئے،نجکاری کمیشن فوٹو: فائل

پی ٹی سی ایل نجکاری کے80کروڑ ڈالر بقایا جات کا معاملہ بجٹ سے ’’گول‘‘


اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ میں پی ٹی سی ایل کی نجکاری کے 800ملین ڈالر کے
 بقایا جات کا معاملہ گول کردیا، حکومت کا موقف ہے کہ اگر کئی برس سے جاری اس تنازعہ پرایساکیا گیا تو یہ رقم پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ خریدنے والی دبئی کی کمپنی اتصالات کے حق میں چلی جائیگی۔ بجٹ دستاویزات2016-17کا وضاحتی میمورنڈم دبئی کی اس کمپنی کے پاکستان کے800ملین ڈالر کے قرض دار ہونے پرمکمل طور پر خاموش ہے حالانکہ اتصالات ، پی ٹی سی ایل کے صرف26فیصد حصص کی مالک ہے۔
حکومت کی طرف سے نئے مالی سال کیلئے نجکاری پروگرام سے حاصل ہونے والی رقم50ارب روپے ظاہر کی گئی ہے جبکہ موجودہ کرنسی ایکسچینج ریٹ پر پی ٹی سی ایل کے بقایا جات کی رقم 84ارب روپے بنتی ہے۔ وزارت خزانہ کے ایک سنئیر اہلکار کے مطابق یہ رقم پہلی مرتبہ گزشتہ بجٹ میں شامل نہیں کی گئی تھی۔ وزارت خزانہ کے ترجمان ڈاکٹر شجاعت علی نے اس حوالے سے کوئی تبصرہ نہیں کیا کہ یہ رقم بجٹ سے کیوں نکالی گئی۔
چئیرمین پرائیویٹائزیشن کمیشن محمد زبیر نے ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو میں کہا کہ ہم800ملین ڈالر کی ادائیگی کے حوالے سے ہماری امیدیں ہی غلط تھیں، پی ٹی سی ایل کے سیل پرچیز ایگریمنٹ کے مطابق نا قابل تبادلہ جائیداد کی رقم بقایا جات کی رقم سے منہا کی جائیگی۔ انھوں نے کہا کہ معاملے کو بجٹ بک سے نکالنے کا مقصد یہ ہر گز نہیں کہ پاکستان اپنے حق سے ہی دستبردار ہو گیا ہے۔
محمد زبیر نے بتایا کہ میں نے گزشتہ مہینے ہی یہ معاملہ اتصالات کیساتھ اٹھایا ہے۔ اتصالات نے پی ٹی سی ایل کے 26 فیصد حصص مینجمنٹ کنٹرول کیساتھ جولائی 2005میں 2.6 ارب ڈالر میں خریدے تھے۔ اس معاہدے سے آگاہ افراد کے مطابق اس وقت کے پرائیویٹائزیشن کمیشن نے پی ٹی سی ایل کی ملک بھر میں 3215جائیدادیں اتصالات کے نام ٹرانسفر کرنے کی حامی بھر کر غلطی کی تھی اور یہی غلطی اب ہر حکومت کے گلے کی ہڈی بن چکی ہے۔ اتصالات کمپنی کا موقف ہے کہ حکومت پاکستان نے سیل پرچیز ایگریمنٹ کی مکمل خلاف ورزی کرتے ہوئے تمام جائیدادیں ہمیں منتقل نہیں کیں۔ محمد زبیر نے بتایا کہ پی ٹی سی ایل کی ملکیتی 3215 جائیدادیں پہلے ہی اتصالات کے نام ٹرانسفر کی جاچکی ہیں اور کمپنی کی بقایاجائیدادیں ٹرانسفر نہیں کی جائینگی۔
گزشتہ سال مئی میں چئیرمین پرائیویٹائزیشن کمیشن نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو بتایا تھا کہ پی ٹی سی ایل کو ٹرانسفر نہ کی جانے والی34 جائیدادوں کی مالیت92.4ملین ڈالر ہے۔ محمد زبیر نے اس وقت اتصالات سے کہا تھا کہ وہ ان92.4ملین ڈالرز میں24ملین ڈالر(جو اتصالات کے پی ٹی سی ایل میں26 شئیرز کے برابر ہے) ایڈجسٹ کرکے باقی رقم پاکستان کو دیدے۔ دونوں پارٹیوں کے تخمینوں میں وسیع خلیج ہے۔
محمد زبیر نے پی اے سی کو بتایا تھا کہ اتصالات نے اپنے تخمینے پاکستان کو نہیں بتائے تھے تاہم اطلاعات کے مطابق یہ450 ملین ڈالر تھے۔ اتصالات نے اپنا تخمینہ ایچ ایس بی سی بینک لندن کو پیش کیا تھا۔ ماہرین کے مطابق پی ٹی سی ایل کے بقایا جات کا معاملہ بجٹ سے نکالنے سے یہ کیس مزید کمزور ہوگا۔ وزیر خزانہ اسحق دار نے ستمبر2013میں عہدہ سنبھالنے کے بعد اس رقم کے حوالے سے اتصالات سے بات کرنیکا عندیہ بھی دیا تھا۔ حکومت کی طرف سے800 ملین ڈالر کے بقایا جات کا معاملہ بجٹ سے گول کرنا پی ٹی سی ایل کی3200جائیدادوں کی اتصالات کومنتقلی پر بھی سوال اٹھاتا ہے؟۔

باکسرعامر خان نے اپنی بیٹی کی سالگرہ پر ایک لاکھ پاؤنڈ لٹا دیئے

ایک لاکھ پاؤنڈ میری بیٹی کی خوشی کے سامنے بہت چھوٹی سی بات ہے، عامر خان۔ فوٹو:فائل
لندن: پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے اپنی بیٹی کی دوسری سالگرہ برطانیہ میں منائی جس پرایک لاکھ  پاؤنڈ خرچہ آیا جو ڈیڑھ کروڑ پاکستانی روپے بنتے ہیں۔
برطانوی میڈیا کے مطابق باکسر عامر خان کی جانب سے اپنی بیٹی لمائشا خان کی دوسری سالگرہ کا اہتمام بولٹن وانڈررز اسٹیڈیم میں کیا گیا، جہاں 250 مہمانوں کو مدعو کیا گیا۔ میڈیا نے عامرخان کے حوالے سے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ ان کی بیوی فریال مخدوم کو اس پارٹی کی منصوبہ بندی میں 3 ماہ لگے۔ سالگرہ کی تقریب پر بات کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھا کہ جب میں پارٹی میں آیا توجو پہلی بات میرے منہ سے نکلی، وہ یہ کہ فریال نے بہت ہی اچھا کام کیا ہے، ایک لاکھ پاؤنڈ میری بیٹی کی خوشی کے سامنے بہت چھوٹی سی بات ہے۔

رمضان المبارک کے دوران سرکاری ملازمین کے اوقات کار میں کمی

رمضان المبارک کے دوران سرکاری ملازمین کے اوقات کار میں کمی


 
بینک پیرسے جمعرات تک صبح 8 سے دوپہر 2 بجے تک کھلیں گے۔ فوٹو:فائل
 اسلام آباد: حکومت نے رمضان المبارک کے دوران سرکاری ملازمین کے کام کے اوقات میں کمی کا اعلان کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے اوقات کار کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق کراچی میں سرکاری ادارے پیرسے جمعرات صبح 8 سے 2 بجے تک کھلیں گے جب کہ جمعے کو صبح آٹھ سے دوپہر 12 بجے تک دفاترمیں کام کیا جائے گا۔ بلوچستان کے سرکاری دفاتر میں اوقات کار8:30 سے دن 2 بجے تک ہونگے جبکہ عدالتوں کے اوقات کار صبح 8:30 سے ڈیڑھ بجے تک ہوں گے۔
وہ سرکاری دفاترجو ہفتے میں پانچ دن کام کرتے ہیں ان کے اوقات کار صبح 8:30 سے ایک بجے تک ہونگے۔ رمضان المبارک کے لئے بینکوں کے اوقات کاربھی تبدیل کئے گئے ہیں، بینک پیرسے جمعرات تک صبح 8 سے دوپہر 2 بجے تک کھلیں گے جب کہ جمعہ کو بینک صبح 8 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک کام کریں گے۔

پاناما لیکس پر حکومتی ٹیم شریف خاندان کو بچانے کی کوشش کررہی ہے، اعتزاز احسن

متحدہ اپوزیشن نے ٹی او آرز پر ڈیڈ لاک کے باعث قومی اسمبلی اجلاس سے بائیکاٹ پر بھی غورشروع کردیا۔ فوٹو؛ فائل
اسلام آباد: متحدہ اپوزیشن پاناما لیکس کے ٹی او آرز پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے اجلاس سے بائیکاٹ پر غور کررہی ہے جب کہ اعتزاز احسن کا کہنا ہےکہ حکومتی ٹیم شریف خاندان کو بچانے کی کوشش کررہی ہے۔
اسلام آباد میں سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کی رہائش گاہ پر اپوزیشن کی ٹی اوآر کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں اپوزیشن نے حکومتی ٹی او آرز پر مشاورت مکمل کی۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے ڈیڈ لاک ختم نہ ہونے پر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے قومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کی تجویز پرغور شروع کردیا ہے۔
متحدہ اپوزیشن کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ اجلاس میں حکومت کے دیئے گئے 4  ٹی او آرز پر غور کیا گیا، ان کا جواب کل کے اجلاس میں دیں گے جب کہ ہم حکومت کو اجلاس میں قابل عمل تجاویز دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی کوشش نوازشریف اور ان کے خاندان کو بچانا ہے لیکن اب اس معاملے کو طول نہیں دیا جاسکتا جب کہ اپوزیشن صدق دل سے مذاکرات چاہتی ہے

Pakistan Election 2018 View political party candidates, results

https://www.geo.tv/election/candidates