What to watch for in the West Virginia and Nebraska primaries

ait, you thought this was over?
Donald Trump may now be the presumptive Republican presidential nominee, but voters are still going to the polls. Meanwhile, the Democratic contest between Hillary Clinton and Bernie Sanders looks like it's headed into June, even though Clinton holds a nearly insurmountable delegate lead.

Sanders looks for another win

If you somehow just happened to first tune into the Democratic race last week, you might think Sanders is the front-runner — he won the Indiana primary a week ago and polls suggest he could be poised for another victory in West Virginia. Clinton has been on the defensive in the state in light of her comments in March at a CNN town hall in Ohio that, as president, she would "put a lot of coal miners and coal companies out of business." The remark was made during a discussion on the need to transition to clean energy, and Clinton went on to stress the importance of helping miners who'd worked in the industry for years. Later, she said the coal comments were taken out of context and that the remark "was a misstatement." Nevertheless, the damage may have been done.
Regardless, with only 29 pledged delegates at stake which will be allocated proportionally per Democratic Party rules, there's not much Sanders can do in West Virginia to fundamentally alter the delegate math. Entering Tuesday's contest, Clinton was 155 delegates shy of the 2,383 needed to clinch the Democratic nomination, according to the Associated Press, while Sanders still needs 929 more. Those figures factor in superdelegates — elected officials and party leaders free to back either candidate — where Clinton has an overwhelming lead. In the race for pledged delegates, Clinton also has an edge of nearly 300 over Sanders. Bottom line: Not only would the Vermont senator need to start winning the remaining primaries by massive margins, he'll also need a significant number of superdelegates who have already announced their support for Clinton to switch to him.

How much support can Trump get when he's the only one running?

As for the Republicans, well, yeah, it's over. Donald Trump emerged as the presumptive GOP nominee after Ted Cruz and John Kasich bowed out of the race following the real estate mogul's victory in Indiana a week ago. In the days since, the biggest storyline has been the reluctance of many high-profile Republicans — former 2016 candidates, the House speaker and even former presidents— to rally around their new standard-bearer. Some have flat out ruled it out, while Ryan, for one, says he hopes he'll be able to in time.
Meanwhile, Trump will look to rack up big victory margins in West Virginia and Nebraska, which is also holding a GOP primary Tuesday (Democrats held a caucus there in March). In past elections, the margin of victory by the presumptive nominee at this point in the primary calendar wouldn't have been all that interesting. But given the ongoing divisions within the Republican Party over Trump, it will be telling to see just how high a percentage of the vote he can get (he's already proven his ceiling is higher than most thought). For point of reference, Mitt Romney became the party's presumptive nominee in 2012 in late April and garnered at least 65% backing in each of the remaining contests.
Trump will also move closer to securing the 1,237 delegates needed to make his nomination official. Thirty-four delegates will be at stake in West Virginia, while 36 will be on the line in Nebraska, a winner-take-all state. Trump enters Tuesday with 1,068 delegates.

When to tune in

Polls close at 7:30 p.m. ET in West Virginia. In Nebraska, they''ll close at 9 p.m. ET.

ملکی سلامتی کو خطرے پر شمالی کوریا کا جوہری ہتھیاراستعمال کرنے کا اعلان

جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں انتہائی ایمان داری کے ساتھ ادا کررہے ہیں، کم جونگ آن فوٹو : فائل
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے صدر کم جونگ آن کا کہنا ہے کہ اگر ملک کی سلامتی کو  خطرہ ہوا تو جوہری ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پارٹی اجلاس کے دوران شمالی کوریا کے صدر کم جونگ آن کا کہنا تھا کہ وہ ان تمام ممالک سے تعلقات بہتر بنانا چاہتے ہیں جو انہیں دشمن کی نظر سے دیکھتے ہیں تاہم شمالی کوریا اس وقت تک ایٹمی ہتھیار استعمال نہیں کرے گا جب تک اس کی سلامتی کو خطرہ لاحق نہ ہو جب کہ جنوبی کوریا سے تعلقات کی بہتری کے لیے بات چیت بھی کی جائی گی۔
شمالی کوریا کے صدر  نے کہا کہ  جوہری ہتھیاروں کے عدم پھیلاؤ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں انتہائی ایمان داری کے ساتھ ادا کررہے ہیں اور دنیا سے جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھیں گے۔
واضح رہے کہ شمالی کوریا اس سے قبل  ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سمیت امریکا اور جنوبی کوریا پر حملے کی دھمکی دے چکا ہے جب کہ اقوام متحدہ  جوہری تجربات پر شمالی کوریا پر معاشی پابندیاں بھی عائد  کرچکی ہے۔

اٹلی میں16لاکھ مسلم تارکین کے لیے صرف 8 مساجد

اٹلی میں اسلام کوباضابطہ طورپرایک مذہب کے طورپرتسلیم نہیں کیاجاتا۔ فوٹو: فائل
روم / لندن: اٹلی میں مساجد کی کمی بڑامسئلہ بن گئی ہے، اٹلی میں16لاکھ مسلمانوں کے لیے صرف 8 مساجدہیں، دوسری طرف بلجیم کے وزیرکوخوف لاحق ہے کہ یور پ میں بہت جلد مسلمانوں کی تعداد عیسائیوں سے زیادہ ہوجائے گی۔
برطانوی اخبار’دی سن‘ کے مطابق بلجیم کے وزیرکوین گرین نے یورپی پارلیمنٹ سے خطاب میں کہاکہ یورپی یونین کواس بات کا ابھی احساس نہ ہومگریہ حقیقت ہے کہ جلد یہاں مسلمانوںکی تعدادعیسائیوں سے زیادہ ہوجائے گی۔ انھوں نے کہا کہ بلجیم میں 6 سے7 لاکھ مسلمان آبادہیں  پاڈوایونیورسٹی کے محقق اوراٹلی کی مساجدنامی کتاب کے مصنف کے مطابق اٹلی میں ساجد کے علاوہ 800 ثقافتی مراکز اور مصلح خانے ہیں جنھیں رسمی طورپرعبادت کیلیے استعمال کیاجاتاہے۔
اٹلی میں مساجدکی کمی کے کئی عوامل میں پہلی وجہ یہ ہے کہ اٹلی میں اسلام کوباضابطہ طورپرایک مذہب کے طورپرتسلیم نہیں کیاجاتا۔ اگر اٹلی میں فنڈ اکٹھے کربھی لیے جائیںتومسجدکے قیام کیلیے حکام کی طرف سے اجازت ملنا بہت مشکل ہے اوراکثرمقامی کمیونیٹیزکی طرف سے مسجدکی تعمیرکی مخالفت سامنے آجاتی ہے۔ انتہاپسندی کے خدشے کے پیش نظرعبادت گاہوںکے لیے بیرونی فنڈنگ کی حوصلہ شکنی کی جارہی ہے۔ اٹلی کے بیشترباشندے کیتھولک فرقے کے پیروکار ہیں لیکن 40 لاکھ آبادی کسی مذہب سے تعلق نہیںرکھتی۔

شمالی کوریا نے بی بی سی کی ٹیم کو ملک بدر کردیا

بی بی سی کی ٹیم نوبیل انعام یافتہ افراد کے ایک وفد کے ہمراہ تحقیقی دورے پر شمالی کوریا آئی تھی۔ فوٹو: فائل
پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی ٹیم کو 2 روز تک حراست میں رکھنے کے بعد ملک بدر کردیا۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان کے ادارے  کی ٹیم کو 2 روز قبل اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ شمالی کوریا سے واپس روانہ ہو رہے تھے، شمالی کوریا کے حکام نے بی بی سی ٹیم کے نامہ نگارروپرٹ ونگ فیلڈ ہیز، پروڈیوسر ماریا برائن اور کیمرہ مین میتھیو گوڈارڈ  کو حراست میں لے کر ایک کمرے میں منتقل کیا جہاں ان سے 8 گھنٹے تک تفتیش کی گئی اور ایک بیان پر جبری دستخط بھی کروائے گئے۔
بی بی سی کی ٹیم نوبل انعام یافتہ افراد کے ہمراہ تحقیقی دورے پر شمالی کوریا آئی تھی، شمالی کوریا نے برطانوی نشریاتی ادارے کی اس رپورٹ پر شدید برہمی کا اظہار کیا جس میں بی بی سی نے دارالحکومت پیانگ یانگ میں زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا تھا۔

برطانیہ کی بسوں پر ’’سبحان اللہ‘‘ کے پوسٹرز لگا دیئے گئے

برطانیہ میں شامی مسلمانوں کی فنڈنگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس میں لندن کے میئر صادق خان بھی شامل ہیں۔
لندن: برطانیہ کے مسلم آبادی رکھنے والے شہروں میں سیکڑوں بسوں پر ’’سبحان اللہ‘‘ کے پوسٹرز لگائے گئے ہیں جو شام کے مسلمانوں کے لیے چندہ مہم کا حصہ ہے۔
برطانوی مسلم رفاعی تنظیم برطانیہ میں مسلم اکثریت والے شہروں لندن، برمنگھم، مانچسٹر، لیسٹر اور بریڈ فورڈ میں اللہ کی تعریف کے حامل پوسٹرز سے سجی بسوں کے ذریعے چندہ جمع کرنے کی مہم شروع کرنے جا رہی ہے، یہ مہم باقاعدہ طور پر 23 مئی سے شروع ہو گی جس میں لندن کے نو منتخب میئر صادق خان بھی شامل ہیں۔
اس مہم کو شروع کرنے کا مقصد رمضان کی آمد سے قبل شام میں جنگ سے متاثرہ مسلمانوں کے لیے چندہ جمع کرنا ہے ۔ شام میں جاری خانہ جنگی کی وجہ سے وہاں کی آبادی وسائل کی شدید کمی کا شکار ہے۔

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے داعش کو شدت پسند اورمرتد قراردیدیا

داعش کے پیروکار اکثر اپنے عقائد سے بھی مکر جاتے ہیں ایمن الظواہری. فوٹو: فائل
عمان: القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے دولت اسلامیہ عراق وشام(داعش) کو ’’شدت پسند اور مرتد‘‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کے اکثر پیروکاراپنے عقائد سے بھی مکر جاتے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک آڈیو پیغام میں ایمن الظواہری کا کہنا تھا کہ شام کو روسی اور مغربی طاقتوں سے آزاد کرانے کے لئے ہم سب کو ایک ہونا ہوگا، اتحاد کا مطلب زندگی جب کہ علیحدگی موت ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر القاعدہ اور داعش کے درمیان نظریاتی فرق پر زور دیتے ہوئے دولت اسلامیہ عراق وشام کو ’’شدت پسند اور مرتد‘‘ قرار دیا اور کہا کہ داعش کے اکثر پیروکاراپنے عقائد سے بھی مکر جاتے ہیں۔
القاعدہ سربراہ نے شام میں امن کے لئے اقوام متحدہ کی زیر نگرانی ہونے والے پروگرام کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا جب کہ النصرہ فرنٹ کو سراہا جس کا شام کے صوبے ادلیب پر مکمل کنٹرول ہے۔ ایمن الظواہری کی آڈیو ریکارڈنگ کی مصدقہ ذرائع سے تصدیق نہیں ہو سکی ہے تاہم یہ ان کا جنوری کے بعد منظرعام پر آنے والا پہلا بیان ہے۔
واضح  رہے کہ رواں برس جنوری میں نصرہ فرنٹ نے شام میں حکومت کے خلاف برسر پیکار احرار الشام سمیت دیگر جنگجو گروپوں کو یکجا کرنے کی کوشش کی تھی تاہم وہ اپنی اس کوشش میں کامیاب نہ ہو سکے۔

Pakistan Election 2018 View political party candidates, results

https://www.geo.tv/election/candidates