Edhi: A life less ordinary


Here is a tribute one always expected to write. Dreaded, but expected. Because one knew nobody, not even Edhi sahib, the one true permanent fixture of life in Karachi, can live forever. And yet, where does one begin?
How does one write about true greatness? When it seems everyone already has remarkable stories to share about Abdul Sattar Edhi. In my lifetime, I have not come across anyone who touched so many lives in so many different ways. What can then one say that does not sound trite and predictable?
In the face of a persona that is as much of a Colossus — straddling ethnic, class and religious divides — one is forced to fall back on personal recollections of a personality that was the opposite: humble, supremely matter-of-fact, ordinary, very, very human.
I became aware of the man at quite a young age. My mother first interviewed Edhi sahib and his steadfast partner Bilquis Edhi for a magazine she was bringing out in the early 1980s.

Abdul Sattar Edhi holds infants at Edhi Childcare Center in Karachi. —AP Photo
Abdul Sattar Edhi holds infants at Edhi Childcare Center in Karachi. —AP Photo

She still recalls his childlike enthusiasm when he found out my mother was interested in palmistry. She wanted to see what kind of lines someone like him, who’d devoted his entire life to caring for others, had. I remember her bringing home his hand-prints, made with the ink of ordinary office stamp pads. She still has them somewhere.
The next time I heard about them (because Bilquis was inseparable from Abdus Sattar) was when my mother went to them to facilitate an adoption for close friends.
My mother told me about two Edhi drivers who had been fired by Edhisahib in front of her that day, for eating with the poor they were delivering food to in a settlement.
“You are paid a salary,” he had told them, “you should eat from that money, this food is not meant for you.”

In my mind at the time, they were other-worldly. How could someone be as invested in the happiness and well-being of people they barely knew?

Karachi's real source

When I entered the field of journalism, Edhi was the go-to source for information about any disaster. Karachi was in turmoil, an army operation was on, people were dying left and right. Sometimes a building had collapsed.
It was the easiest thing in the world to contact the Edhi Centre because they were always accessible, always willing to corroborate or correct official figures.
Most journalists had the Edhi Centre on speed-dial. Everyone trusted Edhi’s figures because it was Edhi and his workers who were removing the debris, Edhi ambulances that were ferrying the injured or picking up the dead, and often burying them.
My first substantive interaction with Edhi sahib was over three days in 1997 when I convinced him to allow me to shoot sequences of him for a video I was working on. He was initially reluctant – and most certainly nothing like the photo-hounds that some engaged in social work are.
I wanted to film him, he wanted me to film his workers and his centres. Eventually we reached a compromise, I’d shoot both.
It was a hectic shoot because Edhi had no interest in adhering to our schedules. He’d go about his daily routine and if we wanted we could tag along. The maximum allowance I had was to capture him on a walkabout through the streets of Meethadar where his office was located.
On the streets here, people spontaneously raised their hands to their foreheads to say salaam to him or came to hug him. It barely registered for him.
In between our shooting, during down-times while the filming crew recuperated or had lunch, I’d sit and talk to him. What I discovered during those frank and very candid discussions was a completely matter-of-fact man.

He had seen so much misery, so much ugliness and so much apathy in his work and around him that nothing fazed him.


Not for him the romanticisation of poverty of Mother Teresa, not for him the resignation of the religiously minded, of trusting things to God’s will. He had practical answers for everything and he was very clear in his thoughts — a clarity born out of decades of working with the most disenfranchised, the most neglected in society.


In fact, if anything made him bitter it was how some mullahs had perverted the spirit of religion with literal interpretations. He would rail many times about how the clergy only created problems for other people, never helped those in need. Sometimes, he’d suddenly remember how his statements could affect his work and drop his voice to tell me not to repeat what he’d said publicly. For the most part, I haven’t ever.
I found it ironic that for someone commonly referred to as a ‘maulana’ (religious scholar), he had no time for the rituals of religion. At times he was an agnostic, at times a fiery socialist, and yet, he embodied in himself all the best parts of his Muslim faith as well.

Bilquis Edhi — A bond of devotion

Through Bilquis I learned a different side of him. For her he was the obstinate, sometimes uncaring husband who was more obsessed with his office than home.
She was interested in watching films but he never went with her. She could be bitter too, recalling once how when their own grandson had tragically died in a fire accident, he’d left to go pick up bodies from somewhere else.

Abdul Sattar Edhi speaks with his wife Bilquis Edhi in his office in Karachi. —AFP
Abdul Sattar Edhi speaks with his wife Bilquis Edhi in his office in Karachi. —AFP

And yet, she’d never once wavered from the work they had undertaken together, or from her loyalty to him. Together they presented as human a couple as you could imagine to find.
Over the years, I had plenty of other occasions to see both Edhi sahib and Bilquis Edhi, some for reasons that shall remain unrecounted here; each time it was like visiting grandparents.

Edhi sahib was always restless, as if he were just about to go someplace where he was needed to do something — he didn’t like the idea of sitting and chatting.


There was always something more important to do. Understandable, given the huge empire of services he’d constructed.
And yet, a story my brother told me encapsulated perfectly why people universally loved and trusted him.
While covering an earthquake in Balochistan for the BBC, my brother came across Edhi sahib who was providing tents and health services to the displaced people there, fundraising and arranging logistics for ambulances and other supplies.
“When I was leaving, I gave him whatever money I had on me, around 2000 rupees, and told him I’d seen sports stores in the area, and inquired if he could buy footballs for the displaced children in the camps to play with.”
Many weeks later, my brother ran into Edhi sahib again, this time covering a conference in Islamabad. Not only did Edhi remember him, he called out to him by name.
Oye Ali, idhar aao!” he yelled.
“When I went over to him,” recalls my brother, “he said to me ‘I mentioned to Bilquis about the money you gave me and she said the stuff would be cheaper in Karachi and that we should buy it from there and send it back here, and that’s what we did. Just thought you should know.’”
This was a man handling millions in donations and interacting with thousands of people on a daily basis, it is no wonder then that he has left us all gobsmacked. That’s what true greatness can do.
May he rest in peace, may his amazing work continue through the institutions he built, and may we come to a point where the Pakistani state does not require more Edhis to do the work for it.

Abdul Sattar Edhi's namaz-e-janaza was attended by thousands of mourners. —AFP
Abdul Sattar Edhi's namaz-e-janaza was attended by thousands of mourners. —AFP



Hasan Zaidi is an award-winning filmmaker and journalist. He runs the independent media consultancy and production house Tamarind Media and is also the festival director of the KaraFilm Festival.
He tweets @hyzaidi.


The views expressed by this writer and commenters below do not necessarily reflect the views and policies of the Dawn Media Group.


COMMENTS (28)


1000 characters


MAHMOOD
a day ago
The irony is that we only appreciate such selfless humanitarians when they have left us. And yet, we live under the rule of corrupt selfish clique who flaunt their power, and loot public wealth, living a fabulous life, under our very noses of the poor people, and we shrug our shoulders and accept the fate - because we chose them and are helpless to remove them?

ZAIDI, IQBAL HADI
a day ago
DEAD but ALIVE is the right suitable expression to pay due respect to Br Edhi who though was a man like you and me but much higher than we to be honest and if not annoying. How did he start and where he ended up simply cannot be scaled and I am not hesitant and or reluctant to pronounce that whatever he has done none could do alike right from east to west and south to north proves he was unparalleled? Unluckily being continually overseas since 1976, I did not know much about him but now when I read and saw which is flashed, at one stage, (seeing him as a beggar) tears rolled down my eyes and I had to wipe them off to continue the reading. He donated his both eyes which yesterday have been implanted at SIUT and the two unfortunate who were blind can now see like you and me very well documents that even though he is dead and buried but still serving the humanity like before. I conclude by repeating that Br Edhi is DEAD but ALIVE. Iqbal Hadi Zaidi / Kuwait / zaidi4merdiplomat@hotmail.com

NASRULLAH KHAN
a day ago
@Mahmood Greatly enlightened on reading the column above by Mr.Zaidi.We heard about his services away from Pakistan.But facts laid bare by the columnist about the man,his life style & his relentless services provided to the needy in natural disaster or otherwise in day to day life in Karachi through his Centre are exemplary & a great source of inspiration for all dedicated like him.He will live through them & his Edhi centre.Not the time to rebuke others failing to assess him rightly or fully during his life time.Nothing new in subcontinental history.Surely he will live through his work & the dedicated Centre

FACT FINDER
a day ago
Since August 14th 1947 to this date, No Politician, No Leader, No Celebrity, No Entrepreneur, No Teacher, No General, No one, NONE! come equal to the torn, broken, dusty slippers of MR. Edhi, he wore in his entire life. Salam to this great man.

ALBERT
about 24 hours ago
Indeed, an ordinary write up for an extra ordinary icon of humanity!

KHALED SULAIMAN
about 24 hours ago
I cannot understand why we attach this sahib title to his name,it reeks of formality and status more befitting to our elite and to the class conscious .Throughout his life he had tried to help the common and the downtrodden and lived a humble life amongst them, it would be best if we would simply call him Edhi or affectionately as Edhi bhai

ASAD SHAIKH
about 23 hours ago
He wanted no fame Nor any gain Didn't ask for an award Got the highest reward Lived like an angel Was very special Helped the needy Wasn't greedy Orphans' father Everyone's brother Fed the hungry Was never angry A beacon of light In a dark night Pakistan's pride Where he lived and died He'll always shine Like the brightest star Eidhi, Abdul Sattar
~By Asadullah Shaikh~ July 9th, 2016 Virginia, USA

M.MALIK
about 23 hours ago
@Khaled Sulaiman Sahib is not a title by any means, but this is how you address respectable people.

SAL
about 22 hours ago
A life less ordinary, yet extraordinary!

PRAKASH
about 22 hours ago
I thing I observed, that when a terrorist gets killed people say hundreds will be born, on the other hand when a person like Mr Edhi dies no one say thousands of such Edhis will be born. In every society good things remain confined to one or two individuals where as evil spreads like a wild fire.

ZAK
about 21 hours ago
He once laughingly told Nariman Ansari and I a story about how he was held up by a notorious gang of bandits in Interior Sindh while on a rescue mission. As they were robbing him the ringleader recognised Edhi. He immediately fell at his feet and began to cry. He said "I've done unspeakable things in my life and I am prepared to answer for my deeds, but if I harm one hair on your head I will never be able to face my maker". The bandits returned the money and also insisted on donating 'zakat' from their loot. Of course he refused, and urged them to give it to the poor. Edhi sb found this story very amusing, but nothing describes better how his countrymen, even the worst of them, saw him... The world may not know him, but for us all, in this bitterly divided society, he was a saint.

ARVIND
about 19 hours ago
Respects to this man from an Indian. He rose beyond religions,sects, countries and devoted himself without an iota of self promotion. Truly a god's own man. In a Pakistani society ring fenced by hatred and sectarianism, he stands out. Not may are seen like him. RIP Edhi Saab..

RITESH
about 19 hours ago
I find similarities between Edhi & Dr. Baba Amte - no attention/importance to religion, practical work, humble nature, not waiting for government help, to keep doing noble work without seeking appreciation, fame

GKNATARAJAN
about 19 hours ago
great soul! rightly called as mother teresa of pakisthan, for his compasion for fellow human beings . in these days of violence! beleived in gandhian philosaphy of ahimsa!

ZAK
about 18 hours ago
@Zak I must add, this was as narrated by Zaid Zafar on his face book.

SYED HUSSAIN AKBARII
about 18 hours ago
@Fact Finder You have really found the fact. Our leaders should make exact models of Edhi Sahib's worn out slippers / shoes and keep in front od themselves on their tables and try to learn how humanity is served. If their consctious is alive then they should feel themselves being spanked with footwear of Edhi Sahib.

50 SHADES OF KHAKI
about 17 hours ago
@Mahmood I disagree. Edhi had plenty of respect even when he was alive. His entire humanitarian network was being run with private donations. Unfortunately we are cynical to the point that even the good in our society usually goes ignored. Instead of shoving your unexplained hatred for politics into Edhi's humanitarian work why dont you go out, volunteer at Edhi Foundation and actually try to make a difference?

BASIT
about 14 hours ago
Rest in peace Edhi sahib, now Pakistan has literally lost all of it's great human beings..it's over.. God help us

AHA
about 12 hours ago
Probably the good deeds or Edhi Sahab was negating all bad deeds of our politicians (bad policies that are intended to harm others and corrupt acts) so far. Only god can save Pakistan now on.

MADAN
about 11 hours ago
May God rest Edhi Sahib's soul in peace!

ABBAS MEHR
about 10 hours ago
Looking at the invaluable causes and life long efforts, Edhi Sb has definitely done something an ordinary person cannot do even with a life of hundreds of years. He has left behind a legacy of humanitarian efforts and a great lesson for the mankind. He is the true legend of the century and pride for Pakistan. Our politicians who are trying to score for themselves just for attending Mr. Edhi's funeral should be ashamed of themselves.

SALMAN ZAHEER
about 7 hours ago
The last snapshot in this article is very sad to see.The first two rows of VVIPs attending Edhi 's funeral who always detested such culture & such people promoting inequality among masses. I wish the author could have written something about that.

ZAFAR MEHMOOD
about 3 hours ago
Since August 14th 1947 to this date, No Politician, No Leader, No Celebrity, No Entrepreneur, No Teacher, No General, No one, NONE! come equal to the torn, broken, dusty slippers of MR. Edhi, he wore in his entire life. Salam to this great man.

GREPHEN CHRISTOPHER
about 2 hours ago
I am speechless about Edhi sb.when i heard about Edhi sb i started weeping loudly on my roof in lonely situation.My mindis still in panic.First in my life i wept for national hero because he deserve that. I promise my selfe that i will do better for humanity when i got and when need to help the needy persons.if we indivadul change our thinking about social change we will tribute to our hero.

HARMONY-1©
17 minutes ago
@Prakash - There must be some voices in your head saying "when a terrorist gets killed people say hundreds will be born" or you are just making things up!

HAIDER ALI
15 minutes ago
really really ABDUL SATTAR EDHI'S verry good person. he was inspiration's of millions people's who look like edhi's foundation.

عبدالستار ایدھی کو بین الاقوامی میڈیا اور عالمی شخصیات کا بھی زبردست خراجِ تحسین



اقوامِ متحدہ کے سیکیریٹری جنرل بان کی مون نے عبدالستار ایدھی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ فوٹو: فائل
 کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی وفات پر بین الاقوامی میڈیا اور عالمی شخصیات کی جانب سے تعزیت اور خراجِ تحسین پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا ہے کہ ایدھی نے بلاتفریق مذہب و نسل ہر انسان سے محبت، انصاف اور رحم کا جذبہ بیدار کیا۔ بان کی مون نے عبدالستار ایدھی کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار بھی کیا ہے۔
لندن کے نو منتخب میئر صادق خان نے کہا کہ ہمیں عبدالستارایدھی کی زندگی کا پیغام اورمقصد اپنانا چاہیے اورانسانیت کی بلاامتیاز خدمت کرنی چاہیے۔ صادق خان نے برطانوی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جس طرح عبدالستار ایدھی جس نے مذہب اور رنگ ونسل سے بالاتر ہوکرپاکستان کےغریب عوام کی خدمت کی اس طرح ہمیں بھی دنیا بھرمیں بلاتفریق ضرورت مندلوگوں کے کام آنا چاہییے۔
دنیا کے ممتاز اخبارت اور برقی نشریاتی اداروں نے بھی ایدھی کو ان کی وفات پر زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
الجزیرہ کی انگریزی ویب سائٹ پر ان کی خبر کئی روز تک 10 بڑی خبروں میں شامل رہی اور الجزیرہ نے انہیں غریبوں کا ہیروقرار دیا۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے ایدھی کو پاکستان کا ’ فادر ٹریسا‘ قرار دیا۔
برطانوی اخباروں نے خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا کہ عبدالستار ایدھی نے انسانیت کی خدمت کا آغاز چھوٹے پیمانے پر کیا لیکن آج ان کا ادارہ دنیا کے بڑے خیراتی اداروں میں سے ایک ہے۔ گارجیئن نے اپنی ویب سائٹ پر کہا ہے کہ ایدھی نے انسانیت کو اپنا مذہب بنا رکھا تھا۔
وال اسٹریٹ جنرل نے عبدالستار ایدھی کے بارے میں کہا کہ ایدھی کہا کرتے تھے کہ انہیں دنیا کی کسی اشیا کی کوئی ضرورت نہیں اور وہ صرف انسانوں کی خدمت پر یقین رکھتے ہیں۔ یہاں تک کہ وہ مرتے ہوئے اپنی آنکھیں بھی عطیہ کرگئے۔

ڈرون کے ذریعے باتھ روم میں پھنسی خاتون کو باہر نکال لیا گیا

آئرلینڈ میں ایک شخص نےباتھ روم میں پھنسی اپنی دوست کو ڈرون کی مدد سے چابی پہنچائی تاکہ وہ وہاں سے باہر نکل سکے۔ فوٹو: بشکریہ فیس بک
کارک:  آئرلینڈ میں ایک شخص نے اپنے کواڈ کوپٹر والے کھلونا ڈرون کے ذریعے باتھ روم میں پھنسی خاتون کو باہر نکال لیا۔
سیلیئن آئرش نے باتھ روم میں پھنسی اپنی دوست کو ڈرون کے ذریعے کھڑکی سے چابی پہنچائی کیونکہ جس جگہ وہ پھنسی تھی وہاں چابی پہنچانا ممکن نہ تھا اور دروازہ کچھ اس نوعیت کا تھا کہ وہ اندر سے ہی کھل سکتا تھا۔ سیلیئن نے ڈی جے آئی فینٹم کے ذریعے ایک ڈور باندھ کر اس کے سرے پر وزن اور چابی باندھی اور اسے باتھ روم کی واحد کھڑکی تک پہنچایا جہاں سے ان کی دوست نے رسی کے سرے پر لہراتی چابی کو تھاما اور دروازہ کھول کر باہر آئی۔
لیکن ڈرون کی ویڈیو میں خاتون نظر نہیں آرہی ۔ فیس بک پر ہزاروں افراد نے اس ویڈیو کو دیکھا اور سراہا ہے.

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ معمہ بن گیا

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ معمہ بن گیا

ابرار کے لواحقین کا لاش کو پوسٹ مارٹم کے بغیر لے جانے پر دباؤ ڈالنے کا الزام فوٹو: فائل
 اسلام آباد: کراچی کےعلاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں ہونے والا مبینہ پولیس مقابلہ معمہ بن گیا ہے اور پولیس اہلکار اس واقعے میں ملوث اپنے پیٹی بھائی کا سراغ لگانے میں ناکام ہوگئے ہیں جب کہ کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی واقعے کا مقدمہ بھی درج نہیں کیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے سندھی مسلم سوسائٹی میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والا پولیس مقابلہ معمہ بن گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کیماڑی کے رہائشی نوجوان بابر نے اپنا موبائل فون فروخت کرنے کے لیے ایک ویب سائیٹ پر اشتہار دیا تھا ، جس پر دل نواز نامی شخص نے اس سے رابطہ کیا اور اس سے موبائل فون خریدنے کے لیے بلوایا۔ مقررہ جگہ پر دونوں کی ملاقات ہوئی اور دل نواز نے موبائل فون قبضے میں لے کر اپنی گاڑی بھگا دی۔ ابرار بھی اس کی گاڑی میں جا گھسا۔ دونوں کے درمیان گاڑی میں ہی چھینا جھپٹی ہوئی۔ گاڑی جب سندھ مسلم سوسائٹی پہنچی تو پولیس موبائل وین میں سوار سادہ لباس افراد نے چیخ و پکار سن کر گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ابرار موقع پر ہی دم توڑ گیا اور فائرنگ کرنے والے افراد فرار ہوگئے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے سادہ لباس افراد سے ان کی شناخت پوچھی تو انہوں نے خود کو سی ٹی ڈی کا اہلکار بتایا، مبینہ اہلکاروں کے موقع سے جانے کے کافی دیر بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر قانونی کارروائی کا آغاز کیا۔
واقعے سے متعلق تحقیقاتی ذرائع کا کہنا ہے کہ دل نواز کراچی کے علاقے ماڈل کالونی کا رہائشی ہے اور جس گاڑی میں واقعہ پیش آیا اس پر جعلی نمبر پلیٹ لگی تھی لیکن وہ گاڑی اس کی بیوی کے نام پر رجسٹرڈ ہے جب کہ دوران حراست دل نواز مسلسل اپنا بیان بدل رہا ہے۔ ابرار کے لواحقین کا کہنا ہے کہ ابرار اپنا موبائل فون بیچنے گیا تھا لیکن ہمیں اس کی لاش ملی ہے، پولیس انہیں انصاف دلانے اور واقعے میں ملوث افراد کو بچانے کے لیے اس بات پر 4 گھنٹے تک دباؤ ڈالتی رہی کہ وہ اپنے بیٹے کا پوسٹ مارٹم نہ کروائے اور لاش کو لے جائے لیکن انہیں انصاف چاہیے۔

گلیشیائی پہاڑوں سے نکلنے والی ’’آنسو جھیل‘‘

کوہستانی بانہوں نے جھیل کے پانیوں کو سمیٹ رکھا ہے۔ جھیل کا سفید پانی آئینے کا کام دیتا ہے، یہ جھیل رنگ بدلنے میں گرگٹ کی بھی استاد ہے۔ ہر پہر، ہر موسم میں اس کا رنگ الگ ہوتا ہے۔
یوگی بابا کہتے ہیں کہ ہر انسان میں ایک عدد خانہ بدوش، آوارہ گرد، چرواہا یا بکروال چھپا ہوتا ہے اور میں سمجھتا ہوں کہ یوگی بابا انسانی رویوں، جذبات اور احساسات کے تنوع کی بات کرتے ہیں۔ انسانی تنوع نے انسانوں کو نجانے کب سے پر لگا کر اڑنا سکھا دیا ہے۔ یکسانیت سے تنگ آئے ہوئے خاکی دیوانے تغیر چاہتے ہیں، کچھ نیا چاہتے ہیں۔ میدانوں والے سبزہ زاروں کو دوڑتے ہیں، پہاڑوں والے بسے اور ٹھنسے ہوئے شہروں کی طرف بھاگتے ہیں، صحرا والے پانی چاہتے ہیں اور پانی والے کڑکتی دھوپ کی تلاش میں ہیں۔
وادی کاغان ایسے ہی ایک تغیر کا نام ہے۔ کاغان سبز دیوی کا مسکن ہے، دیوی نے اپنی سبز ردا کو سرمست ہواؤں کے دوش پرپھیلا رکھا ہے، وادی کیا ہے پھولوں، پودوں، ندی نالوں، گلشیئرز، آبشاروں اور درختوں کے بیچ کہیں کہیں قدرت نے خاکی دری بچھا رکھی ہے۔ مگر ان سب سے بڑھ کر وادی کا حسن وادی کی داستانوی جھیلوں میں پوشیدہ ہے۔ کوئی وجہ ایسی نہیں کہ کاغان کو جھیلوں کی سر زمین نہ کہا جائے جبکہ اس دیومالائی وادی میں جھیل سیف الملوک ہے اور اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ کسی کے سامنے اسکی تعریف کرنے سے بہتر ہے کہ اُسے جھیل سیف الملوک کے نظارے کی دعوت دے دی جائے کیونکہ جھیل کے سراپا کو بیان کرنے سے لفظ قاصر ہیں۔ اسی وادی میں جھیل جٹی، جھیل لولو سر، جھیل دودی پت سر، ست سری مالا (ایک دوسرے میں گرتی سات چھوٹی جھیلیں)، جھیل جلکھڈ (چاند جھیل) اور آنسو جھیل ہے۔
جھیل سیف الملوک، تصویر بشکریہ: گوگل
جھیل لولوسر، تصویر بشکریہ: گوگل
آنسو جھیل، تصویر بشکریہ: گوگل
آنسو جھیل کو دیکھنے والا فیصلہ کرسکتا ہے کہ خوشی وغم صرف انسان جاتی سے منسوب نہیں بلکہ زمین کے سینے پر پنجے گاڑے، غرور سے سر بلند کئے پتھروں پر مشتمل اجسام، پہاڑ بھی رو دیتے ہیں اور پھر ہزاروں فٹ کی بلندی پر آنسو شکل کی ایک جھیل وجود میں آجاتی ہے۔
آنسو جھیل تک رسائی کے تین راستے ہیں. مہانڈری کے مقام پر جب آپ مرکزی روڈ سے دائیں طرف اترتے ہیں تو منور روڈ آپ کو بیاڑی تک لے جاتا ہے، یاد رہے یہ روڈ صرف جیپوں کو اپنے سینے پر مونگ دلنے کی اجازت دیتا ہے۔ بیاڑی سے آگے کچ پاس (درہ کچ) ہے۔ کچ پاس کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے آپ کہسار کی بلندی پر آنسو جھیل تک پہنچتے ہیں کہ آپ کی خواہش نا مکمل نہ رہے۔ دوسرا راستہ کاغان گاؤں سے آپ کو جنگلوں میں لے جاتا ہے۔ آپ رنگ برنگے پرندوں کی اڑان کو نظر میں رکھتے ہوئے، ان کے سریلے گیت سنتے ہوئے کچ پاس پہنچ جاتے ہیں اور آگے کا خاموش راستہ آپ کی راہ تکتا ہے۔ تیسرا راستہ دونوں راستوں سے زیادہ حسن ور اور مسرور و مسحور کردینے والا ہے جو ناران سے شروع ہوتا ہے۔ ناران سے جیپ روڈ پر ایک موڑ مڑتے ہی خود کو جھیل سیف الملوک کے کنارے پاتے ہیں۔ جھیل کے اس پار کا سفر کرتے ہوئے، ڈھلانوں پر ہمت آزمائی کرتے ہوئے آپ کچ نالہ پار کرکے مرمریں جھیل آنسو کی یاترا مکمل کرتے ہیں۔ تو آئیے اسی راہ پر چلتے ہیں۔ صبح سویرے کاغانی پنکھ پکھیرو جب آپ کو بیدار کردے تو آپ ایک عدد انگڑائی لے کر ہوٹل سے باہر یا اس کی چھت پر آجائیں پھر دیکھیں کہ ناران کی صبح کیسی تراوٹ انگیز ہوتی ہے۔ سرد مگر دل کو گرم کر دینے والی، کنہار (دریا) کنارے جا کر وادی کا مکمل احساس من میں بسانے کے لئے برفناک پانیوں سے منہ دھونا برا خیال نہیں۔
تصویر بشکریہ: گوگل
جیپ اگرچہ تیار ہے تو آپ کو صرف آدھے گھنٹے میں جھیل سیف الملوک کنارے اگل آئے لیکن آپ اگر سچے آوارہ گرد اور پکے خانہ بدوش ہیں تو یقیناً آپ 3 گھنٹے پیدل چلنا گوارا کرلیں گے۔ راہ میں آپ رنگ برنگے پرندوں کو اپنے سنگ گاتا دیکھ کر ان کی سنگت ضرور اختیار کرنا چاہیں گے۔ دائیں بائیں سے سبز جنگلوں کی ہوائیں آپ کو خوش آمدید کے سندیس بھیجیں گی، اور آپ منزل شوق کی طرف چلتے جائیں گے۔ لیکن ٹھہرئیے! آپ کو رکنا پڑے گا کہ آپ کی راہ میں ایک مُنا سا گلشیئر آگیا ہے جو سرد آہیں بھر بھر کر بیتے زمانوں کی داستانیں سناتا ہے اور آپ سنتے ہیں اور پھر ایک سرد آہ بھر کر آگے کو روانہ ہوجاتے ہیں۔
تصویر بشکریہ: گوگل
جیسے جیسے آپ بلندی کیطرف جاتے ہیں اسی تناسب سے آپ کے گرد و نواح میں درخت چھدرے ہونا شروع ہوجاتے ہیں، اور ان کے قد میں نمایاں کمی ہوجاتی ہے مگر جھیل سیف الملوک کی جانب سے آنے والی ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں آپ کے چہرے کو سہلا کر ہوا ہوجاتی ہیں اور جب آپ سر اوپر اٹھا کر دیکھتے ہیں تو سفید آسمان پر نیلے بادل آپ کے سنگ چل رہے ہیں۔ آپ کو چلنا ہے اور آپ سیف الملوک ناڑ (نالہ) کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔ یہ نالہ آپ کی ہمت بڑھاتا اور یوں گویا ہوتا ہے کہ
’میں وہاں سے آرہا ہوں جہاں تم کو جانا ہے اگر میں جھیل سے جدا ہو کر نیچے کنہار سے وصال کرسکتا ہوں تو تم کنہار سے میرے کنارے کنارے سفر کرتے جھیل تک پہنچ بھی سکتے ہو‘۔
ایک مقام پر آپ سیف الملوک ناڑ کو دائیں طرف پار کرتے ہیں تو ٹھنڈک کے ساتھ آپ کی خوشیوں کا کینوس بھی پھیلنے لگتا ہے، کیونکہ اب آپ ان پھولوں کے درمیان ہیں جو کسی کائناتی لمحے میں صرف اور صرف آپ کے لئے کھلے تھے۔ تھوڑا آگے چل کر جیپ روڈ جس پر چل کر آپ یہاں تک پہنچے ہیں، کافی کشادہ ہوجاتا ہے تو آگے ایک موڑ آئے گا اور یہ وہی خاص موڑ ہے جس کے پار آپ کی کلپنہ جھیل سیف الملوک پہاڑوں کی گود میں شیر خوار بچے کی طرح خوابیدہ ہے اور آپ پہلی بار جب جھیل کو دیکھتے ہیں توخود کھو سے جاتے ہیں، جیسے حصول عشق پر آپ کو خود یقین نہ آرہا ہو۔
کوہستانی بانہوں نے جھیل کے پانیوں کو سمیٹ رکھا ہے۔ جھیل کا سفید پانی آئینے کا کام دیتا ہے، یہ جھیل رنگ بدلنے میں گرگٹ کی بھی استاد ہے۔ ہر پہر، ہر موسم میں اس کا رنگ الگ ہوتا ہے۔ جب سورج پہاڑوں کے پیچھے چھپنے والا ہوتا ہے تو جھیل دو رنگی ہوجاتی ہے، ایک رنگ سائے میں ذرا گہرا ہوتا ہے تو دوسرا سورج کی مرتی لالی کا رنگ جو شام چھا جانے کا اعلان کرتا ہے۔ آپ بڑے دھنی خانہ بدوش ہیں اگر آپ جھیل کنارے کیمپ کرتے ہیں۔
تصویر بشکریہ: گوگل
اگر یہ چاند کی وسطی راتیں ہیں تو پھر تو آپ کی قسمت پر رشک کیا جاسکتا ہے۔ سات آسمانوں کا سنا تو آپ نے بھی ہے اور سنا میں نے بھی ہے، لیکن آج تک میں صرف دو آسمان دیکھ پایا ہوں جو آپ بھی دیکھ سکتے ہیں۔ چاند کی وسطی راتوں میں جھیل کنارے اپنے کیمپ سے باہر کا ذرا نظارہ تو کیجئے۔ محدود و لامحدود سے ماورا آسمان آپ کے سر کے اوپر تو ہے ہی مگر ایک محدود آسمان جھیل کے ساکن سینے پر پھیلا دیا گیا ہے جس میں ستارے، سیارے اور چاند سب کچھ ہی تو ہے اور ان دائروں نے جھیل کے سینے پر پڑی سماوی چادر کو اور آپ کے عکس کو دھندلا دیا ہے جو آپ کے پھینکے گئے ایک سنگریزے نے پیدا کئے تھے۔
سرسراہٹ سی ہوتی ہے اور سرد ہوا آپ کے خیمے سے ٹکرا کر(اگلی) صبح کا اعلان کرتی ہے، اور لیجئے تھوڑی دیر میں سب ناشتہ کرکے چائے نوش کرچکے ہیں۔ سردی کا احساس تب ہوتا ہے جب گوشت پوست کے نیچے ہڈیوں کو ہوائیں برفانی نشتر چبھوتی ہیں۔ سورج اپنا آپ منوانے کے لئے دھند کےغلاف میں مسلسل شگاف ڈالے جا رہا ہے۔ ایسے میں آپ ہاتھوں میں واکنگ اسٹک لئے اپنے مقامی گائیڈ کے پیچھے ہولیتے ہیں کہ کسی طور آنسو کو نکلیں، چاہے آنسو ہی نکلے۔
جھیل سیف الملوک سے جھیل آنسو تک آپ خراماں روی سے چلتے ہوئے، رکتے ہوئے، راہ میں ’خرمستیاں‘ کرتے ہوئے 4 سے 5 گھنٹوں میں پہنچ سکتے ہیں۔ اگرچہ سیف الملوک سے خچر اور گھوڑے مل جاتے ہیں جو آپ کا وزن برداشت کرسکتے ہیں، مگر بھلے وقتوں میں یوگی بابا نے کہا تھا کہ آوارہ گرد اور خانہ بدوش گھوڑے کی پیٹھ پر نہیں بیٹھتے کہ انہیں کہیں پہنچنے کی کوئی جلدی نہیں ہوتی۔
جھیل سیف الملوک کنارے چلتے ہوئے، چھوٹے چھوٹے دو تین گلشئیروں کو پار کرتے ہوئے جھیل کے پار، مشرق کی جانب درہ آجاتا ہے۔ وادی قدرے تنگ ہوجاتی ہے اور نالہ، بے شور نالہ آپ کے ساتھ ہے۔ شرر شرر کی مدہم اور سروں سے بھرپور آوازیں آپ کو سنائی دے رہی ہیں جو دور پہاڑوں پر سے پھسلنے والے پانیوں کی صدائیں ہیں۔ دھند کا غلاف لپیٹا جاچکا ہے اور آسمان بے جوڑ ہے اس میں بادلوں کا کوئی پیوند نہیں ہے۔ سورج ابھی چونکہ پہاڑوں کے شانوں سے زرا ہی اونچا ہے اسی لئے تو آسمان کچے نیلے رنگ کا نہیں بلکہ پکے نیلے رنگ کا ہے، ہواؤں میں سے برف کا احساس تھوڑا سا کم ہو چکا ہے۔
تصویر بشکریہ: گوگل
تھوڑی دیر بعد آپ خود کو قدرے وسیع وادی میں پاتے ہیں۔ ہموار میدان میں سر سبز گھاس کا سر اٹھا ہوا ہے اور آپ اس پر بوٹ رکھ کر اسے دبا کر آگے نکل جاتے ہیں۔ تقریباً دو اڑھائی کلومیٹر کے سفر کے بعد آپ ایک نرم خو نالے کے بڑے بڑے پتھروں پر قدم رکھ کر پار کرتے ہیں، اور بیس کیمپ سامنے ہی ہے۔ جی ہاں! مقامی گائیڈ اسے جھیل آنسو کا بیس کیمپ کہتے ہیں۔ آپ واکنگ اسٹک اور اپنے بیگ وغیرہ سبز زمین پر رکھ کر خود کو ایک بڑے پتھر پر تختہ کر دیتے ہیں۔ آپ کے پاس ہی خیمہ چائے خانہ ہے، اگرچہ کہنے کو اس کا نام ’آبشار ہوٹل‘ ہے۔ اس ہوٹل سے چائے، بسکٹ اور نمکو وغیرہ سے زیادہ کی توقع رکھنے کی ضرورت ہی نہیں۔ یہ آپ کے ٹریک کا آخری ’ہوٹل‘ ہے اس کے بعد آپ کو ’زادہ راہ‘ کہیں سے ملنے والا نہیں۔ اگر آپ کے بیگ میں دوپہر کا کھانا، نمکو، بسکٹ، بوتل وغیرہ ہے تو بھی اس کوہستانی خیمہ چائے خانے کی صرف ایک چائے کی پیالی آپ کی زندگی کی حسین یادوں کا حصہ بن سکتی ہے۔
تصویر بشکریہ: گوگل
ملکہ پربت کے سائے میں چوڑے چکلے پتھر پر یوگا انداز میں نشست جما کر سرد ہواؤں کے سنگ گرم چائے پینے والے آفاقی لمحات بھی بھلا کبھی بھلا پائے گے آپ؟ چند منٹوں کا یہ قیام کوہ نورد کو پھر سے تازہ دم کر دیتا ہے اور وہ سامنے ملکہ (پربت) پر تنی سفید برف چادر کو دیکھتے ہوئے اپنے دائیں ہاتھ کو چلنا شروع کردیتا ہے۔ اب اسے صرف چلنا نہیں بلکہ چڑھنا ہے کیونکہ نسبتاً ہموار ٹریک اب پیچھے رہ چکا ہے، سامنے تنگ اور قدرے عمودی ٹریک ہے۔ بلندی ایک دم بڑھتی ہے اور پاؤں کے نیچے سنگریزے اپنی جگہ جلدی جلدی بدلتے ہیں اور آپ اوپر کو جاتے ہیں مگر سنگریزوں کی کوشش نیچے واپس بھیجنے کی ہے۔
اسی مقام پر کچ گاؤں ہے جو ٹریک سے نظر نہیں آتا، ٹریک کے بائیں طرف گہری وادی ہے جس کی تہہ میں نالہ ایک معصوم سانپ کی طرح پھنکارتا ہے اور نالے سے پرے اور اوپر ملکہ آپ کو دیکھ کر مسکراتی ہے۔ یہ ایسی ملکوتی مسکراہٹ ہے جو آپ کو تھکنے نہیں دیتی۔ آنسو جھیل پر پہنچ کر ملکہ پربت کی چوٹی آپ سے صرف تھوڑی سی ہی بلند لگتی ہے۔ لگتا ہی نہیں کہ یہ سطح سمندر سے 17390 فٹ بلند ہے۔ بلکہ محسوس ہے کہ آپ ہاتھ بڑھا کر اسے چھو سکتے ہیں، چوم سکتے ہیں اور تھک کر اس کی سفید گود میں سر رکھ کر سو بھی سکتے ہیں۔ کوہ نورد سرمئی دیوی کے سفید لبادے پر نظریں جمائے اپنی دھن میں آگے ہی آگے بڑھتا جاتا ہے تو دائیں طرف کی کوہستانی دیواروں سے کچ نالہ گنگناتا، ساز و سوز میں ڈوبا آپ کی راہ میں حائل ہوتا ہے۔ اس کا پانی ٹھنڈا نہیں بلکہ برفاب ہے کیونکہ اس نالے کی کوکھ مزید بلندی پر موجود گلیشئیر ہے۔ یہ راہ میں آنے والا آخری شفاف اور بلوریں سرد اور میٹھا پانی ہے (اور اس کے بعد جھیل کا پانی ہی آپ کے زیر استعمال آسکتا ہے)۔ چنانچہ بوتل، فلاسک، چھاگل، مشکیزہ یا جو کچھ بھی آپ کے پاس ہے اسے اور خقود کو سیراب کرلیں۔
کچ نالہ پار کرنے کے بعد کچھ دیر کے لئے نسبتاً ہموار میدان ’ڈنہ‘ آجاتا ہے۔ عجب نہیں کہ وہاں آپ کو بھیڑ، بکریاں، سبزے پر منہ مارتی نظر آجائیں۔ سردی کا احساس بڑھ کرآپ کو اس چیز کا سندیس دیتا ہے کہ آپ برف زاروں کی راجدھانی میں داخل ہوچکے ہیں، ہوائیں شدت اختیار کرلیتی ہیں اور سورج بھی اپنا آپ بادلوں کے پیچھے چھپا لیتا ہے تو آپ اس کا مطلب یہ لیتے ہیں کہ جولائی اگست میں بھی آپ کے پاس گرم کپڑے تو ہونے ہی چاہیئں، خصوصاً اگر آپ کی منزل جھیل آنسو ہے۔
اگر آپ کوئی گھوڑا یا خچر جھیل سیف الملوک سے اپنے ساتھ لائے ہیں تو اس مقام سے آگے جانا اس کے بس میں نہیں کیونکہ وہ آپ کی طرح پتھروں پر اچھل کود نہیں کرسکتا، آپ کا گھوڑا یا خچر یہاں پر آرام اور آپ کے آنے کا انتظار کرے گا، اس جگہ کا نام اسی وجہ سے ’گھوڑا اسٹاپ‘ ہے۔
تصویر بشکریہ: گوگل
اپنے اکلاپے اور ہزاروں، لاکھوں برس کی تنہائیوں پر جب پہاڑ اپنی گلیشیائی آنکھوں سے روئے تھے تو آنسو جھیل تجسیم ہوئی تھی۔ آپ صرف کوہستانی آنسو دیکھنے تیرہ چودہ ہزار فٹ کی بلندی پر آتے ہیں جہاں پر آکسیجن جمع کرکے آپ کو سانس میں سمونا پڑتی ہے۔ یہ جھیل منور دریا کا منبع ہے، آپ اپنی تمام تھکاوٹیں جھیل کے سپرد کردیتے ہیں، یہاں انتہائی تیز اور سرد ہوائیں چلتی رہتی ہیں۔ سورج اور بادلوں میں ازلوں کا آنکھ مچولی کا کھیل جاری رہتا ہے۔ سورج نکلنے اور چھپنے میں بارش کی پھوار پڑنے میں اور پھر دھوپ کی تیز چادر پھیلنے میں منٹوں کا وقفہ ہوتا ہے۔ جھیل کنارے کھانا، ناچ گانا سب کچھ چل سکتا ہے۔ ایک ڈیڑھ گھنٹے میں جھیل کے نظاروں، یخ پانیوں، تاحد نظر تک پھیلے ہوئے برف پوش کہساروں کے نظاروں کو آپ کیمرہ میں محفوظ کرلیں۔ ایک وقت ایسا آئے گا کہ یادیں آپ کا سہارا ہوں گی اور ایسے میں آنسو جھیل جیسی رنگین یادیں تو بڑھاپے کو جوانی عطا کرسکتی ہیں۔
تصویر بشکریہ: گوگل
ڈھلتی دوپہر میں آپ جھیل سیف الملوک کو واپس اترتے ہیں۔ اترائی کا سفر نسبتاً آسان ہے، لیکن آسان نہیں جب شام رات سے گلے ملنے والی ہوتی ہے تو آپ سیف الملوک پہنچ جاتے ہیں۔ جہاں آپ کے خیمے نصب ہیں۔ اگر آپ آنسو جھیل سے اپنے ٹریک کو طویل کرنا چاہتے ہیں تو رات آپ کو آنسو جھیل کنارے کیمپ کرنا پڑے گا اور صبح کو آنسو جھیل کے اُس پار اتر جائیں۔ برفزار کچ پاس کو پار کرتے ہوئے، بیاڑی سے ہوتے ہوئے آپ مہانڈری پہنچ سکتے ہیں۔ جہاں سے آپ کاغان، کیوائی شوگران یا بالاکوٹ وغیرہ جاسکتے ہیں۔
نوٹ: ایکسپریس نیوز اور اس کی پالیسی کا اس بلاگر کے خیالات سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو قلم اٹھائیے اور 500  الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹویٹر آئی ڈیز اوراپنے مختصر مگر جامع  تعارف کے ساتھ blog@express.com.pk  پر ای میل کریں۔ بلاگ کے ساتھ تصاویر اورویڈیو لنکس۔

اُمت مسلمہ دہشت گردی کے نشانے پر۔۔۔ اسلامی فکری اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے

اُمت مسلمہ دہشت گردی کے نشانے پر۔۔۔ اسلامی فکری اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے 

فوٹو : فائل
دہشت گردی دنیا کے کسی بھی ملک میں ہو ، قابل مذمت ہے اور کوئی بھی ملک اس کی حمایت نہیں کرتا۔ اس وقت پورا عالم اسلام دہشت گردی، بد امنی اور افراتفری کی زد میں ہے۔ فلسطین، کشمیر، عراق، شام، یمن ، پاکستان اور اب سعودی عرب بھی دہشت گردوں کے مذموم عزائم کا نشانہ بن رہا ہے۔
مسلمان، دنیا کے کسی بھی کونے میں درد میں مبتلا ہو یہ درد پورے عالم اسلام میں محسوس کیا جاتا ہے لیکن اب تو باطل قوتوں نے تمام حدیں پار کردی ہیں۔ سعودی عرب اسلامی دنیا کا مرکز ہے اور مدینہ منورہ میں حملہ عالم اسلام کے دل پر حملہ ہے۔ اس حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے مگر یہ سلسلہ مذمت سے آگے بڑھنا چاہیے کیونکہ اب باطل قوتو ں کے عزائم کھل کر سامنے آگئے ہیں اور ان کا ایجنڈہ اسلام دشمنی ہے۔ آج مسلمان اگر پوری دنیا میں مسائل کا شکار ہیں تو اس کی بڑی وجہ آپس کا انتشار ہے۔
اب وقت کی ضرورت یہ ہے کہ تمام مسلمان متحد ہوجائیں اوراللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لیں کیونکہ صرف اس میں ہی ہماری بقاء ہے۔ ’’ امت مسلمہ کو درپیش مسائل‘‘ کے حوالے سے ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک مذکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں ’’پاکستان علماء کونسل‘‘ کے مرکزی رہنماؤں نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ فورم میں ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔
مولانا طاہر محمود اشرفی
(چیئرمین پاکستان علماء کونسل)
اس وقت پورے عالم اسلام اور پوری دنیا میں دہشت گردی اور انتہا پسندی بڑھ رہی ہے جس کی بنیادی وجہ مسلمانوں کے مسائل حل نہ ہونا ہے۔ فلسطین سے کشمیر تک اور کشمیر سے شام، عراق اور یمن تک ، تمام اسلامی ممالک کے اندر بد امنی اور افراتفری ہے۔ مسلمانوں کو بے دردی کے ساتھ شہید کیا جارہا ہے اور ہمارے مقدس مقامات کے تقدس کو پامال کیا جارہا ہے ۔
اس کے علاوہ بیرونی طاقتوں کی مداخلت کی وجہ سے پورا عالم اسلام اضطراب میں ہے۔ اس ساری صورتحال میں ایسے گروہ اور جماعتیں وجود میں آئی ہیں جنہوں نے اپنے مذموم عزائم کے لیے مسلم نوجوانوں کے ذہنوں کو یرغمال بنا لیا ہے اور وہ ان نوجوانوں کو مسلمان ممالک میں مسلمانوں کے خلاف استعمال کررہی ہیں جو افسوسناک ہے۔ مدینہ منورہ میں خود کش حملہ اسلام دشمنوں کا آخری اقدام ہے۔
اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ اسلامی عسکری اتحاد کی قیادت مل بیٹھے اور یہ فیصلہ کرے کہ ان مسائل کا حل کیسے کرنا ہے۔ اس کے علاوہ اس حوالے سے بھی حکمت عملی تیار کی جائے کہ عالمی دہشت گرد تنظیموں ، ان کے سرپرستوں اور ان کی پشت پناہی کرنے والے ممالک سے کس طرح نمٹنا ہے اور کس طرح ان کا راستہ بند ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مسلم نوجوانوں کی قرآن و سنت کے مطابق تعلیم و تربیت، انہیں اسلام کی طرف راغب کرنے اور دہشت گردی سے بچانے کے لیے بھی حکمت عملی تیار کرنی چاہیے۔اسلام دشمن قوتوں نے عراق، شام، لیبیا اور یمن کو تباہ کردیا ہے جبکہ اب انہوں نے حرمین شریفین پر حملہ کی جسارت کی ہے۔ حرمین شریفین مسلمانوں کی وحدت کی علامت ہیںاوراس حملہ نے مسلمانوں کے دل توڑ کر رکھ دیے ہیں۔
حرمین شریفین اور مدینہ منورہ پر ہر مسلمان کی جان قربان ہے اور سب خون کے آنسو رورہے ہیں۔ ملت اسلامیہ کے دشمنوں کی حکمت عملی اب واضح ہوچکی ہے، جس طرح انہوں نے شام، عراق اور لیبیا کو تباہ کیا اسی طرح اب وہ پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کو دیکھنا چاہتے ہیں۔میرے نزدیک اس واقعہ سے مسلم امہ کو وحدت اور اتحاد کی طرف لے جایا جاسکتا ہے اور اس کے لیے ہمیں سنجیدہ کردار ادا کرنا چاہیے۔مسلم امہ کے مسائل کے حل کے لیے قطر کی قیادت اہمیت رکھتی ہے۔
قطر، پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کی قیادت آپس میں مل بیٹھے اور متحدہ عرب امارات سمیت تمام اسلامی ممالک ان کے ساتھ تعاون کریں تو ملت اسلامیہ کو بحران سے نکالا جاسکتا ہے۔ اس وقت بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘پاکستان کے پڑوسی اسلامی ممالک میں بیٹھ کر ہمارے ملک کے خلاف سازشیں کررہی ہے ، ہمارے ملک میں بد امنی اور افراتفری پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے، وہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کو بھی ناکام بنانا چاہتے ہیں اور ہمارے ایٹمی منصوبے سے بھی خائف ہیں۔ وہ سمجھتے ہیں پاکستان صرف ایک ایٹمی طاقت ہی نہیں بلکہ عالم اسلام کی بھی طاقت ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ پاکستان دشمنی اور اسلام دشمنی میں پاکستان کو نقصان پہنچارہے ہیں۔
اس کے علاوہ اسلام دشمن قوتوں کی جانب سے یمن اور بحرین کے امن کو خراب کرکے سعودی عرب پر حملے کیے جارہے ہیں تاکہ وہاں کا امن خراب ہوسکے اور افراتفری پھیل جائے۔ سعودی عرب تمام اسلامی ممالک کا مرکز ہے، یہاں صورتحال خراب ہونے سے پوری اسلامی دنیا اضطراب میں آجائے گی۔ پاکستان اور سعودی عرب میں حالات خراب کرنے کی سازشوں کی طرح شام میں خانہ جنگی شروع کروا کر ترکی میں دھماکے کیے جارہے ہیں۔ میرے نزدیک اسلام دشمن قوتیں اسلامی دنیا کی تین بڑی طاقتوں، پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کو تباہ کرنے کی سازش کررہی ہیں۔ ہمیں ملکر ان کی سازشوں کو ناکام بنانا ہے اور ان کے دانت کھٹے کرنے ہیں۔
پہلے الاقصیٰ اور کشمیر، ملت اسلامیہ کے دو مسائل تھے لیکن آج شام سے عراق تک اور یمن سے فلسطین ، کشمیر تک ہر جگہ مسلمانوں کا خون بہہ رہا ہے لہٰذا ضرورت یہ ہے کہ جہاں ہم الاقصیٰ کی آزادی کی بات کریں، وہاں ہم اپنے مقدسات، بیت اللہ اور روضۂ رسولﷺ کی حرمت اور تقدس کی بات بھی کریں اور وہ قوتیں جو ارض حرمین شریفین میں فساد پیدا کرنا چاہتی ہیں انہیں واضح پیغام دیں کہ ہم الاقصیٰ کی آزادی بھی لیں گے،حرمین شریفین کا تحفظ اور دفاع بھی کریں گے اور اب کسی اسلامی ملک کو شام اور عراق نہیں بننے دیں گے۔
پاکستان علماء کونسل اس حوالے سے بھرپور کردارا ادا کررہی ہے کہ پوری امت مسلمہ کو متحد کیا جائے۔ اس کے لیے ہم نے گزشتہ سال جمعتہ الوداع کا نام یوم تحفظ ارض حرمین شریفین والاقصیٰ رکھا کیونکہ یہ مسلمانوں کی وحدت کی علامت ہے اور کوئی بھی مسلمان ایسا نہیں ہے جو حرمین شریفین پر جان قربان کرنا نہ چاہتا ہو بلکہ ہم ارض حرمین شریفین کے دفاع اور استحکام کیلئے ہروقت تیار ہیں۔اس سال جمعتہ الوداع کے موقع پر پاکستان علماء کونسل کے تحت قائم وفاق المساجد پاکستان کی 74ہزار سے زائد مساجد میں شام، عراق، فلسطین اور کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا۔
اس کے ساتھ ساتھ حرمین شریفین کے تحفظ ،الاقصیٰ کی آزادی کے لیے جدوجہد جاری رکھنے اور ملک کے اندر سے فرقہ وارانہ تشدد، دہشت گردی اور انتہاپسندی کے خاتمے کی جدوجہد کو جاری رکھنے کا عزم بھی کیاگیا۔ داعش ایک فتنا ہے، مسلمان نہ صرف اس فتنے کا خاتمہ کریں گے بلکہ اس طرح کی دیگر تنظیمیں جو مسلم نوجوانوں کو یرغمال بنانے کی کوشش کررہی ہیں ان کا مقابلہ بھی کریں گے۔ہم جمعیت علماء پاکستان، جمعیت علماء امامیہ اور انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ اور جمعیت علماء اسلام سمیت تمام مذہبی جماعتوں سے رابطے میں ہیں ، تحفظ ارض حرمین شریفین والاقصیٰ ایک مقدس کام ہے لہٰذا جو ہمارے ساتھ رابطے میں نہیں ہوگا وہ بھی اس کی تائید کرے گا۔کون ہوگا جو حرمین شریفین والاقصیٰ کی آزادی، فرقہ واریت، دہشت گردی اور خوارج کے نظریات کے خاتمے کے لیے تیار نہیں ہوگا؟
ہماری اپیل پر تمام مکاتب فکر کے علماء نے جمعتہ الوداع کو یوم تحفظ ارض حرمین شریفین والاقصیٰ کے عزم کے طور پر منایااور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی جس سے پوری دنیا کو پاکستان سے وحدت کا پیغام ملا اور یہ واضح ہوگیا کہ پاکستان کسی بھی صورت امت مسلمہ کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں پر خاموش نہیں رہے گا ۔جمعتہ الوداع کے روز پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام 70کے قریب کانفرنسیں ، ریلیاں اور جلسے منعقد ہوئے، 74ہزار سے زائد مساجد میں قراردادیں پیش کی گئیںاور اس طرح پورے ملک میں امن یکجہتی اور اتحاد کی فضا نظر آئی جو خوش آئند ہے۔ پاکستان علماء کونسل امت مسلمہ کی وحدت کے لیے بھرپور کردار ادا کررہی ہے۔
پاکستان علماء کونسل کے تحت قائم قومی مصالحتی کونسل میں سنی، شیعہ سمیت تمام مسلمان اور غیر مسلم موجود ہیں، جب بھی ملک میں انتشار پیدا کرنے یا بین المذاہب یا بین المسالک تصادم کی کوشش کی گئی تو ہم نے میدان میں نکل کر اس صورتحال کا نہ صرف مقابلہ کیا بلکہ پوری قوم کو متحد کیا۔ ہم نے ہر مشکل صورتحال میں آگے بڑھ کر کردار ادا کیا۔ سانحہ راولپنڈی ہو یا سانحہ یوحنا آباد، پاکستان علماء کونسل نے تمام مکاتب فکر اور مذاہب کے لوگوں کو ایک میز پر لاکر مصالحتی کردار ادا کیا اور ملک کو کسی بڑے انتشار سے بچایا۔
عالمی سطح پر ہم چاہتے ہیں کہ جس طرح مسلم ممالک کے درمیان اسلامی عسکری اتحاد قائم ہوا ہے، اسی طرح مسلم دنیا اسلامی اقتصادی اتحاد اور اسلامی فکری اتحاد بھی قائم کرے۔ اس کے لیے ترکی، سعودی عرب، قطر اور پاکستان کے قائدین کو آگے بڑھ کر کام کرنا ہوگا۔اسلامی دنیا میں پاکستان کا کردار اہم ہے۔ ہم اسلامی دنیا کی واحد ایٹمی طاقت ہیں جس کی وجہ سے ہمارے گرد خطرات بڑھ رہے ہیں جبکہ ہمارا ایٹمی پروگرام نشانے پر ہے لہٰذا ہمیں محتاط رہنا ہوگا۔ دفاعی امور میں عرب ممالک نے ہماری بہت مدد کی اور ہمارا ایٹمی پروگرام تکمیل کو پہنچا لہٰذا اب ہمیں آگے بڑھ کر اسلامی دنیا کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔اس کے ساتھ ساتھ حکومت کو خارجہ پالیسی کو آزاد بنانا ہوگا جبکہ ہمیں دوست اور دشمن ممالک میں تمیز کرنا ہوگی اور دیگر ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات بھی اسی کے پیش نظر ہونے چاہئیں۔
مولانا زاہد قاسمی
(مرکزی رہنما پاکستان علماء کونسل )
ترکی کے بعد سعودی عرب میں حملہ تمام مسلمانوں کے دلوں پر حملہ کے مترادف ہے۔ سعودی عرب ہمارا مرکز ہے، مدینہ منورہ کی حرمت پر ہماری جان قربان ہے اور ہم اس پر کوئی آنچ نہیںآنے دیں گے۔ اس وقت اسلام دشمن طاقتیں کھل کر سامنے آگئی ہیں اور ان کا مقصد اسلامی ممالک میں افراتفری اور بد امنی پھیلانا ہے۔ اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام مسلمان متحد ہوجائیں اور ملکر دشمن عناصر کا مقابلہ کریں۔ پاکستان علماء کونسل دنیا بھر میں وحدت کا پیغام پھیلا رہی ہے۔
رواں ماہ یکم جولائی کو پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام پاکستان کے چاروں صوبوں اور آزاد کشمیر میں بڑے مقامات پر تحفظ ارض حرمین شریفین و الاقصیٰ کانفرنسیں منعقد ہوئیں اور جمعہ کے خطبات میں حرمین شریفین کا تحفظ، مکہ، مدینہ اور مسجد اقصیٰ کی فضیلت اور امت مسلمہ میں اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینے کے حوالے سے عوام میں شعور پیدا کیا گیا۔جمعتہ الوداع کو ہم نے پاکستان میں فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے عوام سے عزم لیا ۔ ہمارے اجتماعات میں آئمہ، خطباء، علماء اور طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اس میں نہ صرف پاکستان علماء کونسل بلکہ تمام مکاتب فکر کی مقامی قیادت نے بھی شرکت کی۔ گزشتہ کئی سالوں سے پاکستان میں صرف جمعتہ الوداع کو الاقصیٰ کے لیے ہی منایا جاتا تھا مگر پاکستان علماء کونسل نے دو، تین سالوں سے اس میں وسعت پیدا کی ہے۔
مسجد اقصیٰ ہو، بیت الحرام ہو یا مسجد نبویؐ ہو، ان کی عزت کرنا اور ان مقامات کا تحفظ ہر مومن پر فرض ہے۔ ہمارا یہ پیغام ہے کہ مسجد اقصیٰ کے احترام کے ساتھ ساتھ بیت اللہ کی حفاظت اور تحفظ بھی ضروری ہے اور اس سے امت مسلمہ کے اندر وحدت کا پیغام آئے گا۔بعض قوتیں اسلامی دنیا میں فرقہ وارانہ فسادات کروانا چاہتی ہیں، اس کے علاوہ کبھی لسانی فسادات کی کوشش کی جاتی ہے اور ان کا بنیادی مقصد مسلم ممالک میں انتشار اور بد امنی پھیلانا ہے۔ ہم نے اس حوالے سے قدم اٹھایا ہے، اب ملک میں فرقہ واریت اور انتہاپسندی میں کمی آئے گی اور جو قوتیں دہشت گردی کو فروغ دینا چاہتی ہیں انہیں ناکامی ہوگی۔
پاکستان علماء کونسل گزشتہ ما ہ کراچی میں معروف قوال امجد صابری کے قتل کی مذمت کرتی ہے کیونکہ اسلام کسی کے قتل کی اجازت نہیں دیتا۔ ہم مظلوم مسلمانوں کے ساتھ ہیںجبکہ ظالموں کیخلاف ہیں کیونکہ اللہ ظلم کو پسند نہیں کرتا۔پاکستان علماء کونسل مسلسل پانچ سال سے اتحاد و امن کے حوالے سے صف اول میں کردار ادا کررہی ہے، کبھی ہم اتحاد بین المسلمین کے نام پر ، کبھی استحکام پاکستان اور کبھی وحدت امت کے نام پر کانفرنسیں کررہے ہیں جس سے وحدت کا پیغام جاتا ہے۔ یہ اعزاز پاکستان علماء کونسل کے پاس ہے کہ ہم پورا سال تمام مکاتب فکر اور مذاہب کے لوگوں کو ایک میز پر جمع کرتے ہیں اور ہر مشکل صورتحال میں آگے بڑھ کر کردار ادا کرتے ہیں ۔ مسلم امہ کے مسائل کے حل کے لیے ہماری جدوجہد ہمیشہ جاری رہے گی۔
مولانا ایوب صفدر
(مرکزی رہنما پاکستان علماء کونسل )
مدینہ منورہ میںخودکش حملہ سے دہشت گردوں نے اسلام کے دل کو نشانہ بنایا ہے، باطل قوتیں مسلمانوں کو ختم کرنے کے درپے ہیں اور دیگر اسلامی ممالک میں تباہی پھیلاتے ہوئے اب وہ سعودی عرب میں پہنچ گئی ہیں جو افسوسناک ہے، ہم اس کی مذمت کرتے ہیں اور اب ہمیں مل کر ان قوتوں کا قلع قمع کرنا ہوگا۔ بیت اللہ شریف ، نبیؐ کا روضہ اطہر اور مسجد اقصیٰ، تینوں ہمارے لیے مقدس ہیں اور ان کی تعظیم اور حرمت کا خیال کرنا ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔ پاکستان علماء کونسل نے اسی بناء پر یہ طے کیا ہے کہ ہم نہ صرف علماء کو، بلکہ تمام طبقا ت کو تحفظ حرمین شریفین والاقصیٰ پر جمع کریں کیونکہ ان مقامات کا تحفظ اور دفاع جتنا علماء کی ذمہ داری ہے اتنی ہی ہر مسلمان کی ہے۔
جب تک پوری امت متحد ہوکرکوشش نہیں کرے گی، اس وقت تک نہ صرف ہمارے مقامات مقدسہ بلکہ امت کا وجود ہی خطرے میں ہے۔اس وقت مسلم امہ کے خلاف عالمی سازشیں ہورہی ہیں اور قتل و غارت، فسادات، بمباری صرف اسلامی ممالک میں ہورہی ہے۔ اب یہ واضح نظر آرہا ہے کہ بعض غیر مسلم قوتوں نے اسلام اور مسلمانوں کو مٹانے کا تہیہ کرلیا ہے لہٰذا ہم نے بھی تہیہ کرلیا ہے کہ نہ صرف پاکستان بلکہ پوری امت کے مسلمانوں کو اکٹھا کریں گے اور اس کفر ، ظلم اور جبر کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن جائیں گے۔
پیر خالد محمود قاسمی
(مرکزی رہنما پاکستان علماء کونسل )
مدینہ امن کا شہر ہے، اس شہر کو نقصان پہنچانا انتہائی افسوسناک ہے، اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ اس وقت اسلام دشمن قوتوں کی سازشیں بے نقاب ہورہی ہیں، دہشت گرد اپنے مذموم مقاصد کے لیے اسلامی ممالک میں انارکی پھیلارہے ہیں لہٰذا اب سب کو متحد ہوکر ان کے خلاف اٹھ کھڑے ہونا ہوگا۔ ہم خانقاہی نظام کا حصہ ہیں لیکن جب مجھے معلوم ہوا کہ پاکستان علماء کونسل نے تحفظ ارض حرمین شریفین و الاقصیٰ کے نام سے امت کو متحد کرنے کاقدم اٹھایا ہے تو میں نے انہیں تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ یہ ایک مقدس کام ہے لہٰذامیں نے بالخصوص سیال شریف اور پاکپتن شریف میں ان کے گدی نشینوں اور مشائخ سے رابطہ کیا ہے ،ہم اس مشن میں ساتھ ہیں کیونکہ یہاں سے فرقہ واریت کی چنگاری نکل سکتی ہے۔

عامر کی واپسی؛ گرانٹ فلاور بھی انگلینڈ کی زبان بولنے لگے

لارڈز میں تماشائیوں کی جانب سے منفی رویے کا خدشہ رہے گا تاہم پیسر خود ذمہ دار ہیں، پاکستانی بیٹنگ کوچ۔ فوٹو: فائل
لندن:  محمد عامر کے حوالے سے پاکستانی بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور انگلینڈ کی زبان بولنے لگے، ان کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کی جانب سے برا بھلا کہے جانے کا خدشہ موجود ہے تاہم اس کا ذمہ دارکوئی اور نہیں پیسر خود ہیں،غلط کیا ہے تو نتائج بھی بھگتنا ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیم کی انگلینڈ میں کارکردگی سے زیادہ محمد عامر کی ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر ممکنہ ردعمل کا چرچا ہے، میزبان کپتان الیسٹر کک نے انھیں تماشائیوں کے ممکنہ رد عمل سے ڈرایا،گذشتہ دنوں میڈیا سے بات چیت میں انھوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ کراؤڈ کا رویہ منفی ہوگا جو درست بھی ہے، صرف سزا پوری کرلینا  ہی کافی نہیں بلکہ اس کے علاوہ بھی نتائج بھگتنا پڑتے ہیں،جو بھی حالات ہوں، پیسر کو ان کا سامنا کرنا پڑے گا، الیسٹر کک نے  تاحیات پابندی کی سزا بھی جائز قرار دی تھی، بعد ازاں برطانوی نشریاتی ادارے نے پریکٹس میچ میں عمدہ بولنگ پر  عامر کی کارکردگی کو سراہنے کے بجائے’’ فکسر‘‘ کی سرخی جمائی، ہفتے کو سابق انگلش اسپنر گریم سوان نے کہا کہ کھیل کی اخلاقیات تباہ کرنے والے پیسر کو کرکٹ کے گھر لارڈز میں دیکھنا شدید ناگوار گزرے گا۔
ان تمام بیانات کے سامنے آنے پر پی سی بی کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا،انگلینڈ میں موجود میڈیا منیجر آغا اکبر اور چیئرمین پی سی بی شہریار خان سب خاموش رہے، اتوار کو بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے زبان کھولی بھی توانگلش میڈیا کی ہمنوائی کردی، ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ عامرکوتماشائیوں کی جانب سے برا بھلا کہے جانے کا خدشہ رد نہیں کیا جاسکتا، اگر انھوں نے ایسی غلطی نہ کی ہوتی تو اس طرح کی صورتحال ہی کیوں پیش آتی، اس معاملے میں قصور وار وہ خود ہیں، اگر کسی طرح کے ناخوشگوار حالات پیش آتے ہیں تو ان کو سامنا کرنا ہوگا۔سابق زمبابوین کرکٹر نے کہا کہ محسوس ہوتا ہے کہ محمد عامر خاصے پختہ کار ہوچکے ہیں، پراعتماد انداز میں بات کرتے ہیں۔
امید ہے کہ مضبوط ذہن کے مالک پیسر مسائل کا سامنا کرتے ہوئے کارکردگی دکھانے میں کامیاب ہوجائیں گے۔دریں اثنا سابق پاکستانی پیسرشعیب اختر نے محمد عامر کو اسپاٹ فکسر کہنے پر برطانوی نشریاتی ادارے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ، اپنے کالم میں سابق اسپیڈ اسٹار نے تحریر کیا ہے کہ یہ بہت  بری بات ہے، مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ جب پیسر نے اپنے حصے کی سزا پوری کر لی ہے اور کیرئیر کے بدترین بحران سے گزرچکا  تو پھر اس کواسپاٹ فکسر کہہ کر دقیانوسی ذہنیت کا اظہار کیوں کیا جا رہا ہے۔
میڈیا ایک اہم اسٹیک ہولڈر ہے جسے عامر کوآگے بڑھنے کیلیے سپورٹ کرنا چاہیے ناں کہ اس کو بار بار ماضی میں دھکیلا جائے، گزری باتوں کو کوئی بھی یاد نہیں رکھنا چاہتا۔ انگلینڈ کے ٹور دوران اس طرح کے دیگر واقعات سامنے آنے پر مجھے ذرا بھی حیرت نہیں ہوگی، پورا یقین ہے کہ پاکستانی ٹیم سمجھداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس طرح کے معاملات میں  الجھنے  کے بجائے صرف اور صرف کرکٹ پر توجہ مرکوز رکھے گی، ہیڈلائنز سے زیادہ اسکور لائنز کو اہمیت دے گی۔

Pakistan Election 2018 View political party candidates, results

https://www.geo.tv/election/candidates