کشمیریوں کی شہادت پربھارتی اداکار انوپم کھیر کا اندر کا انتہا پسند ہندو سامنے آگیا

انوپم کھیر کو ٹوئٹر پر مارے جانے والے کشمیری پنڈتوں کی کئی عرصے پرانی تصویر شیئر کرنے پر شدید تنقید کا سامنا ہے، فوٹو:فائل
ممبئی: بھارتی اداکار انوپم کھیر نے مقبوضہ کشمیر میں  بھارتی مظالم پر اپنی ہٹ دھرمی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر نامعلوم افراد کے ہاتھوں مارے جانے والے کشمیری پنڈتوں کی تصاویر پوسٹ کیں جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
انوپم کھیر کی جانب سے یہ ٹویٹ ایسے وقت  سامنے آئی  جب مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اپنی انتہاؤں کو چھورہے ہیں اور مقبوضہ وادی میں صرف ایک ہفتے کے دوران تقریباً 40 کشمیری شہید کیے جاچکے ہیں لیکن انوپم کھیر نے بھارتی جنتا پارٹی سے وفاداری اور اپنی متعصبانہ ہندو سوچ کا اظہار کرتے ہوئے نہ صرف تمام بھارتی مظالم نظرانداز کردیئے بلکہ مبینہ طور پر 26 سال پرانی تصاویر اس انداز سے ٹوئٹر پر شیئر کرائیں جیسے یہ حالیہ دنوں ہی کا واقعہ ہو۔
بھارتی اخبار ’’انڈین ایکسپریس‘‘ کے مطابق یہ تصویر ممکنہ طور پر واندھاما سانحے کی ہے جو 1998ء میں ہوا تھا اور اس صورت میں بھی یہ تصویر 18 سال پرانی بنتی ہے۔


Here is pic of butchered bodies of Kashmiri Pandits killed by terrorists. No outrage or concern by Pseudo liberals!
Here is pic of butchered bodies of Kashmiri Pandits killed by terrorists. No outrage or concern by Pseudo liberals!pic.twitter.com/JIp97aNOOz
@AnupamPkher It's so irresponsible to post these pics, sir. I wonder wat u'd gain if these pics spark violence and 500 innocents are killed.
ٹوئٹر پر انوپم کھیر کے درجنوں فالوورز نے اس ٹویٹ پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے ’’غیر ذمہ دارانہ‘‘ قرار دیا اور کہا ہے کہ اس کی وجہ سے قتلِ عام اور فساد کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوسکتا ہے۔
دیپک باجپائی نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ان تصاویر کو اس طرح شیئر کرنا انتہائی غیرذمہ داری ہے، اس طرح کی تصاویر لگانے سے انوپم کھیر کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں، اس طرح کی تصاویر سے وہاں مزید تشدد میں اضافہ ہوگا۔
Here is pic of butchered bodies of Kashmiri Pandits killed by terrorists. No outrage or concern by Pseudo liberals!pic.twitter.com/JIp97aNOOz
@AnupamPkher We outrage Mr.Kher. Digging up the old dead bodies for selfish motive is outrageous. Shame on you.
عبداللہ مدومول نے بھی انوپم کھیر کے اس عمل کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کی پرانی لاشوں کی تصاویر لگانا خود غرضی کا پرچار کرنا ہے جس پر اداکار کو شرم آنی چاہیے۔
Here is pic of butchered bodies of Kashmiri Pandits killed by terrorists. No outrage or concern by Pseudo liberals!pic.twitter.com/JIp97aNOOz
@AnupamPkher is it an act of provoking public for revenge??? Clear your intentions behind posting this picture?
ایک اور ٹوئٹر صارف نے انوپم کھیر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے عمل سے کیا عوام کو انتقام پر اکسانا ہے جب کہ انوپم کھیر ان تصاویر کے پیچھے اپنے مقاصد ظاہر کریں۔
Here is pic of butchered bodies of Kashmiri Pandits killed by terrorists. No outrage or concern by Pseudo liberals!pic.twitter.com/JIp97aNOOz
@AnupamPkher With due respect sir, this is not the time to post such pics, when house is on fire why add fuel,if possible delete ,respects !
ڈاکٹر نارائن روپانی نے بھی بھارتی اداکار کی ٹوئٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ وقت اس طرح کی تصاویر شیئر کرنے کا نہیں، جب گھر میں آگ لگی ہوئی ہے تو پھر اس میں کیوں تیل ڈالا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کے کمانڈر برہانی وانی کی شہادت کے بعد سے حالات انتہائی کشیدہ ہیں اور گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اب تک قابض  بھارتی فوج کے ہاتھوں 39 کشمیری شہید ہوچکے ہیں جب کہ وادی میں ایک ہفتے سے کرفیو بھی نافذ ہے۔

ترکی میں عوام نے فوج کی اقتدار پر قبضے کی کوشش ناکام بنادی

باغی گروپ نے گن شپ ہیلی کاپٹروں سے فائرنگ کی جس سے متعدد شہری بھی زخمی ہوئے، غیر ملکی خبر ایجنسی، فوٹو؛ اے ایف پی
انقرہ: ترکی میں فوج کے ایک باغی گروپ نے اقتدار پر قبضے کی کوشش کی جسے ترک صدر کی اپیل پر عوام، پولیس اور جمہوریت پسند فوج نے مکمل طور پر ناکام بنا دیا جب کہ بغاوت کے دوران 17 پولیس اہلکاروں سمیت161 افراد ہلاک اور 1500 کے قریب زخمی ہوئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک فوج کے ایک باغی گروہ نے آرمی چیف کو یرغمال بناکرحکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی جسے ترک عوام، پولیس اور فوج نے مکمل طور پر ناکام بنا دیا۔ ترک حکومت نے تمام اداروں کا کنٹرول دوبارہ سے حاصل کر لیا ہے جب کہ استنبول ایئرپورٹ پر معطل فلائٹ آپریشن بھی بحال کر دیا گیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق اقلیتی فوجی گروپ کی جانب سے گن شپ ہیلی کاپٹرزکی مدد سے پارلیمنٹ ہاؤس اور ایوان صدر و وزیراعظم سمیت پولیس ہیڈ کوارٹر پر فائرنگ اور بمباری کی گئی جس کے نتیجے میں اب تک 17 پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 161 افراد ہلاک اور 1440 زائد زخمی ہوئے۔ بغاوت کی ناکامی کے بعد مغوی آرمی چیف کو ملٹری ایئربیس سے بازیاب کرالیا گیا جب کہ  5 جنرلز اور 29 کرنلز کو ان کے عہدوں سے برطرف کر دیا گیا ہے۔
بغاوت کرنے والے 8 اہلکار فوجی ہیلی کاپٹر میں سوار ہوکر یونان پہنچ گئے ہیں جنہیں یونان کے سیکیورٹی اہلکاروں نے اپنی حراست میں لے لیا ہے، ترک حکام نے ان اہلکاروں کی حوالگی کا باضابطہ مطالبہ بھی کردیا ہے جب کہ روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ باغیوں کے ایک جتھے نے ترکی کا جنگی بحری جہاز یرغمال بنالیا ہے تاہم اس کی سرکاری طور پر اس کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی۔
بغاوت کی کوشش ناکام ہونے کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے قوم سے اپنے خطاب میں کہا کہ فوج کے ایک چھوٹے گروپ نے حکومت کا تختہ الٹنے کی کوشش کی جسے عوام، پولیس اور جمہوریت پسند فوج نے مکمل طور پر ناکام بنا دیا ہے۔  ہم عوام کے ووٹوں سے آئے ہیں اور جمہوریت میں عوام کی طاقت سے بڑی طاقت کوئی نہیں ہوتی، فوج کو بتانا چاہتا ہوں کہ انھیں بھی عوام کی خواہش کے مطابق کام کرنا ہو گا، باغیوں کو پنسلوانیا سے احکامات مل رہے ہیں، جس ہوٹل میں قیام پزیر تھا اس پر بھی بمباری کی گئی لیکن اب میں عوام میں موجود ہوں۔

ماضی کی خوبصورت اداکارہ ماہیما چوہدری کو پہچاننا اب آسان نہیں

ماہیما چوہدری نے فلمی کیریئر کا آغاز 1997 میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم ’’ پردیس‘‘ سے کیا۔ فوٹو؛ فائل
ممبئی: بالی ووڈ کی ماضی کی خوبصورت اداکارہ ماہیما چوہدری موٹاپے کے باعث  فلمی دنیا سے دور ہوگئی ہیں اور نامور ہدایتکاروں نے ان سے منہ موڑ لیا ہے۔
بالی ووڈ کی اداکارہ ماہیما چوہدری نے فلمی کیریئر کا آغاز 1997 میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی فلم ’’ پردیس‘‘ سے کیا اور خوب شہرت حاصل کی  جس کے بعد انہوں نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے جس میں ’’دھڑکن‘‘، کھلاڑی 420‘‘ اور’’دل کیا کرے‘‘ شامل ہیں لیکن اس کے باوجود اپنی پہلی فلم سے کامیابی کا سفر شروع کرنے والی ماہیما چوہدری زیادہ عرصے تک  فلمی دنیا پر حکمرانی نہ کرسکیں۔
اداکارہ ماہیما چوہدری نے 2006 میں معروف بزنس مین بوبی مکھرجی سے  شادی کرلی تھی جس کے 2 سال بعد ہی انہوں نے  فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی اور طویل عرصہ سلور اسکرین سے غائب رہیں جب کہ اداکارہ نے اپنے شوہر سے کنارہ کشی کے بعد 2016 میں شہرہ آفاق شینا بورا قتل کیس پر بننے والی بنگالی فلم  ’’ڈارک چاکلیٹ‘‘ سے واپسی کی ہے جس میں ان کے بدلتے روپ نے سب کو حیران کردیا ہے۔
ماہیما چوہدری  کا شمار خوبصورت اداکاراؤں میں ہوتا تھا لیکن گزشتہ دنوں ان کی تصویر میں بدلتے روپ نے سب کو حیران کردیا جس میں بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ ان کی خوبصورتی بھی ڈھلتی نظر آرہی ہے اور وزن میں اضافے کے ساتھ وہ موٹاپے کا بھی شکار ہوچکی ہیں۔
ماضی کی خوبصورت اداکارہ  ماہیما چوہدری متعدد باربڑی فلم میں کام  کرنے کی خواہش کا اظہار کرچکی ہیں لیکن موٹاپے کے باعث فلم انڈسٹری کے ہدایتکاروں نے  ان سے  منہ موڑ لیا ہے اس لیے وہ اب تک کوئی بڑی فلم حاصل کرنے میں ناکام ہیں۔

قندیل بلوچ بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

قندیل بلوچ بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

قندیل آئے دن ٹی وی پر آکر ہماری عزت کی دھجیاں اڑارہی تھی، بھائی قندیل بلوچ ۔ فوٹو : فائل
ملتان: سوشل میڈیا میں اپنی بے باک وڈیوز اور متنازع بیانات کے حوالے سے معروف قندیل بلوچ کو ان کے بھائی نے مبینہ طور پر قتل کردیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قندیل بلوچ کو مظفر گڑھ کے علاقے گرین ٹاؤن میں اپنے آبائی گھر میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ قندیل بلوچ کو ان کے بھائی نے قتل کیا ہے، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے جس نے کہا ہے کہ اس کی بہن  آئے دن ٹی وی پر آکر ہماری عزت کی دھجیاں اڑارہی تھی۔ 

Trump Wavered on Pence Pick After News Leaked: Sources


© Presumptive Republican presidential candidate Donald Trump and Indiana Gov. Mike Pence take the stag... Image: US-VOTE-REPUBLICANS-TRUMP
Sources told NBC News Friday that Donald Trump was stressed over the circumstances surrounding his choice for running mate even after news of the pick leaked. While in California, separated from family and most aides, Trump worked the phones late into the evening Thursday soliciting advice and sharing his concerns. Sources familiar with the calls said Trump conveyed that he felt "backed into a corner." Another description suggested that Trump was talking it out, but knew that he could not and would not choose a different running mate.
Trump is described as torn because he felt former House speaker Newt Gingrich would be "too volatile" to manage. Trump told others that he had favored New Jersey Governor Chris Christie, but could not choose him because of his own family loyalty. Christie, as U.S. Attorney, prosecuted Charles Kushner, the father of Trump's son-in-law and close advisor Jared Kushner. Multiple sources said Kushner strongly opposed Christie as the running mate. Working with Christie behind the scenes on the transition team and strategy is one thing, but Kushner could not accept Christie as the running mate.
Despite a close, long-term friendship with the governor, sources said Trump told others he could not "betray" his family and cause stress for his daughter Ivanka. That made Pence, as described by a source, "the only choice." While Trump likes and respects the Indiana governor, associates of Trump say he also expressed concern that Pence was not a match temperamentally with his brand and style of campaign. However, that is exactly what others in Trump's circle say makes Pence so attractive.
Pence's solid experience, mild mannered demeanor and message discipline provide a balance that may reassure uneasy Republicans and donors. News of the Pence pick leaked as Trump officials were in Cleveland trying to quell resistance and did stop attempts to undercut Trump at the RNC Rules Committee. First day reactions to Pence suggest many conservatives are pleased to see him on the GOP ticket. Trump's gut may have been Christie at first, for his loyalty and political skill. But Trump chose family and professional political advice.
Campaign chairman Paul Manafort said flatly that Trump did not attempt to back out of the Pence call Thursday night. "Totally untrue," Manafort said. Campaign spokesman Jason Miller said "there was no wavering." Campaign officials did say there were evening conversations about delaying the roll-out announcement, but insist that was about the tragedy in Nice, France and not second thoughts from Donald Trump.
Trump had already added to the uncertainty with his own public statements Thursday night. He called into FOX News and insisted he had not made a "final, final" decision. He used that interview to praise all three finalists: Pence, Gingrich and Christie. In that phone interview, Trump also announced his intent to delay the scheduled VP event Friday citing the tragedy in Nice.

Pakistan Election 2018 View political party candidates, results

https://www.geo.tv/election/candidates