متحدہ نے مہاجروں کیلیے کوٹا سسٹم کے معاملے پربھی آوازبلندکرنے پرغورشروع کردیاہے۔ :فوٹو : فائل
متحدہ کے حلقوں کا کہناہے کہ ملک میں نئے صوبوں کاقیام انتہائی ناگزیر ہے، گڈ گورننس کیلیے مزید نئے صوبے بنانے کی اشد ضرورت ہے جبکہ دوسری جانب متحدہ نے مہاجروں کیلیے کوٹا سسٹم کے معاملے پربھی آوازبلندکرنے پرغورشروع کردیاہے۔
ایم کیوایم کے ذرائع کاکہناہے کہ مہاجروں کے لیے کوٹا سسٹم کامعاملہ تاحال حل نہیں ہوسکا، ایم کیوایم ان دونوں معاملات کے حل تک جدوجہدجاری رکھے گی، مہاجرصوبہ تحریک کے حوالے سے متحدہ کی قیادت میں مشاورت کاعمل جاری ہے۔
No comments:
Post a Comment