بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا وزیراعظم نواز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

وزیراعظم نواز شریف کی تیزی سے صحت یابی اور اچھی صحت کے لئے دعا گو ہوں، بھارتی وزیراعظم. فوٹو: فائل
نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے وزیراعظم نواز شریف کی منگل کو ہونے والی اوپن ہارٹ سرجری پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف کی تیزی سے صحت یابی اور اچھی صحت کے لئے دعا گو ہوں۔
My best wishes to PM Nawaz Sharif Sahab for his open heart surgery on Tuesday. And for his speedy recovery & good health. @MaryamNSharif

واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف ان دنوں علاج کی غرض سے لندن میں قیام پذیر ہیں جہاں ڈاکٹروں نے انہیں اوپن ہارٹ سرجری کا مشورہ دیا ہے۔http://www.express.pk/wp-content/uploads/2016/05/521589-modi-1464411202-602-640x480.jpg

No comments:

Pakistan Election 2018 View political party candidates, results

https://www.geo.tv/election/candidates