اوبامانے اس پرخطرآپریشن کے احکام یہ جانتے بوجھتے دیے تھےکہ ایبٹ
آبادمیں جس شخص کی شناخت اسامہ بن لادن کے طورپرہوئی ہے۔ فوٹو؛ فائل
امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ بن لادن کوپکڑنے کا بہترین موقع تھا،اگرہم یہ کارروائی نہ کرتے تو وہ ہمارے ہاتھوں سے نکل سکتا تھااوراس کے دوبارہ منظرعام پرآنے میں کئی سال لگ جاتے۔
اوبامانے اس پْرخطرآپریشن کے احکام یہ جانتے بوجھتے دیے تھے کہ ایبٹ آبادمیں جس شخص کی شناخت اْسامہ بن لادن کے طورپرہوئی ہے،ممکن ہے وہ کوئی اورشخص ہو۔اوبامانے کہاکہ ہم یہ بھی جانتے تھے کہ اپنی اس کارروائی سے ہم پاکستان کوناراض کریں گے۔
No comments:
Post a Comment