آئی پی ایل کے پہلے ایڈیشن میں کھیل کر بہت لطف آیا کیوں کہ اس میں پاکستانی کھلاڑی بھی شامل تھے،شعیب اختر فوٹو:فائل
شعیب اختر نے سماجی رابطوں کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر آئی پی ایل کے 2008 میں ہونے والے پہلے ایڈیشن کی ایک یادگار تصویر شائع کی جس میں وہ دلی ڈیئرڈیولز کے خلاف شاندار پرفارمنس پر شاہ رخ خان سے خوشی سے گلے مل رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی پی ایل کے پہلے ایڈیشن میں کھیل کر بہت لطف آیا کیوں کہ اس میں پاکستانی کھلاڑی بھی شامل تھے۔
شعیب اختر نے آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کی غیر موجودگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بڑی عجیب بات ہے کہ ہمارے کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں اپنا ٹیلنٹ دکھانے کا موقع میسر نہیں آ رہا۔Really enjoyed my time in Ipl and in Kolkata Sad to see Pak players are not able2 showcase their talent— Shoaib Akhtar (@shoaib100mph) May 13, 2016
1day.. pic.twitter.com/ykOVSYMcxN
No comments:
Post a Comment