CURRENT NEWS, LATEST NEWS, BREAKING NEWS

LATEST NEWS ALL OVER THE WORLD

خلیجِ گنی بحری جہازوں کے لیے خطرناک ترین خطہ


ایک نئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مغربی افریقی ساحل پر واقع خلیجِ گنی جہاز رانوں کے لیے دنیا کا سب سے خطرناک خطہ بن گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس علاقے میں بحری قزاقوں کے حملوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ان حملوں میں برتا جانے والا تشدد بھی بڑھ گیا ہے۔
یہ رپورٹ امریکی ادارے ’اوشیئنز بیانڈ پائریسی‘ (قزاقی سے پاک سمندر) نے جاری کی ہے۔
رپورٹ کے مطابق قزاقوں نے اغوا برائے تاوان کی کارروائیوں میں بھی اضافہ کر دیا ہے۔ اس سے قبل ان کی زیادہ تر توجہ آئل ٹینکروں پر ہوا کرتی تھی، لیکن تیل کی قیمتیں گرنے کی وجہ سے انھوں نے دوسرے طریقے تلاش کرنا شروع کر دیے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق نائجر ڈیلٹا میں اس سال اب تک اغوا کے کم از کم 16 واقعات پیش آ چکے ہیں۔ قزاق اب زیادہ پرتشدد ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں اور وہ اکثر اوقات جہاز پر سوار ہونے سے قبل جہاز پر فائرنگ شروع کر دیتے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ قزاقوں کے علاقۂ واردات میں بھی توسیع ہو رہی ہے اور وہ 50 سے لے کر 100 ناٹیکل میلوں تک کارروائیاں کر رہے ہیں۔
اس سے قبل صومالیہ کے بحری قزاقوں نے افریقہ کے مشرقی ساحل پر خاصی تباہی مچائی تھی لیکن ایک بین الاقوامی بحریہ کے وجود میں آنے کے بعد ان کی کارروائیوں میں بڑی حد تک کمی واقع ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ سنہ 2015 میں صومالی قزاق کوئی بھی بحری جہاز ہائی جیک کرنے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔
By Unknown at May 03, 2016
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest

No comments:

Post a Comment

Newer Post Older Post Home
Subscribe to: Post Comments (Atom)

Pakistan Election 2018 View political party candidates, results

https://www.geo.tv/election/candidates

  • پاکستان میں اب دہشت گردوں کا کوئی نیٹ ورک نہیں، چوہدری نثار
    افغانستان دوست اور ہمسایہ ملک ہے اس کا احترام کرتے ہیں، وزیر داخلہ فوٹو: فائل طور خم:  وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکست...

About Me

Unknown
View my complete profile
  • ▼  2016 (1336)
    • ►  April (166)
    • ▼  May (316)
      • ریو اولمپکس برازیل سے منتقل کرنے کی تجویز مسترد
      • انگلینڈ پاکستان پراسی کا ہتھیار آزمانے کا سوچنے لگا
      • کرکٹرز پرمشتمل کرکٹ کمیٹی کا وعدہ وفا ہوہی گیا
      • بورڈنے ’’پاور ہٹنگ‘‘ کوچزکی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا
      • دورۂ انگلینڈ؛ سیمنگ پچز پر جنگ جیتنے کیلیے ماسٹر ...
      • نیوزی لینڈ نے پاکستان سے ٹیسٹ سیریزکے شیڈول کا اعل...
      • انجری کے باعث محمد حفیظ کا دورہ انگلینڈ سے باہر ہو...
      • پاکستان نے آئی سی سی سے ایم سی ایل کی شکایت لگادی
      • آئی سی سی نے20 ٹوئنٹی کودولت کمانے کی مشین بنالیا
      • گیل کے دفاع میں سیمی سامنے آگئے
      • بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 45 افراد...
      • گارڈ کی ہلاکت؛ مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی روحیل اص...
      • وزیراعظم آج لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے وفاقی کابی...
      • وزارت خزانہ کو ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضاف...
      • متحدہ کا مہاجر صوبہ تحریک اور کوٹا سسٹم پر آواز ب...
      • عمران خان ملک میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتے ہیں،...
      • کراچی کے علاقے گلشن بونیر میں پولیس کی کارروائی، ک...
      • ای او بی آئی میں خلاف ضابطہ بھرتیوں پر خورشید شاہ ...
      • صحت کے لیے دعا کرنے والوں کا شکرگزار ہوں، وزیراعظم...
      • آرمی چیف پاک ترک مشترکہ فوجی جنگی مشقوں کا جائزہ ...
      • Chinese citizen targeted in Karachi blast
      • وزیراعظم کے ویڈیو لنک کے ذریعے وفاقی کابینہ کے اجل...
      • آئندہ ماہ کے لیے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی سف...
      • Mickey Arthur set to join Pakistan camp in the fir...
      • پاکستان کا افغان سرزمین ڈرون حملے کے لیے استعمال ہ...
      • Modi to visit Afghanistan on June 4
      • چیئرمین نیب کی مفروراوراشتہاری ملزمان کی گرفتاری ک...
      • Budget to get ‘e-assent’ from PM today
      • Breakaway Taliban faction ‘expresses support for t...
      • عراقی فورسز داعش سے فلوجہ کا قبضہ چھڑانے کیلئے شہر...
      • پانامہ لیکس، لا فرم موزیک فانسیکا کا 3 دفاتر بند ک...
      • Indian missiles, copters, subs: Is the Reliance Gr...
      • بنگلہ دیش میں بلدیاتی انتخابات کے دوران جھڑپوں میں...
      • French Open suffers first washout in 16 years
      • بحیرہ روم میں تارکین وطن کی کشتیاں الٹنے سے 700 اف...
      • Real celebrate ‘La Undecima’ in the streets of Madrid
      • امریکا نے سعودی عرب کو کلسٹر بم کی فراہمی بند کردی
      • Mickey Arthur set to join Pakistan camp in the fir...
      • Hafeez shows no improvement, likely to miss Englan...
      • واشنگٹن، مشعل اوباما اچانک پاکستانی سفیر کے گھر پہ...
      • شاہ رخ خان کی شاہانہ طرز زندگی؛ ممبئی کی ٹریفک میں...
      • Smokers’ Corner: The West’s first jihad experiment
      • عینک والا جن کا کردار عمران اب کیسا دکھائی دیتا ہے
      • First person: Hero evergreen
      • گلوکار سونو نگھم کی گھٹنے کی انجری مزید پیچیدہ ہوگئی
      • Earthly matters: Shall heatwaves become the norm?
      • اداکاری،رقص،گائیکی میں ہمارے پاس باصلاحیت افراد کی...
      • The real peacemaker
      • ڈراموں میں اصلاحی پہلو کبھی نظرانداز نہیں کیا،نسیم...
      • بھارتی فوج کے اسلحہ خانے میں آگ لگنے سے 20 اہلکار ...
      • وزیراعظم نوازشریف کی لندن میں اوپن ہارٹ سرجری آج ...
      • پولیس افسرتشدد کیس؛ عمران خان اورطاہرالقادری کے نا...
      • ایک دن روزہ وعید، وزیرمذہبی امورآج پوپلزئی سے ملی...
      • اسلام آباد ایئرپورٹ سے جعلی سفری دستاویزات کے ذریع...
      • بغیر ویزا افغان شہریوں کے پاکستان میں داخلے کا آج ...
      • وزیراعظم نوازشریف کو عالمی رہنماؤں کا فون، خیریت د...
      • میری توانائیاں اور لہو کا ایک ایک قطرہ وطن کی مٹی ...
      • میری توانائیاں اور لہو کا ایک ایک قطرہ وطن کی مٹی ...
      • وزیراعظم نوازشریف کا بھارتی ہم منصب کو فون،نیک خوا...
      • بغداد میں بم دھماکے اور خودکش حملوں میں 20 افراد ہ...
      • بھارت میں انتہا پسند ہندو مسلم دشمنی میں پاگل ہو گئے
      • بھارت میں انتہا پسند ہندو مسلم دشمنی میں پاگل ہو گئے
      • بھارت میں انتہا پسند ہندو مسلم دشمنی میں پاگل ہو گئے
      • بھارت میں انتہا پسند ہندو مسلم دشمنی میں پاگل ہو گئے
      • ملا منصور کو بلوچستان میں دوپہر کا کھانا مہنگا پڑا...
      • ترک صدر رجب طیب اردگان نے مسلمانوں کیلئے خاندانی م...
      • S. Korea says North fails with attempted missile l...
      • عراقی فورسز داعش سے فلوجہ کا قبضہ چھڑانے کیلئے شہر...
      • Highway Patrol: 3 dead, 8 hurt in Florida wreck
      • تربیتی کیمپ؛ باہر جاتی گیندوں سے چھیڑ چھاڑ نہ کرنے...
      • Cincinnati Zoo chief: "We saved that little boy's ...
      • میانداد ومعین نے احمد شہزاد اور عمرکی حمایت میں آ...
      • AP-NORC Poll: Voters feel disconnected, helpless i...
      • ’’بھاری بھرکم‘‘ چیف، کمزور سلیکٹرز، میانداد حیران
      • Ground Assault on Fallujah Begins
      • وارنر کوپی ایس ایل جیتنے کی مبارکباد دے کرعمر اکمل...
      • عامرخان کی آج کراچی میں مداحوں سے ملاقات
      • Japan erupts in anger over boy abandoned in forest...
      • آئی پی ایل کو ’’کرپشن سے پاک‘‘ کا سرٹیفکیٹ مل گیا
      • U.S. Falls Far Short in Pledge to Admit 10,000 Mig...
      • قومی ٹیم کو نقصان پہنچانے پر برطرف ہونے والے ہارون...
      • وزیراعظم نواز شریف کے دل کی کامیاب سرجری ہوگئی، وف...
      • PM's open-heart surgery underway, all arteries gra...
      • پیٹرول اورہائی آکٹین کی قیمتوں میں اضافےکی سمری مس...
      • Former NADRA official arrested in connection with ...
      • وزیراعظم نوازشریف کے کامیاب آپریشن کے لئے ملک بھر...
      • وزیراعظم نواز شریف کی صحتیابی کیلئے کرکٹرز کی بھی ...
      • ‘Trade route linking Chabahar Port with Afghanista...
      • وزیراعظم نوازشریف کو عالمی رہنماؤں کا فون، خیریت د...
      • وزیراعظم نوازشریف کو عالمی رہنماؤں کا فون، خیریت د...
      • Chinese citizen targeted in Karachi blast
      • بھارتی فوج کے اسلحہ خانے میں آگ لگنے سے 20 اہلکار ...
      • Islamabad ATC issues arrest warrants for Imran Kha...
      • Messi absent as his tax fraud trial opens in Spain
      • پولیس افسرتشدد کیس؛ عمران خان اورطاہرالقادری کے نا...
      • کترینہ کیف کو سیر سپاٹے مہنگے پڑ گئے؛ مختلف ممالک ...
      • Using data to drive the message
      • "ماں اسپتال" غریبوں کے لیے آغوش ثابت ہوگا،عمر شریف
      • Bellerin in for Carvajal as defending champions Sp...
      • اچھے اور منفرد کردار کے لیے بہت لالچی ہوں، ودیا بالن
    • ►  June (579)
    • ►  July (272)
    • ►  August (1)
    • ►  September (1)
    • ►  December (1)
  • ►  2017 (3)
    • ►  April (1)
    • ►  August (2)
  • ►  2018 (62)
    • ►  July (62)

Labels

  • SPORTS (2)

Report Abuse

ADD

Total Pageviews

  • Home

Search This Blog

Popular Posts

  • پاکستان میں اب دہشت گردوں کا کوئی نیٹ ورک نہیں، چوہدری نثار
    افغانستان دوست اور ہمسایہ ملک ہے اس کا احترام کرتے ہیں، وزیر داخلہ فوٹو: فائل طور خم:  وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکست...
  • قانون ہاتھ میں لینے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،وزیراعظم
    :اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے مردان یونیورسٹی میں طالب علم کے قتل پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے والوں کے سات...
  • ایون فیلڈ ریفرنس؛ کب، کیسے اور کیا؟
    لندن کے پوش علاقے’مے فیئر‘میں ارب پتی افراد کے گھر ہیں، اس علاقے میں واقع ایون فیلڈ فلیٹس نواز شریف کے بچوں کے نام ہیں فوٹوف...
  • وزیراعظم کی نااہلی کا ریفرنس مسترد، عمران خان کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا
    (ن)لیگ کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز اور طلال چوہدری نے عمران خان کی نا اہلی سے متعلق ریفرنس دائر کیا تھا۔ فوٹو:فائل  اسلام آباد: ...
  • بھارت میں ’’چوہوں کا مندر‘‘ جہاں 20 ہزارچوہے موجود ہیں
    ہندو عقیدے کے ماننے والے کرنی ماتا کے مندر میں ان چوہوں کھلاتے اوردودھ پلاتے ہیں۔ فوٹو: فائل راجسھتان:  بھارت کی ریاست  کے دورافتادہ...
ZAHID WASEEM. Picture Window theme. Powered by Blogger.