ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور پیش رفت پر بھی بات چیت کئی گئی ، ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس : فوٹو : فائل
وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی جس میں شہر قائد میں امن وامان کی صورت حال اور کراچی آپریشن پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس کے مطابق ملاقات میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور اس میں پیش رفت پر بھی بات چیت کئی گئی۔
No comments:
Post a Comment