بھارت داعش کومہلک ہتھیارومالی امداددینے والاسب سے بڑاملک

فرٹیلائزراورامونیم نائٹریٹ بھارتی کمپنیاں ہی فراہم کرتی ہیں،آرمامنٹ ریسرچ کی نئی رپورٹ فوٹو : فائل
لندن: بھارت دہشت گردتنظیم داعش کومہلک ہتھیاراورمالی امداددینے والاسب سے بڑاملک بن گیا۔یہ انکشاف بین الاقوامی تنظیم کانفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ نے اپنی نئی رپورٹ میں کیا۔اس سے قبل معتبرامریکی اخباربھی اس حقیقت کو بے نقاب کرچکاہے۔
متنازع ہتھیاروں کی سپلائی پرریسرچ کے معتبرعالمی ادارے نے تازہ رپورٹ میں انکشاف کیاکہ داعش کے زیراستعمال ڈیٹونیٹر،سیفٹی فیوزاوردیگرتباہ کن ہتھیاربھارتی کمپنیوں کے تیارکردہ ہیں۔بھارت شدت پسندتنظیم کومالی امداد بھی فراہم کرتا ہے ، داعش کو دھماکاخیز موادکی تیاری میں استعمال ہونے والافرٹیلائزراورامونیم نائٹریٹ بھارتی کمپنیاں ہی فراہم کرتی ہیں۔

No comments:

Pakistan Election 2018 View political party candidates, results

https://www.geo.tv/election/candidates