
کراچی: دہشت گردوں کی معاونت سے متعلق کیس میں شہر کے نامزد میئر وسیم اختر کو 25 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر کے خلاف دہشت گردوں کی معاونت سے متعلق 2 مختلف مقدمات کی سماعت سندھ ہائی کورٹ ہوئی میں ہوئی۔ پولیس حکام کی جانب سے وسیم اختر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے وسیم اختر کو 25 جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
No comments:
Post a Comment