
عید الطفر کی طویل تعطیلات ختم ہونے کے بعد عوام نے آج سے معمول کے کاموں کا آغاز کر دیا ہے۔
عید کی لمبی چھٹیوں کے بعد آج سےمعمول کے مطابق کام کا آغاز ہو گیا ہے، شہر یو ں نے اس بار عید کی چھٹیاں خوب جو ش و خروش سے منائیں، طویل تعطیلات ختم ہونے کے بعد عوام نے دفاتر کا رخ کر لیا ہے جب کہ تجارتی مراکز اور بینک بھی کھل گئے ہیں۔
یہ خبر بھی پڑھیں: وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان
واضح رہے کہ اس بار حکومت کی جا نب سے منگل سے جمعہ تک عید کی چھٹیاں دی گئیں تھیں جب کہ ہفتہ اور اتوار شہریو ں کو بونس کی شکل میں مل گیا تھا۔
No comments:
Post a Comment