
ملتان: مفتی عبدالقوی کا کہنا ہے کہ انہوں نے قندیل بلوچ کو معاف کردیا ہے اور اب ان کا معاملہ اللہ کے سپرد کرتے ہیں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق قندیل بلوچ کے قتل کے بعد مفتی عبدالقوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ انہیں قندیل بلوچ کے قتل پر بہت افسوس ہے، ان کے دل میں قندیل کے لئے کوئی کدورت نہیں ، چند روز قبل قندیل بلوچ نے ان سے معافی مانگی تھی جس کے بعد انہوں نے جس کے بعد مفتی عبدالقوی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا اور رویت ہلال کمیٹی سے ان کی رکنیت بھی معطل کردی گئی تھی۔
No comments:
Post a Comment