نیویارک (قدرت روزنامہ 17فروری 2016) انٹرنیٹ پر قابل اعتراض مواد کی نمائش کرکے رقم کمانے والوں کی تو کمی نہیں لیکن ایک امریکی لڑکی نے اپنی ایسی تصاویر بیچ کر رقم کمانی شروع کردی ہے کہ جن کے متعلق جان کر آپ کو ہنسی آجائے گی۔
اخبار ڈیلی سٹار کے مطابق اس لڑکی کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر اس نے اپنے پیروں کی کچھ خوبصورت تصاویر پوسٹ کی تھیں، جنہیں دیکھ کر ایک اجنبی شخص نے ان سے رابطہ کیا اور بتایا کہ وہ مختلف زاویوں سے کھینچی گئی ان کے پیروں کی تصاویر کا طلبگار ہے، اور اس کے بدلے اچھی خاصی رقم ادا کرسکتا ہے۔ یہ شخص ہر ایک تصویر کے لئے 10 ڈالر اداکرنے پر تیار تھا۔ پیروں کی تصاویر کے بدلے رقم کی پیشکش نے اس لڑکی کو ایک نئے خیال سے متعارف کروا دیا۔ اس نے انٹرنیٹ پر ایک ویب سائٹ کے ذریعے اپنے پیروں کی تصاویر بھیجنا شروع کردیں اور اس کے پرستاروں کی طرف سے اسے رقم موصول ہونا شروع ہوگئی۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ وہ ہر تصویر کے بدلے تقریباً 10ڈالر وصول کرتی ہے، اور بعض اوقات کوئی پرستار زیادہ متاثر ہوکر اپنی خوشی سے زیادہ رقم بھی دے دیتا ہے۔

No comments:
Post a Comment