ترقی کی راہ میں حائل ہونے والوں کو عوام اٹھا کر باہر پھینک دیں گے، وزیراعظم

2018 میں لوڈ شیڈنگ ہمیشہ کیلیےختم ہوجائے گی کیوں کہ ملک میں بجلی کے بہت سے منصوبوں پر کام ہورہا ہے،وزیراعظم نوازشریف، فوٹو؛ پی آئی ڈی
مانسہرہ: وزیراعظم نوازشریف نے 2018 تک لوڈشیڈنگ کے مکمل خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی ترقی کی راہ میں کسی کو حائل ہونے نہیں دیں گے اور ترقی کا ایجنڈا سبوتاژ کرنے والوں سے عوام خود نمٹیں گے۔

No comments:

Pakistan Election 2018 View political party candidates, results

https://www.geo.tv/election/candidates