پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقل رکنیت حاصل کرلی جس کے بعد باہمی یادداشت پر دستخط بھی کردیئے گئے ہیں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
بھارت تمام تر سفارتی کوششوں کے باوجود نیوکلئیر سپلائرز گروپ کی رکنیت حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا جب کہ حیران کن طور پر بھارت کی حمایت کرنے والے ممالک نے بھی عین وقت پر اس کی مخالفت کی۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
برطانوی عوام کی جانب سے یورپی یونین سے انخلا کے حق میں ووٹ کے بعد برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
یورپی یونین سے علیحدگی پر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی جانب سے استعفیٰ دینے کے اعلان کے بعد ٹوئٹر پر#کیمرون_سےسیکھو_نواز ٹاپ ٹرینڈ میں شامل رہا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کو معلوم ہے کہ وزیراعظم پکڑ میں آجائیں گے اس لئے وہ نواز شریف کو بچانے والے ٹی او آرز چاہتی ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
تحریک انصاف نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن جمع کرادی۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
پیپلزپارٹی نے سابق سفیر حسین حقانی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا جب کہ سنیٹر فرحت اللہ بابر کا کہنا ہے کہ حسین حقانی کی رائے اور تبصرے سے پیپلزپارٹی متفق نہیں ہے۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہےکہ شادی کے لیے بے تاب ہوں لیکن ہمیشہ سے ہی دوسری پارٹی کی حامی بھرنے کا شدت سے انتظار کرتا ہوں۔ مزید پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
اگرچہ تربوز 92 فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے لیکن اس میں کئی طرح کے وٹامن، اینٹی آکسیڈنٹس اور امائنو ایسڈ موجود ہوتے ہیں جس کی بنا پر ماہر غذائیات اسے جادوئی سپر پھل قرار دیتے
No comments:
Post a Comment