پنجاب حکومت کا عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہ دینے کا اعلان

سرکاری ملازمین کو پنشنرز کو ادائیگی 29 اور 30 جون کو کی جائے گی۔ فوٹو؛ فائل
لاہور: پنجاب حکومت نے عیدالفطر کے باعث صوبے کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن عید سے قبل جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب بھر میں سرکاری ملازمین کو عید سے پہلے  29 جون کو تنخواہیں دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت نے یکم جولائی سے 3 جولائی تک چھٹیوں کے باعث ملازمین کی تنخواہیں اور پینشنز 29 اور 30 جون کو دینے کا اعلان کیا ہے۔

No comments:

Pakistan Election 2018 View political party candidates, results

https://www.geo.tv/election/candidates