کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) وی آئی پی کلچر کے خلاف آواز اٹھانے والی پاکستان تحریک انصاف کے اپنے ہی رہنماءفیصل واڈا کوپولیس کی دوگاڑیوں سمیت شہری نے سڑک پر رنگے ہاتھوں پکڑلیا اور ویڈیو ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا پر شیئرکردی ۔
ویڈیو ریکارڈنگ کیساتھ ساتھ واکی ٹاکی سپیکر سسٹم کے ذریعے فیصل واڈا کو مخاطب کرتے ہوئے شہری نے کہاکہ ”یہ وی آئی پی کلچر ہے ، آپ کو شرم آنی چاہیے ، کچھ نہ ہوتے ہوئے بھی آپ پولیس کی دو گاڑیاں لے کرگھوم رہے ہیں ، جب کچھ بن گئے تو کیا کریں گے ، سوال تو صر ف یہ ہے “۔
ویڈیومیں دکھایاگیاہے کہ فیصل واڈاپولیس کی دوگاڑیوں کے سکواڈمیں ایس ایل کے 2015ءماڈل سپورٹس کار میں سوار تھے ۔

No comments:
Post a Comment