CURRENT NEWS, LATEST NEWS, BREAKING NEWS

LATEST NEWS ALL OVER THE WORLD

اسپورٹس ڈیسک منگل 26 اپريل 2016 شیئر ٹویٹ تبصرے مزید شیئر دھونی کی ٹیسٹ اوسط میں کمی ہوئی،نوجوت سدھو اور ڈیوڈ وارنر کو فائدہ پہنچا ۔ فوٹو : فائل نئی دہلی: شادی کرکٹرزکیلیے مفید یا نقصان دہ ہے،اس حوالے سے دلچسپ حقائق سامنے آ گئے،بھارتی اسٹار ویرات کوہلی کی فلمی اداکارہ انوشکا شرما سے دوستی ختم ہونے کے بعد پرفارمنس میں نمایاں بہتری پر بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کی بیگمات اور خواتین دوست ان کی پرفارمنس پر اثر انداز ہوتی ہیں، ایک بھارتی براڈ کاسٹر نے ٹی وی شو میں اس حوالے سے دلچسپ تقابلی جائزہ پیش کیا۔ جس میں ماضی اور حال کے کئی معروف پلیئرز کی شادی سے قبل اور بعد کی ٹیسٹ اوسط کا موازنہ کیا گیا، شائقین کی جانب سے اکثر کھلاڑیوں کی بیگمات اور خواتین دوستوں کو ان کی آن فیلڈ خراب پرفارمنس پر مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے، پیش کیے گئے جائزے میں ڈیوڈ وارنر اور نوجوت سنگھ سدھو کی پرفارمنس میں نمایاں بہتری دکھائی دی، سابق پاکستانی کپتان رمیز راجہ کی کارکردگی میں کچھ خاص فرق نہیں پڑا، سدھو شادی سے قبل 13 کی اوسط سے کھیلتے تھے جبکہ بعد میں یہ بڑھ کر43.32 ہوگئی، اسی طرح وارنر 48.20 سے 54.92 پر پہنچ گئے۔ بھارتی ون ڈے کپتان دھونی کے ساتھ برعکس ہوا، وہ شادی سے قبل 42.59 کی اوسط سے کھیلتے تھے جبکہ ساکشی کو جیون ساتھی بنانے کے بعد یہ اوسط 34.47 ہوگئی، رمیز راجہ پہلے 32.28 پر تھے اور بعد میں 31.62 پر آگئے، شین واٹسن بھی 39.43 سے 33.52 پر چلے گئے ، ڈی ویلیئرز 50.50 سے 50.29 پر گئے، فاف ڈوپلیسی کے شماریات 58.50 سے کم ہوکر35.38 ہوگئے۔ دوسری جانب بھارتی اوپنر سریش رائنا نے کہا ہے کہ شادی کے بعد بطور انسان وہ خود کو زیادہ بہتر خیال کرتے ہیں، انھوں نے گذشتہ برس پریانکا چوہدری سے بیاہ رچایا تھا۔وہ آئی پی ایل کے موجودہ سیزن میں گجرات لائنز کی قیادت بھی کررہے ہیں، انھوں نے کہا کہ زندگی کے نئے سفر پر میری اہلیہ انتہائی مددگار ثابت ہوئی ہیں، وہ میرے ٹیم پلیئرز کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے پر قطعی خفا نہیں ہوتیں بلکہ اس معاملے میں میری حوصلہ افزائی کرتی ہیں۔ لائک کریں فالو کریں تبصرے شیئر کریں پرنٹ کریں ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ 0 comments Livefyre Sign in + Follow Post comment Newest | Oldest روزانہ کی 10 بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ ای میل مقبول خبریں 1 ویژن 2030 کے مطابق ملکی معیشت کی ترقی کیلئے تیل کے بجائے نجی اورغیرملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ فوٹو:فائل سعودی کابینہ نے ملکی معیشت تیل کے بجائے صنعت و تجارت کے شعبوں پراستوارکرنے کی منظوری دیدی 2 پاکستان کی اعزازی شہریت خوش اصلوبی سے قبول کرتا ہوں، ویسٹ انڈین کپتان۔ فوٹو:فائل خیبرپختونخوا حکومت کی ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت کی پیش کش 3 سلمان خان اور لولیا کافی وپت ایک ساتھ گزاررہے ہیں فوٹو : فائل سلمان خان کی گرل فرینڈ لولیا ونچر سے منگنی کی افواہ 4 اس اقدام کی وجہ ان کھیلوں میں سیاہ فام کھلاڑیوں کی تعداد نہ بڑھانا بنی،: فوٹو: اے ایف پی/فائل جنوبی افریقہ کے کسی بڑے کرکٹ ایونٹ کی میزبانی کرنے پرپابندی 5 جیت اور ہار دونوں میں وقار برقرار رکھنا ہی کرکٹ کا حسن ہے، آئی سی سی:فوٹو : اے ایف پی بے لگام ویسٹ انڈین پلیئرزکی سرزنش،فائنل جیتنے پرمتنازع باتیں کیں،آئی سی سی 6 دھونی کی ٹیسٹ اوسط میں کمی ہوئی،نوجوت سدھو اور ڈیوڈ وارنر کو فائدہ پہنچا ۔ فوٹو : فائل شادی کرکٹرزکیلیے مفید یا نقصان دہ، دلچسپ حقائق ظاہر 7 پی سی بی کی سابق کپتان یونس خان کو 7 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دینے کی ہدایت : ٖفوٹو : فائل ڈسپلن کی خلاف ورزی پر یونس خان پاکستان کپ سے باہر 8 عمران خان سے استعفے کا مطالبہ کرنے والوں میں ان کے کزن سعید اللہ خان نیازی بھی شامل ہیں۔ فوٹو: پی ٹی آئی تحریک انصاف کے بانی ارکان کا عمران خان سے پارٹی چیرمین شپ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ 9 پنجاب حکومت نے سینئرڈاکٹروں پرمشتمل ٹیم لیہ بھیج دی جو متاثرہ افراد کے خون کے نمونے بھی حاصل کرے گی۔ فوٹو:فائل لیہ ہلاکتیں، مٹھائی میں استعمال ہونے والے سلفونائل کی غیرقانونی فیکٹری کا انکشاف 10 25 جنازے اٹھے کے بعد پنجاب کے وزیر کوراک لیہہ پہنچے ہیں۔ فوٹو: فائل لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ہلاکتیں 27 ہوگئیں، حلوائی کا غلطی سے زہر ملانے کا اعتراف Polls کیا آپ پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کی چیف جسٹس سے کمیشن بنانے کی درخواست سے مطمئن ہیں؟ ہاں نہیں نتائج ملاحظہ کریں تازہ ترین سلائیڈ شوز آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ اردن شاعر مشرق علامہ اقبال کی تاریخی تصاویر بوسنیا کے مصور کا پینسل کی نوک پر آرٹ کا منفرد مظاہرہ بلوچستان میں پوست کی کاشت کیخلاف آپریشن آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ اردن شاعر مشرق علامہ اقبال کی تاریخی تصاویر بوسنیا کے مصور کا پینسل کی نوک پر آرٹ کا منفرد مظاہرہ بلوچستان میں پوست کی کاشت کیخلاف آپریشن 1 2 Showbiz News in Urdu Sports News in Urdu International News in Urdu Business News in Urdu Urdu Magazine Urdu Blogs WebChutney صفحۂ اول پاکستان انٹر نیشنل کھیل شوبز دلچسپ و عجیب صحت سائنس و ٹیکنالوجی بزنس ویڈیوز بلاگ ایکسپریس اردو express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔ ایکسپریس کے بارے میں ضابطہ اخلاق ایکسپریس ٹریبیون ہم سے رابطہ کریں © 2016 EXPRESS NEWS All rights of publications are reserved by Express News. Reproduction without consent is not allowed. تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2016 ایکسپریس اردو

دھونی کی ٹیسٹ اوسط میں کمی ہوئی،نوجوت سدھو اور ڈیوڈ وارنر کو فائدہ پہنچا ۔ فوٹو : فائل
نئی دہلی: شادی کرکٹرزکیلیے مفید یا نقصان دہ ہے،اس حوالے سے دلچسپ حقائق سامنے آ گئے،بھارتی اسٹار ویرات کوہلی کی فلمی اداکارہ انوشکا شرما سے دوستی ختم ہونے کے بعد پرفارمنس میں نمایاں بہتری پر بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کی بیگمات اور خواتین دوست ان کی پرفارمنس پر اثر انداز ہوتی ہیں، ایک بھارتی براڈ کاسٹر نے ٹی وی شو میں اس حوالے سے دلچسپ تقابلی جائزہ پیش کیا۔
جس میں ماضی اور حال کے کئی معروف پلیئرز کی شادی سے قبل اور بعد کی ٹیسٹ اوسط کا موازنہ کیا گیا، شائقین کی جانب سے اکثر کھلاڑیوں کی بیگمات اور خواتین دوستوں کو ان کی آن فیلڈ خراب پرفارمنس پر مورد الزام ٹھہرایا جاتا ہے، پیش کیے گئے جائزے میں ڈیوڈ وارنر اور نوجوت سنگھ سدھو کی پرفارمنس میں نمایاں بہتری دکھائی دی، سابق پاکستانی کپتان رمیز راجہ کی کارکردگی میں کچھ خاص فرق نہیں پڑا، سدھو شادی سے قبل 13 کی اوسط سے کھیلتے تھے جبکہ بعد میں یہ بڑھ کر43.32 ہوگئی، اسی طرح وارنر 48.20 سے 54.92 پر پہنچ گئے۔
بھارتی ون ڈے کپتان دھونی کے ساتھ برعکس ہوا، وہ شادی سے قبل 42.59 کی اوسط سے کھیلتے تھے جبکہ ساکشی کو جیون ساتھی بنانے کے بعد یہ اوسط 34.47 ہوگئی، رمیز راجہ پہلے 32.28 پر تھے اور بعد میں 31.62 پر آگئے، شین واٹسن بھی 39.43 سے 33.52 پر چلے گئے ، ڈی ویلیئرز 50.50 سے 50.29 پر گئے، فاف ڈوپلیسی کے شماریات 58.50 سے کم ہوکر35.38 ہوگئے۔
دوسری جانب بھارتی اوپنر سریش رائنا نے کہا ہے کہ شادی کے بعد بطور انسان وہ خود کو زیادہ بہتر خیال کرتے ہیں، انھوں نے گذشتہ برس پریانکا چوہدری سے بیاہ رچایا تھا۔وہ آئی پی ایل کے موجودہ سیزن میں گجرات لائنز کی قیادت بھی کررہے ہیں، انھوں نے کہا کہ زندگی کے نئے سفر پر میری اہلیہ انتہائی مددگار ثابت ہوئی ہیں، وہ میرے ٹیم پلیئرز کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے پر قطعی خفا نہیں ہوتیں بلکہ اس معاملے میں میری حوصلہ افزائی کرتی ہیں۔



By Unknown at April 27, 2016
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest

No comments:

Post a Comment

Newer Post Older Post Home
Subscribe to: Post Comments (Atom)

Pakistan Election 2018 View political party candidates, results

https://www.geo.tv/election/candidates

  • پاکستان میں اب دہشت گردوں کا کوئی نیٹ ورک نہیں، چوہدری نثار
    افغانستان دوست اور ہمسایہ ملک ہے اس کا احترام کرتے ہیں، وزیر داخلہ فوٹو: فائل طور خم:  وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکست...

About Me

Unknown
View my complete profile
  • ▼  2016 (1336)
    • ▼  April (166)
      • تحریک انصاف کے بانی ارکان کا عمران خان سے پارٹی چی...
      • No title
      • PANAMA
      • KHURSHEED SHAH
      • China pivotal to Pakistan’s foreign policy: Maleeh...
      • UN chief says end 'madness' of nuclear weapon testing
      • Did Maalik really cross the line? Twitter sounds o...
      • From model to mom to event manager to... movie sta...
      • New amendment to Sindh LG Act: Govt to ‘monitor’ l...
      • Sohail eyes Pakistan comeback with newfound love f...
      • Smokers’ Corner: The founder lost
      • The wild, wild Western
      • Has Sonakshi Sinha signed onto the Bolly adaptatio...
      • Is historical TV drama Mor Mahal Pakistan's answer...
      • Pakistan can be Bollywood’s biggest territory,’ sa...
      • کمیشن چونگاں اور داغ دھبے
      • صارفین سے اشیا کی خریداری پرٹیکس وصولی غیراسلامی ہ...
      • عالم اسلام اور بھارت کے استعماری عزائم
      • راجن پور: کچہ آپریشن کی تحقیقاتی ٹیم نے کام شروع ...
      • ٹیکسٹائل کی ترقی کیلیے صنعت و جامعات کے اشتراک پر زور
      • یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ...
      • این اے 267 جھل مگسی میں ضمنی انتخابات آج ہونگے
      • پاکستان کپ؛ خیبرپختونخوا نے فائنل میں قدم رکھ دیئے
      • مس ڈیکلریشن سے 62 لاکھ روپے کی ٹیکس چوری کی نشاندہی
      • سول ملٹری تعلقات، اندیشوں کی زد میں
      • FCC’s Uzair Khan bags MUN Award in Germany
      • برسلز، پیرس حملوں کا ملزم صالح عبدالسلام فرانس کے ...
      • No title
      • Iran’s Khamenei says US lifted sanctions only on p...
      • نئے کوچ کی تعیناتی بورڈ حکام کیلئے بدستور دردِ سر
      • خالد شمیم کی ویڈیو منظرعام پرلانا ایم کیوایم کے خل...
      • این اے 267 جھل مگسی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن...
      • امریکا کا پاناما کے ساتھ اپنے شہریوں کے اکاؤنٹس کی...
      • امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی خریداری میں ...
      • وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے ک...
      • ایشیا کو گرمی اور خشک سالی سے سنگین صورتحال کا سامنا
      • سرگودھا سے دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ اور حساس تن...
      • سپریم کورٹ نے کامیاب عازمین حج کے ناموں کا اعلان ک...
      • بھارت نے پاکستانی سرحد پر نگرانی کے لیے لیزر نظام ...
      • پاکستان کا مزید قرض نہ لینے کا فیصلہ دانشمندانہ ہے...
      • کراچی کے علاقے بہادر آباد سے 2 افراد کی تشدد زدہ ل...
      • شام میں سرکاری فوج کی فضائی کارروائی میں 8 بچوں سم...
      • ڈاکٹر عاصم نے یواے ای میں اپنے تمام اثاثے بیٹے کے ...
      • ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر بننے کے بعد سب سے پہلے مسلم مخال...
      • ترقی کی راہ میں حائل ہونے والوں کو عوام اٹھا کر با...
      • پاناما لیکس؛ آئی سی آئی جے نے وزیراعظم کو کلین چٹ ...
      • عذیرکے دبئی،ایران اورپاکستان میں کروڑوں روپے کے اث...
      • شام میں امن مذاکرات کو بچانے کیلئے امریکا اور روس ...
      • پاناما لیکس؛ جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز پر اب کوئی...
      • یکم مئی سے مختلف مقامات پرسبیلیں قائم کردی جائیں، ...
      • سعودی شہریوں کو انڈونیشیا میں بغیر ویزہ داخلے کی ا...
      • چمن چیک پوسٹ سے حاضر سروس افغان فوجی افسر گرفتار
      • پٹھان کوٹ واقعہ؛ ٹھوس شواہدنہ ملے توپاکستان تحقیقا...
      • امریکا میں 2 سالہ بچے کی فائرنگ سے ماں ہلاک
      • جرمنی:’مسلمان مخالف‘ جماعت کے اجلاس سے قبل جھڑپیں
      • چین نےامریکی بحری جہاز کو ہانگ کانگ آنے سے روک دیا
      • بن لادن گروپ کا 50 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان
      • پاناما لیکس کمیشن؛ سپریم کورٹ چاہے تو ٹی او آرز می...
      • بھارت میں جہیزکے لیے تین برس میں ہزاروں قتل
      • ڈاکٹرعاصم کیس؛ لیاری گینگ وار اور القاعدہ دہشت گرد...
      • عمران خان کا مریم نواز کے خلاف نیب جانے کا اعلان
      • وزیراعظم نواز شریف کا حقیقی معنوں میں اقتدارعوام ت...
      • تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن ...
      • ایف سولہ طیارے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ می...
      • اسلام آباد فیس فلم فیسٹیول میں دو فلموں پر پابندی
      • (ن) لیگی قیادت کے گھروں کا گھیراؤ ہوا تو بنی گالہ ...
      • ایف 16 طیاروں کی فنڈنگ پر ’بات چیت ختم نہیں ہوئی‘
      • رحیم یارخان میں زہریلا کھانا کھانے سے 40 افراد کی ...
      • قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کا نوزائیدہ بچہ انت...
      • بھولے بسرے پلیئرز کی اُمیدوں کے دیئے روشن ہونے لگے
      • سٹنگ آپریشن‘ کرنے والا صحافی گرفتار، وزیر داخلہ کا...
      • پاکستانی امپائرعلیم ڈار کے بیٹے اسکاٹ لینڈ میں جعل...
      • فلم میں باپ کی کردار کشی پر بیٹے کا شاہ رخ کے خلاف...
      • ایف سولہ طیاروں کی خریداری ہمیشہ دشوار
      • جوہی چاؤلہ نے اپنے شوہرکو" ٹائم پاس" قراردے دیا
      • فلم "مالک" کی پابندی پروفاقی حکومت کو نوٹس جاری
      • بلوچستان: سابق فٹ بال کھلاڑی فائرنگ سے ہلاک
      • ہیما مالنی کی مبارکباد دپیکا پڈوکون کے لیے درد سرب...
      • ایکسپریس میڈیا گروپ کے تعاون سے ریلیز ہونے والی فل...
      • قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان 2 روز میں کردیا جائے ...
      • احتساب قوانین کو بہتر بنانے کے لیے کمیٹی کی تشکیل
      • میرے بچوں نے کوئی جعلسازی نہیں کی، علیم ڈار
      • خالد شمیم کی ویڈیو پر جیل حکام کےخلاف کارروائی
      • یونس کے رویے نے حنیف محمد کو بھی افسردہ کر دیا
      • تبسم عدنان کے لیے نیلسن مینڈیلا ایوارڈ
      • پی ایس ایل میں شمولیت سے قبل ہی چھٹی ٹیم کی چھٹی ک...
      • نانگا پربت حملے میں ملوث تین ملزمان اڈیالہ جیل منتقل
      • آسٹریلوی پلیئرز نے نائٹ ٹیسٹ کیخلاف آواز اٹھا دی
      • ایف 16 کی خریداری، امریکہ کا پاکستان کی مدد سے انکار
      • بھارت اور دیگر اقوام کیلیے الگ قانون، رچرڈز کی آئ...
      • اسپورٹس ڈیسک ہفتہ 30 اپريل 2016 شیئر ٹویٹ تبصرے م...
      • شدت پسندی کا خطرہ،’مال روڈ پر جلسے کی اجازت نہیں ملی‘
      • یونس خان فیصل آباد پہنچ گئے، فائنل میں کے پی کے ک...
      • وزیر اعظم اپنی بے گناہی ثابت کریں‘
      • پاناما لیکس میں سامنے آنے والے انکشافات اور وزیر ا...
      • مالک پر پابندی اٹھائی جائے: خیبر پختونخوا کا مطالبہ
      • شادی کرکٹرزکیلیے مفید یا نقصان دہ، دلچسپ حقائق ظاہر
      • تن سازی کے شوق میں جان کی بازی، ممنوعہ ادویات کا ا...
      • پاناما لیکس:’مشترکہ ضابطہ کار نہ بنا تو احتجاج ہو گا‘
      • پاکستان کرکٹ بورڈ احتسابی عمل سے ماورا کیوں؟
    • ►  May (316)
    • ►  June (579)
    • ►  July (272)
    • ►  August (1)
    • ►  September (1)
    • ►  December (1)
  • ►  2017 (3)
    • ►  April (1)
    • ►  August (2)
  • ►  2018 (62)
    • ►  July (62)

Labels

  • SPORTS (2)

Report Abuse

ADD

Total Pageviews

  • Home

Search This Blog

Popular Posts

  • پاکستان میں اب دہشت گردوں کا کوئی نیٹ ورک نہیں، چوہدری نثار
    افغانستان دوست اور ہمسایہ ملک ہے اس کا احترام کرتے ہیں، وزیر داخلہ فوٹو: فائل طور خم:  وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکست...
  • قانون ہاتھ میں لینے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،وزیراعظم
    :اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے مردان یونیورسٹی میں طالب علم کے قتل پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے والوں کے سات...
  • ایون فیلڈ ریفرنس؛ کب، کیسے اور کیا؟
    لندن کے پوش علاقے’مے فیئر‘میں ارب پتی افراد کے گھر ہیں، اس علاقے میں واقع ایون فیلڈ فلیٹس نواز شریف کے بچوں کے نام ہیں فوٹوف...
  • وزیراعظم کی نااہلی کا ریفرنس مسترد، عمران خان کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا
    (ن)لیگ کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز اور طلال چوہدری نے عمران خان کی نا اہلی سے متعلق ریفرنس دائر کیا تھا۔ فوٹو:فائل  اسلام آباد: ...
  • بھارت میں ’’چوہوں کا مندر‘‘ جہاں 20 ہزارچوہے موجود ہیں
    ہندو عقیدے کے ماننے والے کرنی ماتا کے مندر میں ان چوہوں کھلاتے اوردودھ پلاتے ہیں۔ فوٹو: فائل راجسھتان:  بھارت کی ریاست  کے دورافتادہ...
ZAHID WASEEM. Picture Window theme. Powered by Blogger.