اپوزیشن جماعتیں پانامالیکس کی تحقیقات کیلئے متفقہ ٹی او آرز کی تیاری پرمتفق

حکومت نے ٹی او آرز کے لئے مشاورت نہ کی تو حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائے گا۔ : فوٹو : فائل
کراچی: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ، تحریک انصاف کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پاناما لیکس کی تحقیقات کے لئے متفقہ ٹرم آف ریفرنس تیار کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

No comments:

Pakistan Election 2018 View political party candidates, results

https://www.geo.tv/election/candidates