CURRENT NEWS, LATEST NEWS, BREAKING NEWS

LATEST NEWS ALL OVER THE WORLD

پریتی زنٹا کا شادی کے بعد شوہرکے گھرمنتقل ہونے سے انکار


ڈمپل گرل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پربھارت چھوڑ کر امریکا منتقل ہونے کی خبروں کو بے بنیاد قراردیا ہے۔ فوٹو: فائل
ممبئی: بالی ووڈ کی ڈمپل گرل پریتی زنٹا نے غیرملکی دوست جینی گڈنیف سے شادی کے باوجود مستقل طور پر امریکا منتقل ہونے سے انکار کردیا۔
بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے رواں برس فروری میں اپنے قریبی دوست جینی گڈنیف سے طویل عرصہ معاشقے کے بعد شادی کی جس کے بعد اداکارہ کے امریکا کے شہر لاس اینجلس میں مستقل طورپرمنتقل ہونے کی خبریں گردش کررہی تھیں تاہم اب انہوں نے ان خبروں کو افواہ قراردیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی جانداراداکاری کی بدولت بالی ووڈ نگری میں کئی کامیاب فلمیں کیں لیکن جب شادی کا موقع آیا تو انہوں نے امریکی شہری کو اپنا جیون ساتھی چنا تاہم وہ مستقل طورپرامریکا شفٹ ہونے کے بجائے بھارت میں ہی رہنا پسند کرتی ہیں۔
پریتی زنٹا بھارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیم کنگز الیون پنجاب کی شریک مالکہ ہیں اوران دنوں وہ ایونٹ میں اپنی ٹیم کی سپورٹ میں مصروف ہیں، شاید یہی وجہ ہے کہ ان کے مستقل طور پر امریکا منتقل ہونے سے متعلق سوال اٹھایا گیا تو وہ سیخ پا ہوگئیں اور سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دیارغیر جانے کی خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا۔
واضح رہے کہ بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے 28 فروری کو امریکہ کے شہر لاس اینجلس میں شادی کی تھی۔


لائک کریں فالو کریں
تبصرے
شیئر کریں
پرنٹ کریں
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔
0 comments
Livefyre
Sign in or Post as Guest
7 people listening
 
Newest | Oldest | Top Comments
  
by Taboola 
Sponsored Links 
You May Like
Gamers around the world have been waiting for this game!Forge Of Empires - Free Online Game
That's How You Find Super Cheap Flights!Save70
Are you a strategic thinker? Test your skills with millions of addicte…Sparta Free Online Game
Fast & Comprehensive Hotel Price ComparisonHotel Bargains
Chyna posted this last video message to fans just days before her untimel…Businessinsider
Dragons are a symbol of power, able to raze entire cities to the ground. Pla…Stormfall: Free Online Game

روزانہ کی 10 بڑی خبریں حاصل کریں بذریعہ ای میل

مقبول خبریں

  • 1
    25 جنازے اٹھے کے بعد پنجاب کے وزیر کوراک لیہہ پہنچے ہیں۔ فوٹو: فائل لیہ میں زہریلی مٹھائی کھانے سے ہلاکتیں 27 ہوگئیں، حلوائی کا غلطی سے زہر ملانے کا اعتراف
  • 2
    عمراکمل فیصل آباد میں اسٹیج ڈرامے کے دوران کسی سے جھگڑ پڑے تھے جس کا پی سی بی نے نوٹس لے لیا۔  فوٹو: فائل پی سی بی نے عمر اکمل کے اسٹیج ڈرامے کے دوران جھگڑنے کا نوٹس لے لیا
  • 3
    اب وائبر پر آپ اپنے دوستوں سے کی ہوئی چیٹنگ کو با آسانی چھپاسکتے ہیں۔  فوٹو؛فائل وائبر پر چیٹ چھپائیں
  • 4
    ریحام خان اسٹیج کے بجائے مخصوص مہمانوں کیلئے مختص نشست پر بیٹھیں۔ فوٹو: جماعت اسلامی فیس بک پیج عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی جماعت اسلامی کے جلسے میں شرکت
  • 5
    مسلم لیگ (ن) کے نائب تحصیل ناظم عالم خان نے سردار سورن سنگھ کے قتل میں سہولت کارکا کردارادا کیا، ڈی آئی جی مالاکنڈ۔ فوٹو:فائل سورن سنگھ کو پارٹی ٹکٹ تنازع پر تحریک انصاف کے رہنما نے ہی قتل کروایا، پولیس
  • 6
    دونوں بچوں کے لیے اس فیلڈ میں بہت موقع موجود ہیں لیکن اعلیٰ تعلیم کے بغیر انھیں ہر گز اس میدان میں طبع آزمائی نہیں کرنی چاہیے، شاہ رخ خان۔ فوٹو: فائل شاہ رخ خان نے بچوں کو بالی وڈ سے دور رہنے کا کہہ دیا
  • 7
    اگر کوئی دپیکا،کرینہ،کترینہ،پریانکا اورانوشکا کو حقیقی زندگی میں دیکھ لے تو انہیں پہنچاننے سے ہی انکار کردے فوٹو:فائل بڑے پردے کے پیچھے بالی ووڈ حسیناؤں کے اصل چہرے
  • 8
    نوجوانوں کی بدتمیزی کے باعث تقریر کے دوران ہی خواتین جلسہ گاہ چھوڑ کر روانہ ہوگئیں۔ فوٹو: پی ٹی آئی تحریک انصاف کے جلسے میں خواتین سے بدتمیزی، پولیس کا لاٹھی چارج
  • 9
    پاکستان کی اعزازی شہریت خوش اصلوبی سے قبول کرتا ہوں، ویسٹ انڈین کپتان۔ فوٹو:فائل خیبرپختونخوا حکومت کی ویسٹ انڈین ٹیم کے کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان کی اعزازی شہریت کی پیش کش
  • 10
    ویژن 2030 کے مطابق ملکی معیشت کی ترقی کیلئے تیل کے بجائے نجی اورغیرملکی سرمایہ کاری کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ فوٹو:فائل سعودی کابینہ نے ملکی معیشت تیل کے بجائے صنعت و تجارت کے شعبوں پراستوارکرنے کی منظوری دیدی

Polls

کیا آپ پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم کی چیف جسٹس سے کمیشن بنانے کی درخواست سے مطمئن ہیں؟
نتائج ملاحظہ کریں

تازہ ترین سلائیڈ شوز

کراچی میں پولیس پر حملہ، 7 اہلکار شہید
مردان کے ایکسائزآفس میں خودکش دھماکا
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ اردن
شاعر مشرق علامہ اقبال کی تاریخی تصاویر
کراچی میں پولیس پر حملہ، 7 اہلکار شہید
مردان کے ایکسائزآفس میں خودکش دھماکا
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا دورہ اردن
شاعر مشرق علامہ اقبال کی تاریخی تصاویر
1
2
  • Showbiz News in Urdu
  • Sports News in Urdu
  • International News in Urdu
  • Business News in Urdu
  • Urdu Magazine
  • Urdu Blogs
  • WebChutney
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • کھیل
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • صحت
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • بزنس
  • ویڈیوز
  • بلاگ
ایکسپریس اردو express.pk خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔



  • ایکسپریس کے بارے میں
  • ضابطہ اخلاق
  • ایکسپریس ٹریبیون
  • ہم سے رابطہ کریں
© 2016 EXPRESS NEWS All rights of publications are reserved by Express News. Reproduction without consent is not allowed.
تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2016 ایکسپریس اردو
By Unknown at April 26, 2016
Email ThisBlogThis!Share to XShare to FacebookShare to Pinterest

No comments:

Post a Comment

Newer Post Older Post Home
Subscribe to: Post Comments (Atom)

Pakistan Election 2018 View political party candidates, results

https://www.geo.tv/election/candidates

  • پاکستان میں اب دہشت گردوں کا کوئی نیٹ ورک نہیں، چوہدری نثار
    افغانستان دوست اور ہمسایہ ملک ہے اس کا احترام کرتے ہیں، وزیر داخلہ فوٹو: فائل طور خم:  وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکست...

About Me

Unknown
View my complete profile
  • ▼  2016 (1336)
    • ▼  April (166)
      • سابق کرکٹرزکے دل میں ملکی محبت ’’جاگنے‘‘ لگی
      • ائمہ کمیٹی سینیٹ کا اجلاس؛ یوٹیلیٹی اسٹورز کی تمام...
      • پاک بھارت انڈسٹری میں سیاست رکاوٹ ہے، کبیر خان
      • بھارت میں میکسیکو کی سفیرکے زیراستعمال عالیشان گاڑ...
      • نندی پورپاورپلانٹ خزانے پربوجھ ؛ اضافی فیول کھپت ...
      • افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کا 150شدت پسندوں کی ہ...
      • ایم کیوایم نے کاشف کی نائن زیرو کے قریب سے گرفتاری...
      • No title
      • وفاقی کابینہ نے وزیراعظم پر مکمل اعتماد کی قرارداد...
      • ڈیرن سیمی کو اعزازی شہریت کی پیشکش والا پرویز خٹک ...
      • آئی سی آئی جے نے وزیراعظم نواز شریف کا نام پانام...
      • ماضی میں ریلوے اسٹیشن سے گھر تک جانے کا کرایہ تک ن...
      • پاناما لیکس مزید 400 پاکستانیوں کے آف شور اکاؤنٹس ...
      • جیک کیلس خود کو جنوبی افریقی کہلاتے ہوئے شرمندگی م...
      • کے الیکٹرک کو مالی معاملات کے آڈٹ تک ہر قسم کی ادا...
      • افغان مسئلے کا حل اورپاک بھارت تنازعات کا خاتمہ قی...
      • بھارتی سپریم کورٹ نے کرکٹ بورڈ پر تنقیدی نشتربرسادیئے
      • وزیراعظم سیاسی مخالفین کو بلیک میل کرنے کے بجائے آ...
      • سپلن کی خلاف ورزی پر یونس خان پاکستان کپ سے باہر
      • سندھ اسمبلی میں سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ سے متعلق چو...
      • کراچی ائیرپورٹ پربھارتی فلم ڈائریکٹر کبیرخان کےخلا...
      • تحریک انصاف کا کراچی سے "کرپشن مٹاؤ ملک بچاؤ" مارچ...
      • اسپورٹس ڈیسک منگل 26 اپريل 2016 شیئر ٹویٹ تبصرے م...
      • لیہ ہلاکتیں، مٹھائی میں استعمال ہونے والے سلفونائل...
      • ایکسپریس نیوز نے شعیب اختر کی دلہنیا کی منہ دکھائی...
      • ریسلنگ کے وہ 10 کھلاڑی جو طاقت کے نشے میں قاتل بن گئے
      • شریف خاندان ساری دولت غریبوں کودے کرسادہ زندگی گزا...
      • میرے خاندان کے علاوہ سب نے مجھے قبول کرلیا، سنی لیون
      • تحریک انصاف کے بانی ارکان کا عمران خان سے پارٹی چی...
      • No title
      • PANAMA
      • KHURSHEED SHAH
      • China pivotal to Pakistan’s foreign policy: Maleeh...
      • UN chief says end 'madness' of nuclear weapon testing
      • Did Maalik really cross the line? Twitter sounds o...
      • From model to mom to event manager to... movie sta...
      • New amendment to Sindh LG Act: Govt to ‘monitor’ l...
      • Sohail eyes Pakistan comeback with newfound love f...
      • Smokers’ Corner: The founder lost
      • The wild, wild Western
      • Has Sonakshi Sinha signed onto the Bolly adaptatio...
      • Is historical TV drama Mor Mahal Pakistan's answer...
      • Pakistan can be Bollywood’s biggest territory,’ sa...
      • کمیشن چونگاں اور داغ دھبے
      • صارفین سے اشیا کی خریداری پرٹیکس وصولی غیراسلامی ہ...
      • عالم اسلام اور بھارت کے استعماری عزائم
      • راجن پور: کچہ آپریشن کی تحقیقاتی ٹیم نے کام شروع ...
      • ٹیکسٹائل کی ترقی کیلیے صنعت و جامعات کے اشتراک پر زور
      • یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا ...
      • این اے 267 جھل مگسی میں ضمنی انتخابات آج ہونگے
      • پاکستان کپ؛ خیبرپختونخوا نے فائنل میں قدم رکھ دیئے
      • مس ڈیکلریشن سے 62 لاکھ روپے کی ٹیکس چوری کی نشاندہی
      • سول ملٹری تعلقات، اندیشوں کی زد میں
      • FCC’s Uzair Khan bags MUN Award in Germany
      • برسلز، پیرس حملوں کا ملزم صالح عبدالسلام فرانس کے ...
      • No title
      • Iran’s Khamenei says US lifted sanctions only on p...
      • نئے کوچ کی تعیناتی بورڈ حکام کیلئے بدستور دردِ سر
      • خالد شمیم کی ویڈیو منظرعام پرلانا ایم کیوایم کے خل...
      • این اے 267 جھل مگسی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن...
      • امریکا کا پاناما کے ساتھ اپنے شہریوں کے اکاؤنٹس کی...
      • امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی خریداری میں ...
      • وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے ک...
      • ایشیا کو گرمی اور خشک سالی سے سنگین صورتحال کا سامنا
      • سرگودھا سے دہشت گرد گرفتار، خودکش جیکٹ اور حساس تن...
      • سپریم کورٹ نے کامیاب عازمین حج کے ناموں کا اعلان ک...
      • بھارت نے پاکستانی سرحد پر نگرانی کے لیے لیزر نظام ...
      • پاکستان کا مزید قرض نہ لینے کا فیصلہ دانشمندانہ ہے...
      • کراچی کے علاقے بہادر آباد سے 2 افراد کی تشدد زدہ ل...
      • شام میں سرکاری فوج کی فضائی کارروائی میں 8 بچوں سم...
      • ڈاکٹر عاصم نے یواے ای میں اپنے تمام اثاثے بیٹے کے ...
      • ڈونلڈ ٹرمپ کا صدر بننے کے بعد سب سے پہلے مسلم مخال...
      • ترقی کی راہ میں حائل ہونے والوں کو عوام اٹھا کر با...
      • پاناما لیکس؛ آئی سی آئی جے نے وزیراعظم کو کلین چٹ ...
      • عذیرکے دبئی،ایران اورپاکستان میں کروڑوں روپے کے اث...
      • شام میں امن مذاکرات کو بچانے کیلئے امریکا اور روس ...
      • پاناما لیکس؛ جوڈیشل کمیشن کے ٹی او آرز پر اب کوئی...
      • یکم مئی سے مختلف مقامات پرسبیلیں قائم کردی جائیں، ...
      • سعودی شہریوں کو انڈونیشیا میں بغیر ویزہ داخلے کی ا...
      • چمن چیک پوسٹ سے حاضر سروس افغان فوجی افسر گرفتار
      • پٹھان کوٹ واقعہ؛ ٹھوس شواہدنہ ملے توپاکستان تحقیقا...
      • امریکا میں 2 سالہ بچے کی فائرنگ سے ماں ہلاک
      • جرمنی:’مسلمان مخالف‘ جماعت کے اجلاس سے قبل جھڑپیں
      • چین نےامریکی بحری جہاز کو ہانگ کانگ آنے سے روک دیا
      • بن لادن گروپ کا 50 ہزار ملازمین فارغ کرنے کا اعلان
      • پاناما لیکس کمیشن؛ سپریم کورٹ چاہے تو ٹی او آرز می...
      • بھارت میں جہیزکے لیے تین برس میں ہزاروں قتل
      • ڈاکٹرعاصم کیس؛ لیاری گینگ وار اور القاعدہ دہشت گرد...
      • عمران خان کا مریم نواز کے خلاف نیب جانے کا اعلان
      • وزیراعظم نواز شریف کا حقیقی معنوں میں اقتدارعوام ت...
      • تحریک انصاف نے پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن ...
      • ایف سولہ طیارے پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ می...
      • اسلام آباد فیس فلم فیسٹیول میں دو فلموں پر پابندی
      • (ن) لیگی قیادت کے گھروں کا گھیراؤ ہوا تو بنی گالہ ...
      • ایف 16 طیاروں کی فنڈنگ پر ’بات چیت ختم نہیں ہوئی‘
      • رحیم یارخان میں زہریلا کھانا کھانے سے 40 افراد کی ...
      • قومی ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان کا نوزائیدہ بچہ انت...
      • بھولے بسرے پلیئرز کی اُمیدوں کے دیئے روشن ہونے لگے
      • سٹنگ آپریشن‘ کرنے والا صحافی گرفتار، وزیر داخلہ کا...
      • پاکستانی امپائرعلیم ڈار کے بیٹے اسکاٹ لینڈ میں جعل...
      • فلم میں باپ کی کردار کشی پر بیٹے کا شاہ رخ کے خلاف...
      • ایف سولہ طیاروں کی خریداری ہمیشہ دشوار
      • جوہی چاؤلہ نے اپنے شوہرکو" ٹائم پاس" قراردے دیا
      • فلم "مالک" کی پابندی پروفاقی حکومت کو نوٹس جاری
      • بلوچستان: سابق فٹ بال کھلاڑی فائرنگ سے ہلاک
      • ہیما مالنی کی مبارکباد دپیکا پڈوکون کے لیے درد سرب...
      • ایکسپریس میڈیا گروپ کے تعاون سے ریلیز ہونے والی فل...
      • قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اعلان 2 روز میں کردیا جائے ...
      • احتساب قوانین کو بہتر بنانے کے لیے کمیٹی کی تشکیل
      • میرے بچوں نے کوئی جعلسازی نہیں کی، علیم ڈار
      • خالد شمیم کی ویڈیو پر جیل حکام کےخلاف کارروائی
      • یونس کے رویے نے حنیف محمد کو بھی افسردہ کر دیا
      • تبسم عدنان کے لیے نیلسن مینڈیلا ایوارڈ
      • پی ایس ایل میں شمولیت سے قبل ہی چھٹی ٹیم کی چھٹی ک...
      • نانگا پربت حملے میں ملوث تین ملزمان اڈیالہ جیل منتقل
      • آسٹریلوی پلیئرز نے نائٹ ٹیسٹ کیخلاف آواز اٹھا دی
      • ایف 16 کی خریداری، امریکہ کا پاکستان کی مدد سے انکار
      • بھارت اور دیگر اقوام کیلیے الگ قانون، رچرڈز کی آئ...
      • اسپورٹس ڈیسک ہفتہ 30 اپريل 2016 شیئر ٹویٹ تبصرے م...
      • شدت پسندی کا خطرہ،’مال روڈ پر جلسے کی اجازت نہیں ملی‘
      • یونس خان فیصل آباد پہنچ گئے، فائنل میں کے پی کے ک...
      • وزیر اعظم اپنی بے گناہی ثابت کریں‘
      • پاناما لیکس میں سامنے آنے والے انکشافات اور وزیر ا...
      • مالک پر پابندی اٹھائی جائے: خیبر پختونخوا کا مطالبہ
      • شادی کرکٹرزکیلیے مفید یا نقصان دہ، دلچسپ حقائق ظاہر
      • تن سازی کے شوق میں جان کی بازی، ممنوعہ ادویات کا ا...
      • پاناما لیکس:’مشترکہ ضابطہ کار نہ بنا تو احتجاج ہو گا‘
      • پاکستان کرکٹ بورڈ احتسابی عمل سے ماورا کیوں؟
    • ►  May (316)
    • ►  June (579)
    • ►  July (272)
    • ►  August (1)
    • ►  September (1)
    • ►  December (1)
  • ►  2017 (3)
    • ►  April (1)
    • ►  August (2)
  • ►  2018 (62)
    • ►  July (62)

Labels

  • SPORTS (2)

Report Abuse

ADD

Total Pageviews

  • Home

Search This Blog

Popular Posts

  • پاکستان میں اب دہشت گردوں کا کوئی نیٹ ورک نہیں، چوہدری نثار
    افغانستان دوست اور ہمسایہ ملک ہے اس کا احترام کرتے ہیں، وزیر داخلہ فوٹو: فائل طور خم:  وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پاکست...
  • قانون ہاتھ میں لینے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے،وزیراعظم
    :اسلام آباد وزیراعظم نواز شریف نے مردان یونیورسٹی میں طالب علم کے قتل پراظہارافسوس کرتے ہوئے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والے والوں کے سات...
  • ایون فیلڈ ریفرنس؛ کب، کیسے اور کیا؟
    لندن کے پوش علاقے’مے فیئر‘میں ارب پتی افراد کے گھر ہیں، اس علاقے میں واقع ایون فیلڈ فلیٹس نواز شریف کے بچوں کے نام ہیں فوٹوف...
  • وزیراعظم کی نااہلی کا ریفرنس مسترد، عمران خان کا ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا
    (ن)لیگ کے رکن قومی اسمبلی دانیال عزیز اور طلال چوہدری نے عمران خان کی نا اہلی سے متعلق ریفرنس دائر کیا تھا۔ فوٹو:فائل  اسلام آباد: ...
  • بھارت میں ’’چوہوں کا مندر‘‘ جہاں 20 ہزارچوہے موجود ہیں
    ہندو عقیدے کے ماننے والے کرنی ماتا کے مندر میں ان چوہوں کھلاتے اوردودھ پلاتے ہیں۔ فوٹو: فائل راجسھتان:  بھارت کی ریاست  کے دورافتادہ...
ZAHID WASEEM. Picture Window theme. Powered by Blogger.