کیلوں کی سجاوٹ سے سال میں ایک لاکھ ڈالر کمانے والا امریکی نوجوان

نوجوان نے کیلوں پر مختلف اشکال بناکر فروخت کرنے کا کاروبار شروع کیا اور ایک سال میں ڈالروں میں کروڑ پتی بن گیا۔ فوٹو: بشکریہ بنانا گون وائلڈ ویب سائٹ
ٹیکساس، امریکہ: امریکی نوجوان نے کیلوں پر دلچسپ اشکال اور سجاوٹ سے ایک سال میں ایک لاکھ ڈالر ( ایک کروڑ روپے) سے زائد کی رقم بنالی اور وہ ایک کیلا 10 ڈالر میں فروخت کرتا ہے۔

No comments:

Pakistan Election 2018 View political party candidates, results

https://www.geo.tv/election/candidates