کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کو پر لگ گئے ہیں اور فی تولہ سونا 49 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے ۔
کراچی صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعرات کے روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 19 ڈالر اور 20 سینٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 1305 ڈالر پر آگئی ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں اچانک ہونے والے اضافے کی وجہ سے پاکستان میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 49 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 596 روپے اضافے کے بعد 42 ہزار 658 روپے ہوگئی ہے

No comments:
Post a Comment