مدثر نذر نے ڈائریکٹر اکیڈمیز پی سی بی کا عہدہ سنبھال لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مدثر نذر نے ڈائریکٹر اکیڈمیز پی سی بی کا عہدہ سنبھال لیا۔ مدثر نذر دوسری بار اکیڈمی میں کام کرنے کیلئے تیار ہوئے ہیں جبکہ اس سے قبل وہ آئی سی سی گلوبل اکیڈمی میں کوچ کی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔

No comments:

Pakistan Election 2018 View political party candidates, results

https://www.geo.tv/election/candidates